امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے حملوں کو ’’ہولناک قتل عام‘‘ قرار دیا ہے۔ قصرِ ابیض نے حملے کی ’’شدید الفاظ میں مذمت‘‘ کرتے ہوئے اس کو ’’نفرت پر مبنی ظالمانہ حرکت‘‘ قرار دیا ہے۔نائب صدر مائیک پینس نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ میں ’’ نمازیوں پر ہونے والے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں‘‘۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم، جیسنڈا...
← مزيد پڑھئےخان جاوید اختر ایک بے باک نڈر قلمکار و صحافی ہیں سماجی برائیوں اور دھرم کے نام پر ہو رہی ٹھیکہ داریوں پر گہری نظر رکھتے ہیں معاشرتی مسایل کے حل پر بیباک راۓ پیش کرتے ہیں ان کی تحریریں بنا لاگ لپیٹ کے سماج کو بہت کچھ پیغام دے جاتی ہیں- ع ص میں نے کہا وہ خدائے اہرمن بعد میں بنا ہے پہلے وہ مولانا لق لق...
← مزيد پڑھئےیمن کو لے ابھی چند دنوں قبل اقوام متحدہ کی کوششوں سے اسٹاک ہوم میں جنگ بندی کا معاہدہ عمل میں آیا ہے جو خلیج عرب کے لئے نہیں بلکہ عالم اسلام کے لئے کسی مژدۂ جاں فزا سے کم نہیں ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب کی سیاسی بصیرت پر کھڑے بہت سارے سوالات کو جواب بھی مل گئے ہیں سعودی عرب نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کرکے صاف...
← مزيد پڑھئےمبشرہ خالد کنزا نے بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا خواب آنکھوں میں سجا رکھا تھا، جسے تعبیر دینے کے لیے اُس نے دِن رات خُوب محنت کی۔ میٹرک میں اے وَن گریڈ آیا، تو انٹر میں بھی بہترین مارکس حاصل کیے۔ ابھی میڈیکل کالج میں داخلے کا معاملہ درمیان ہی میں تھا کہ خاندان سے اچھا رشتہ آگیا اور والدین نے یہ سوچتے ہوئے کہ اپنے لوگ ہیں اور...
← مزيد پڑھئےآج #ہندوستان میں ایک ایسا شخص ہم سے اچانک جدا ہوگیا، جو #ذہن ارجمند، #زبان ہوش مند اور #دل درد مند کا مالک تھا، جس کا قلم، قدم اور قول و قلب ہمیشہ قوم کے لیے چلتا رہا، اس کا آخری قول اور بول بھی قوم کے روشن مستقبل ہی کے لیے تھا، اس کی آخری سانس بھی ملت کو گرمی پہونچا گئ، جو ایک مکتب سے اٹھا اور عوام...
← مزيد پڑھئےمسلم سماج اللہ ورسولﷺ پر ایمان رکھتاہے، کتاب وسنت کی تعلیمات کو برحق مانتا ہے ، اسلام کو اللہ کا پسندیدہ دین تصور کرتا ہے ، نیکیوں سے محبت اور برائیوں سے نفرت کرتا ہے، اسلامی شریعت اور بالخصوص عائلی نظام کو باعث رحمت مانتا ہے ، حلال وحرام کے احکام کو تسلیم کرتا ہے اور آخرت میں اللہ کی خوشنودی وجنت کا طالب ہے ۔ اس حقیقت کے باوجود...
← مزيد پڑھئےصبح سویرے اُٹھا، تو حسبِ معمول اپنے موبائل پر پیغامات پڑھنا شروع کیے۔ میرے دانش مند دوست جناب شفیق عباسی بڑی استقامت کے ساتھ مجھے کسی فلسفی کا فکر انگیز مقولہ، کوئی اچھا شعر اور کسی عظیم تاریخی حقیقت کا نچوڑ بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اُنہیں قابلِ رشک علمی، ادبی اور تاریخی شعور سے مالامال کیا ہے اور وہ مجھے اپنی طرح سرگرم رکھنا چاہتے ہیں۔ اُس روز...
← مزيد پڑھئےشیکسپیئر کے ڈرامے ’’رومیو جولیٹ‘‘ کے ایک ذرا سے تاریخی مکالمے کا کسی نے کیا خوب ترجمہ کیا:’’نام میں کیا رکھا ہے‘۔گلاب تو گلاب ہے، اس کا نام کچھ بھی ہو،اس کی مہک کم نہیں ہوتی‘‘۔ یہ بات ہماری زندگی میں کہاں کہاں سچ ثابت ہوتی ہے، سوچیں تو عجیب خیالات جنم لیتے ہیں۔ ادھر سننے میں آرہاکہ دلّی کی تاریخی سڑک اکبر روڈ کا نام بدل کر مہارانا پرتاپ...
← مزيد پڑھئےپاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر کئی سوالیہ نشان لگ گئے ہیں، خاص طور وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سرکاری مؤقف کے برعکس سی پیک کی مخالفت کی ۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہم قومی مفادات کی نگہبانی بہتر انداز میں کیسے کرسکتے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ سی پیک صرف تجارتی راہداری نہیں پاکستان کیلئے سٹریٹجیک اہمیت کا...
← مزيد پڑھئےتحریر : محمّد ہاشم خان / ممبئی جب جب محرم کا مہینہ شروع ہوتا ہےصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو لعن طعن کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوجاتا ہے۔اچھے خاصے روشن خیال شیعہ بھی مسلمان نظرآنے لگتے ہیں۔اگر کسی کو تکلیف ہے تو وہ بلاشبہ مجھے انفرینڈ کرکے جاسکتا ہے کہ میں آل رسولؐ کی عظمت و توقیر کا قائل ضرور ہوں لیکن ان کے نام پر نسل پرستی...
← مزيد پڑھئے