کھٹمنڈو/ کئیر خبر ۔ ایورسٹ پریمیر لیگ کے منتظمیں نے کہا ہے کہ رواں سیزن میں جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہاشم آملہ بھی کھیلیں گے۔ لیکن کون سی فرنچائزی ٹیم انھیں لے گی ابھی تک انکشاف نہیں ہوسکا ہے۔ ای پی ایل پریکٹیشنر کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر اختر نے کہا کہ آملہ نیپال میں کرکٹ کھیلینگے ۔ تاہم انہوں نے مزید کہا کہ تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے...
← مزيد پڑھئے
پوکھرا / کئیر خبر سابق وزیر اعظم اور سی پی این کے سینئررہنما مادھو کمار نیپال نے کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی میں خواتین کا پردہ کرنا حجاب لگانا دقیانوسی روایت ہے ؛ اسے جتنا جلد خواتین تیاگ دیں اتنا جلدی ہی ان کا پچھڑا پن دور ہوجاےگا ۔ یہ باتیں ایک کتاب " نیپال کا مسلم سموداے" کے اجراء اور ویمن آندولن پر مبنی دستاویزی فلم کی ریلیزکے موقع...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام کل نیپال مشاعرہ کا انعقاد کل بتاریخ ٢٨ دسمبر بروز سنیچر کٹھمنڈو کے ہوٹل ہاردک میں صبح ١١ بجے عمل میں آےگا - اکیڈمی کے صدر جناب امتیاز وفا نے کئیر خبر کو بتایا کہ یہ آل نیپال مشاعرہ بیگم حضرت محل کی یاد میں منعقد کیا جارہا ہے- اس میں ملک بھر سے نامور شعرا شرکت کر رہے ہیں...
← مزيد پڑھئے
کمیاہی ؛ سنسری / کئیر خبر کل 21 دسمبر کو ضلع سنسری کے کمیاہی میں منعقد ہونے والے شوری اجلاس میں ہنگامے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے شوری اجلاس سے قبل عبوری ناظم عزیز الرحمن ترپٹ نے بعض شوری اراکین سے گفتگو کرتے ہویے متنازعہ بیان دے کر اپنے کو موضوع بحث بنا لیا ہے شوری کے اراکین نے نام شایع نہ کرنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں مختلف یونیورسٹیوں کے نیپالی طلبہ راجدھانی کے مایتی منڈلا میں بھارتی پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے - بینرس کے ساتھ طلبہ نے بھارتی حکومت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا؛ جس کی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ پر حملہ کیا؛ لایبریری میں گھس کر طلبہ پر حملہ پولیس کی...
← مزيد پڑھئے
جنکپور / کئیر خبر سنیچر کی شب کو دھنوشہ ضلع کے مہیندر نگر بازار میں طاقتور بم دھماکہ کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر سمیت تین ہلاک اور چار شدید زخمی ہویے ہیں ۔مقامی پولیس حکام کے مطابق یہ زوردار دھماکہ چھیرسواراتھ بلدیہ نمبر 5 کے مہیندر نگر علاقے میں واقع راجیشور شاہ کے مکان کے قریب ہوا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس راجیندر چودھری نے بتایا کہ گھر کے مالک 46 سالہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 12 دسمبر ٢٠١٩ آج کٹھمنڈو میں شام سوا سات بجے 4.8کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیآ کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے حالانکہ زلزلہ کا مرکز سندھو پال چوک کا سرماتھنگ بتایا گیا ہے’ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے محسوس کئے گئے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوگا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر اتوار کے روز گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیپال نے بنگلہ دیش کو 0-1 سے شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ گیا۔ پرسوں اب بھوٹان کے ساتھ فائنل مقابلہ ہوگا نیپال نے تریپورشور کے دشرتھ اسٹیڈیم میں کھیل کے 8 ویں منٹ میں برتری حاصل کی۔ سنیل بال نے گول کیا۔ پہلے ہاف میں نیپال کو کچھ مواقع تھے لیکن وہ کسی گول میں...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر (کئیر خبر) غریبوں اور محتاجوں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نوجوانان جھنڈا نگر نے "نیکی کی دیوار" سے جس دردمندانہ عزم کا اظہار کیا ہے اپنے آپ میں قابل تعریف قدم ہے - ان کا عمل سوشل میڈیا اور سماجی حلقوں میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے - ہر چہار جانب اس قدم کی ستائش کی جارہی ہے - کپل وستو کے مردم خیز قصبہ جھنڈا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال مسلم کمیشن نے پبلک سروس کمیشن کی تیاری کلاسز مفت میں چلانے کا اعلان کیا ہے ۔ کمیشن کے چیئرمین شمیم میا انصاری نے بتایا کہ سیکشن آفیسر کے پوسٹ کے لئے یہ اہتمام مسلم برادری کے گریجوٹ طلبہ کے لئے کیا جارہا ہے۔ کمیشن نے 50 طلبہ کو فری کوچنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو گریجویٹ لیول پاس کر چکے ہیں اور کمیشن...
← مزيد پڑھئے