عالمی خبریں

جاپان:85 سالہ شہنشاہ اکی ہیٹو آج تخت سے دستبردار ،ولی عہد شہزادہ ناروہیٹو تخت نشین

جاپان میں آج نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے  ۔ 85 سالہ شہنشاہ اکی ہیٹو تخت سے دستبردار ہو جائیں گے۔ ولی عہد شہزادہ ناروہیٹو کل تخت نشین ہوں گے۔ ٹوکیو کے شاہی محل میں شہنشاہ اکی ہپٹو کی دستبرداری کی تقاریب کا آغاز ہوگیاہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے حتمی تقریب میں 330 مہمانوں کے سامنے شہنشاہ اکی ہیٹو قوم سے آخری خطاب  بھی کریں گے۔ کل تخت نشین ہونیوالے...

← مزيد پڑھئے

مسجد الحرام کے تاریخی باب شاہ عبدالعزیز کو فوری طور پر کھولنے کی ہدایت

سعودی عرب کی جنرل پریذیڈنسی برائے امور الحرمین الشریفین کے صدر نشین شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس نے مسجد الحرام کے تاریخی باب شاہ عبدالعزیز کو فوری طور پر کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ استقبال رمضان کی خاطر مسجد الحرام میں تعمیر ومرمت کا کام متعلقہ اداروں کے تعاون سے ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے مسجد...

← مزيد پڑھئے

سعودی معاشرے میں خواتین کا نمایاں ہوتا ہوا کردار

رواں سال کے اوائل میں جب شہزادی ریمان بنت بندر بن سلطان کو سعودی حکومت کی طرف سے امریکہ کے لیے سفیر مقرر کیا گیا تو یہ تاریخی دن ناصرف شہزادی ریمان بلکہ تمام سعودی خواتین کے لیے خوشی، ولولے اور نئی امید کا دن تھا۔ سعودی عرب اب بدل رہا ہے اور شہزادی ریمان کی طرح مملکت کی عام خواتین بھی مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے آگے...

← مزيد پڑھئے

سعودی شہری سری لنکا میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کا احترام کریں

سری لنکا میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں اپنے شہریوں کو سری لنکن حکام کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ "دوست ملک سری لنکا میں ہنگامی حالات کے پیش نظر سری لنکا میں سعودی سفارت خانہ سعودی شہریوں کو اُن اقدامات کے حوالے سے متنبہ کرنا چاہتا ہے جو سری لنکن حکام نے حال...

← مزيد پڑھئے

داعش کی قیادت کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے : امریکا

امریکا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ داعش تنظیم کے آزاد رہ نماؤں کا پتہ چلا کر انہیں ہزیمت سے دوچار کیا جائے گا۔ یہ موقف داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے 5 برس بعد پہلی مرتبہ کسی وڈیو میں نمودار ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کی شام ایک بیان میں کہا کہ "شدت پسند تنظیم کے خلاف امریکا...

← مزيد پڑھئے

ترکی میں ہلاک فلسطینی کے بیٹے نے بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کا مطالبہ کر دیا

ترکی میں موت کا شکار ہونے والے فلسطینی شہری زکی مبارک کے بیٹے یوسف زکی نے مطالبہ کیا ہے کہ ایک بین الاقوامی کمیٹی اس کے والد کی ہلاکت کی تحقیقات کرے۔ ترکی کا کہنا ہے کہ زکی نے استنبول شہر کے مغرب میں واقع علاقے سیلیوری میں خود کشی کر لی۔ پیر کے روز انٹرویو میں یوسف کا کہنا تھا کہ "میں ایک طبی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ...

← مزيد پڑھئے

ہیٹی میں امریکی سفارتخانے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ہیٹی - نا معلوم افراد نے ہیٹی  کے دارالخلافہ پورٹ آ پرنس میں امریکی سفارتخانے کی عمارت پر فائرنگ کر دی۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حملہ آوروں نے فائرنگ پورٹ آ پرنس میں موجود سفارت خانہ کی عمارت کےعقبی دروازے پر کی۔ شام میں روسی سفارتخانے پر مارٹر گولوں سے حملہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ سفارتخانے کے عملے نے عمارت میں چھپ کر اپنی جانیں...

← مزيد پڑھئے

روس کے شہر ماسکو سے داعش کے 6 دہشتگرد گرفتار

ماسکو - روس کے شہر ماسکو سے سکیورٹی ایجنسیز نے داعش کے 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے شہر ماسکو سے گرفتار ہونے والےشدت پسند مختلف ممالک میں اپنے مشن کو جاری رکھنے کیلئے ہم خیال لوگوں کو بھرتی کرنے میں مشغول تھے۔ مشرقی شام میں داعش کے حملے ،امریکی حمایت یافتہ 47 جنگجو ہلاک تحقیقاتی کمیٹی نے واضح کیا کہ شدت پسندوں...

← مزيد پڑھئے

شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں کا حملہ ، متعدد افراد زخمی ‏

شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں نے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ شام کے شہر حلب  مغربی علاقے میں انتہا پسندوں کی جانب سے رہائشی علاقے پر حملہ کیا گیا ،انتہا پسندوں نے عمارتوں پر گولا باری کی اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا۔ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے ،  فوٹیج میں شہر کے علاقے مجاہد الزہرا کے قریب گھروں سے دھواں اٹھتا دیکھا...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا میں سعودی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کے لیے ہدایات

سری لنکا میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں سعودی شہریوں کو سری لنکن حکام کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ "دوست ملک سری لنکا میں ہنگامی حالات کے پیش نظر سری لنکا میں سعودی سفارت خانہ سعودی شہریوں کو اُن اقدامات کے حوالے سے متنبہ کرنا چاہتا ہے جو سری لنکن حکام نے کیے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter