کٹھمنڈو: لاک ڈاؤن متاثرین فقراء کے مابین کیئر فاؤنڈیشن نے تقسیم کیا غذائی اجناس

6 اپریل, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر

گوناگوں رفاہی تعلیمی اعلامی اور سماجی خدمات کے لئے معروف  کیئر فاؤنڈیشن نیپال نے آج کھٹمنڈو میٹروپولیٹن بلدیہ وارڈ 4 کے تنسیق ؛ پولیس انتظامیہ  اور نیپالی فوج کی نگرانی میں وشال نگر میں واقع اپنے دفتر سے لاک ڈاؤن سے متاثر فقراء میں غذائی اجناس تقسیم کیا  ہے۔


آرگنایزشن  کی ایگزیکٹو ممبر اور شعبہ خواتین کی سربراہ /ریشمہ بانو شاہ کے مطابق سو فیملیز کے لئے امدادی پیکیٹ تیار کئے گئے اور تقسیم عمل میں اے ؛ ایک فیملی پیکٹ میں، 25 کلو چاول ، 5 کلو دال ، 5 کلوگرام چیورا ، 1 لیٹر آئل شامل تھا ۔


اس موقع پر فاونڈیشن کے صدر  عبد المبین خان ، سیکرٹری جنرل عبد الصبور ندوی ، خازن انور علی شاہ ، نریندر مہارجن ، علی حسین موجود تھے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter