ہیٹی میں امریکی سفارتخانے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

30 اپریل, 2019

ہیٹی – نا معلوم افراد نے ہیٹی  کے دارالخلافہ پورٹ آ پرنس میں امریکی سفارتخانے کی عمارت پر فائرنگ کر دی۔

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حملہ آوروں نے فائرنگ پورٹ آ پرنس میں موجود سفارت خانہ کی عمارت کےعقبی دروازے پر کی۔

شام میں روسی سفارتخانے پر مارٹر گولوں سے حملہ

اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ سفارتخانے کے عملے نے عمارت میں چھپ کر اپنی جانیں بچائیں۔

 اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے سفارتخانہ میں آئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر چھپنے کی التجا کی ۔

دو گھنٹوں کے بعد  اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے حالت قابو میں ہونے کی اطلاع دی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter