بریکنگ نیوز

سعودی عرب: بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا بھی آغاز کر دیا گیا

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 18 سال کے افراد کو لگانے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد مملکت میں بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری سے قبل 12...

← مزيد پڑھئے

ٹی-20 عالمی کپ کا انعقاد ہندوستان میں نہیں ابوظبی میں ہوگا، بی سی سی آئی نے کیا اعلان

ئی دہلی: ٹی -20 عالمی کپ کا انعقاد ابو ظہبی میں ہوگا۔ آج اس کا آفیشیل اعلان ہوگیا۔ کورونا کے سبب پہلے ہی ملک میں اس کے انعقاد کو لے کر خدشہ تھا۔ اس درمیان بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو اس بارے میں آفیشیل طور پر اطلاع دے دی ہے۔ ورنامنٹ کا انعقاد اکتوبر - نومبر میں ہوسکتا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ سے پہلے آئی...

← مزيد پڑھئے

"حرف معتبر”آن لائن عالمی مشاعرہ و کو ی سمیلن۔170/گھنٹے تک چلے گا 28/جون سے آغاز

بیدر/زاھدآزاد جھنڈا نگری یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مشاعرے اردو رویات وتہذیب کی علامت ھیں ۔اسی لئے شعراء کواردو رویات کا پاسدار مانا جاتا ھے ۔اسی مشن کو آگے بڑھاتے ھو بیدار کی معروف شخصیت ۔شی ویش دھیانی نے حرف معتبر کے نام سے 170/گھنٹے تک چلنے والا عالمی مشاعرہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔جسکا آغاز آج صبح۔28/جون سے ھو رھا ھے جو مسلسل...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں یکم اگست سے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی

رياض/ ايجنسى سعودی عرب میں یکم اگست سے مارکیٹوں، سرکاری اور نجی دفاتر جانے کیلئے ویکسی نیشن بنیادی شرط ہوگی۔ ترجمان سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ویکسین نہ لگوانے والوں کا سرکاری و نجی اداروں ، اسکولز اور شاپنگ مالز میں داخلہ بند ہوگا، ضوابط کے مطابق بیرون ملک سے آنے والوں کو آئسولیشن اور قرنطینہ کی پابندی کرنا لازمی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہاکہ ان قواعد...

← مزيد پڑھئے

کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن ایک ہفتہ کے لئے بڑھا ؛ لوکل بسوں اور گاڑیوں کو چلانے کی اجازت- تفصیل یہاں جانئے

کٹھمنڈو / کئیر خبر منگل سے وادی کٹھمنڈو کے اندر تین ضلعی انتظامیہ کے دفاتر نے 25 سے زیادہ نشستوں والی عوامی گاڑیوں کو چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم ، انھیں صحت پروٹوکول کی رعایت کرنی ہوگی۔ عوامی نقل و حمل کی گاڑیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ وادی کٹھمنڈو کے تین چیف ڈسٹرکٹ آفیسرز (سی ڈی اوز) نے پیر کو منعقدہ ایک اجلاس...

← مزيد پڑھئے

بھارت: نایاب نسل کے آم کے درختوں کیلئے بھاری سیکیورٹی تعینات

جبل پور/ ایجنسی دنیا کے مہنگے ترین آم اگانے والے بھارتی جوڑے کی پریشانی، نایاب پھل کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی رکھنی پڑ گئی۔ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک جوڑے نے 4 سیکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو نایاب پھل کے دو درختوں کی حفاظت کیلئے رکھا ہے۔ آم کی اس نایاب قسم کا نام ’میازکی‘ ہے جو ابتدا میں جاپان میں اگایا گیا تھا اور اسے دنیا...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف

ممبئی/ ایجنسی بھارت میں ویکسین کے بغیر انجکشن لگانے کا انکشاف ہوا ہے، بھارتی ریاست بہار میں کورونا وائرس کی ویکسین کے بغیر نرس کی شہری کو انجکشن لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ممبئی اور کولکتا میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو جعلی ویکسین لگائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مہاراشٹر میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے کیسز کی تصدیق ہوگئی، ممبئی میں شاپنگ مال اور سنیما بند کردیئے گئے۔...

← مزيد پڑھئے

محبوبہ مفتی کا آرٹیکل 370 کی بحالی تک الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

نئی دہلی / ایجنسی جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی  نے آرٹیکل 370 کی بحالی تک انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان  کردیا۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی سرکار کے پاکستان سے مذاکرات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی سے ملاقات میں پاکستان سے مذاکرات کی بات کی، بھارت میں اختلاف رائے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی وزیرِاعظم...

← مزيد پڑھئے

نیپال: اسی ہفتے سے داخلی و بین الاقوامی پروازوں کی شروعات کا اعلان: تفصیل یہاں جانئے

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی حکومت نے آج گھریلو اور بین الاقوامی دونوں پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو اپریل میں کورونا کی دوسری لہر کے پھیلنے کے فورا. بعد ہی حکومت نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے بعد معطل رہیں۔ وزیر اعظم کے دفتر اور وزرا کی کونسل کے مطابق ، گھریلو پروازوں کو 50 فیصد نشست کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی تاکہ کوویڈ 19...

← مزيد پڑھئے

نیپال: سپریم کورٹ نے اولی کابینہ کے 20 وزراء کو کیا برخواست

کٹھمنڈو/ کیئر خبر نگران وزیر اعظم مسٹر کے پی شرما اولی کی کابینہ کی توسیع کو آج۲۲ جون کو سپریم کورٹ نے عبوری حکم کے ذریعے کالعدم قرار دے دیا ہے، کابینہ کے 20 وزراء اپنے وزارتی قلمدانوں سے محروم ہوگئے ہیں۔ اولی کی زیرقیادت کابینہ میں اب صرف پانچ ممبر ہیں۔ چیف جسٹس چولیندر شمشیر جے بی آر اور جسٹس پرکاش کمار ڈھنگانا پر مشتمل ڈویژن بنچ نے وزیر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter