جنوبی ہند کی معروف علمی شخصیت ڈاکٹر آر کے نور محمد مدنی کی ۲۱ مارچ ۲۰۲۱ کو مختصر علالت کے بعد چنئی میں انتقال ہوگیا انکی وفات حسرت آیات پر معاصرین علما و محبین کے تاثرات و تعزیت پیش کئے جارہے ہیں- آہ ! میرے محسن میرے محب دکتور آر کے نور محمد عمری مدنی رحمه الله از۔ شیرخان جمیل احمد عمری برطانیہ کل ہی بذریعہ وائس میل شیخ انیس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 سے کوئی نئی ہلاکتیں ریکارڈ نہیں کی گئیں۔ ایک دن میں ملک میں صرف 77 نئے کورونا وائرس کے انفیکشن کی اطلاع ملی ہے ۔ اس وقت ملک بھر میں سرگرم کیسز کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم ہے۔ نیپال پہلے ہی کوویڈ ۔19 کے خلاف اپنی ویکسینیشن مہم شروع کرچکا ہے اور اب تک 1.7...
← مزيد پڑھئے
کویت/ ايجنسى کویتی وزیرِ خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے کویتی وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ خیال رہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے...
← مزيد پڑھئے
ممبئى/ ايجنسى بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کے مطابق کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔ بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی الیکشن کمیشن نے نیپالی عوام کی تازہ ترین انتخابی فہرست جاری کردی ہے ، جس میں ملک بھر کے 10،660 ووٹنگ مراکز میں 16،243،110 ووٹر شامل ہیں۔ یو این ایچ سی آر کے اعداد و شمار میں 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد شامل ہیں جنہوں نے 20 دسمبر 2020 تک ووٹر لسٹ میں اندراج کرایا ہے۔ کمیشن نے 17 مارچ 2021 کو...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون میں جہاں غیرملکی اجیروں کو کئی سہولتیں دی ہیں وہیں آجروں کے مفادات کا بھی قانونی تحفط کیا ہے۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون کی گائیڈ بک میں بتایا ہے کہ ملازم کو یہ اختیار ہے کہ وہ اپنا خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) اپنے طور...
← مزيد پڑھئے
مکہ مکرمہ/ ايجنسى سعودی حکومت نے حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ مکہ مکرمہ اورمدینہ کے درمیان حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے سروس 31 مارچ سے چلے گی۔ حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریان الہربی نے ایک بیان میں کہا کہ عمرہ عازمین ریلوے کی ویب سائٹ پر آن لائن ٹکٹ کی بکنگ کر سکیں گے۔ مکہ سے مدینہ تک چلنے والی ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں ملازمت کا نیا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے قانون کے بعد کفالت کا نظام ختم ہوجائے گا۔ اتوار سے نافذ ہونے والا ملازمت کا نیا قانون تین نکاتی ہے، جس کے 4 بڑے اہداف ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئے قانون کے نفاذ سے مملکت میں کام کرنے والے تارکین وطن کو ملازمت کی تبدیلی کے اختیار سمیت مختلف...
← مزيد پڑھئے
جھنڈانگر/ کئیر خبر موصولہ اطلاع کے مطابق آج صبح جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے بے لوث خادم: خطیب الاسلام مولانا عبد الرؤف رحمانی رح کے خادم خاص جناب بھیک اللہ (بھیکو چاچا) انتقال کر گئے إنالله وإناإليه راجعون. آپ ایک طویل مدت تک جامعہ و ذمہ دارانِ جامعہ نیز اہالیان جھنڈانگر کی خدمت میں مصروف رہے ، آپ کی خدمات نصف صدی سے زیادہ پر محیط ہیں ، آپ اساتذہ...
← مزيد پڑھئے
مالیگاؤں/ کیئر خبر معروف عالم دین درجنوں کتابوں کے مولف ومفتی جماعت جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں کے شیخ الحدیث ڈاکٹر فضل الرحمان المدنی ان دنوں علیل ہیں انہیں مالیگاوں کے اقرا ھاسپٹل میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے فی الحال انہیں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔ جامعہ محمدیہ کے ناظم ارشد مختار صوبائی جمعیتِ اہل حدیث مہاراشٹر۔ ضلعی جمعیتِ اہل حدیث بلرام پور فرزندان احمد مدنی ومحمد و داماد عبد الصبور...
← مزيد پڑھئے