"حرف معتبر”آن لائن عالمی مشاعرہ و کو ی سمیلن۔170/گھنٹے تک چلے گا 28/جون سے آغاز

 صفر فاؤنڈیشن قابل مبارکباد۔ زاھدآزاد جھنڈا نگری

29 جون, 2021

بیدر/زاھدآزاد جھنڈا نگری
یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ مشاعرے اردو رویات وتہذیب کی علامت ھیں ۔اسی لئے شعراء کواردو رویات کا پاسدار مانا جاتا ھے ۔اسی مشن کو آگے بڑھاتے ھو بیدار کی معروف شخصیت ۔شی ویش دھیانی نے حرف معتبر کے نام سے 170/گھنٹے تک چلنے والا عالمی مشاعرہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔جسکا آغاز آج صبح۔28/جون سے ھو رھا ھے جو مسلسل 5/جولائی تک چلتا رہے گا جس میں ملک وبیرون ممالک کے۔ 680/شعراء کرام شرکت کریں گے اور آپنا کلام بھی پیش کریں گے ۔اس پروگرام کی سب بڑی خوبی یہ ھے کہ اس میں نو آموز شعراء کو بھی مواقع دیىئے گئے ھیں جس کے لئے صفر فاؤنڈیشن کی مکمل ٹیم مبارک باد کی مستحق ھے
ان خیالات کا اظہار نیپال کے شاعر وصحافی زاھدآزاد جھنڈا نگری نے ایک ریلیز میں کیا ھے اور آپ نے آگے کہا
ادارہ صفر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ھونے والے اس پروگرام کو فیس بک گروپ اور یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا
گوند سنکھ بسٹ کےمطابق یہ مشاعرہ.5/جولائی تک مسلسل جاری رھے گاجو آن لائن ھوگا
جے بی نواب احمد سابق صدر فاؤنڈیشن کی یاد میں یہ مشاعرہ منعقد کیا جا رہا ہے
فاؤنڈیشن کے کے بانی شیخ ویش دھیانی کے مطابق وہ اردو زبان و ادب سے دلی محبت کرتے ھیں اور یہ مشاعرہ اس کی ایک بڑی دلیل ھے
داغ دہلوی محترم نے بہت پہلے ھی کہہ دیا تھا
اردو ھے جسکا نام ھمیں جانتے ھیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter