کرشنا نگر / کئیر خبر جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر، نیپال کے وکیل الجامعہ، خطیب، ماہنامہ السراج کے ایڈیٹر، ضلعی جمعیت اہل حدیت، سدھارتھ نگر کے ناظم مولانا عبدالمنان صاحب سلفی رات ساڑھے بارہ بجے بقضاے الہی اس دار فانی سے کوچ کرگے موصوف گزشتہ دس دنوں سے علیل تھے رات طبیعت سیریس ہوگئی چنروٹا ہاسپٹل میں ایڈمٹ کرایا گیا پھر وہاں سے...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ایجنسیاں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان اب عمران حکومت کے لئے بھاری پڑتا نظر آ رہا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کو منانے ریاض پہنچے پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ملاقات کرنے سے واضح طور پر انکار کر دیا۔ اتنا ہی نہیں، ریاض میں باجوا کے احترام میں منعقد پروگرام کو بھی منسوخ کر دیا گیا...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں سعودی عرب اور چین کے درمیان نیو کلیئر تعاون کے معاملے پر چینی وزارت خارجہ نے امریکی و اسرائیلی خدشات کو غیر ضروری قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین اور سعودی عرب کے درمیان ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری ہے اور حالیہ برسوں میں مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز تعاون کے نتائج کے ساتھ باہمی تعلقات میں مستحکم تیزی آئی ہے۔ ترجمان...
← مزيد پڑھئے
جنیوا/ایجنسیاں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ انتونیو گوئتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ جنیوا میں تقریب سے خطاب میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کےلیے عالمی اتحاد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل اسپینش فلو پر قابو پانے میں بھی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال اور اسرائیل سے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ایک دوسرے کے ممالک کا سفر کرتے وقت 90 دن کے لئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ سہولت حکومت نیپال اور اسرائیل کے مابین معاہدہ طے پا جانے کے بعد فراہم کی گئی ہے وہیں سیاحوں اور زائرین کو آن ارایول ویزا کی سہولت دی گئی ہے ۔ اس معاہدے کی رو سے نیپالی مسلمان مسجد...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی۔ معروف وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے کہا کہ انہیں توہین عدالت کے معاملہ میں سزا ملنے کا ڈر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عدالت سے رحم نہیں چاہئے، جو بھی سزا ملے گی اس کے لئے وہ تیار ہیں۔ بھوشن نے اپنے وکیل دشینت دوے کے ذریعہ سپریم کورٹ سے مانگ کی کہ سزا سنانے کو لے کر ہونے والی سماعت کی نظر ثانی عرضی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسیاں آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپیٹلس نے انگلینڈ کے کرس ووکس کی جگہ جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز این رچ نورجے کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ نورجے کا یہ پہلا آئی پی ایل ہوگا۔ اپنی گیندوں سے دنیا کے قدآور بلے بازوں کا امتحان لینے والے نورجے کی بیوی ٹیچر ہیں۔ نورجے کی بیوی میکالے کلو پیشے سے ٹیچر ہیں۔ نورجے اور کلو کی بات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / نئی دہلی / کئیر خبر بھارت و نیپال کے مختلف شہروں اور علاقوں جیسے ممبئی؛ نئی دہلی ؛ سورت؛ پٹنہ؛ لکھنؤ ؛ کپل وستو؛ روپندیہی ؛ دانگ؛ سرہا؛سپتری؛ سنسری ؛ پوکھرا میں محرم الحرام ١٤٤٢ ھ کا چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں؛ امت مسلمہ نے نیے ہجری سال ١٤٤٢ ھ کو خوش آمدید کہا ہے ؛ عاشورہ 30 اگست کو ہوگا-
← مزيد پڑھئے
مائیکرو سافٹ نے آخر کار انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ختم کردیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس براؤزر کو 17 اگست2021کوھر طرح ختم کردیا جائے گا۔ ایک بلاگ پوسٹ میں مائیکرو سافٹ نے وضاحت کی کہ مائیکرو سافٹ ٹیمز ویب ایپ اب مزید انٹرنیٹ ایکسپلورر11کو سپورٹ نہیں کرے گی جو30نومبر 2020سے اس براؤزر کا تازہ ترین اور آخری دہراؤ ہے۔ مائیکرو سافٹ کی بقیہ365ایپس اور خدمات آئندہ سال براؤزر کی سپورٹ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر حکمران نیپال کمیونسٹ پارٹی (این سی پی) کا سکریٹریٹ کا اجلاس پیر کے روز وزیر اعظم کے پی اولی کے استعفے کا معاملہ نہ اٹھانے کے لئے دو اعلی رہنماؤں کے مابین معاہدے کے بعد پیر کو طلب کیا گیا ۔ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں جو ساڑھے نو بجے وزیر اعظم کے سرکاری رہائش گاہ پر شروع ہوا ، وزیر اعظم اولی اور چیئرمین پشپا کمل دہال...
← مزيد پڑھئے