دبئی ۔ 11 ستمبر متحدہ عرب امارات کے سینٹرل ٹرانسپورٹ کے ادارے کی جانب سے ٹیکسیوں کے بعد اب بسوں میں بھی مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کیلئے تجرباتی مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جنرل ٹرانسپورٹ کمپنی اور اماراتی ٹیلی کمیونیکشن الاتصالات کی جانب سے امارات میں بسوں میں سفر کرنے والوں کیلئے 520 بسوں اور 120 و یٹنگ سٹیشنوں میں مفت وائی فائی سروس فراہم کی...
← مزيد پڑھئے
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی نئے انتخابات کے لیے تحریک کی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ 14 اکتوبر تک کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم 31 اکتوبر کو ہر حال میں یورپی یونین سے علیحدگی کے خواہاں ہے اس مقصد کے لیے انہوں نے حزب اختلاف کو نئے انتخابات کی بھی پیشکش کی جس کے لیے پیر کو اسمبلی میں تحریک پیش کی گئی۔ اراکین کی...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی واقع ہوئی ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے مابین مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر دونوں ملک چاہتے ہیں تو میں مدد کے لیے تیار ہوں اور وہ جانتے ہیں میری پیشکش اب بھی برقرار...
← مزيد پڑھئے
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے کسی سے مشاورت نہیں کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی کہ انہوں نے نائب صدر مائیک پینس اور دیگر معاونین کے مشوروں کو نظر انداز کرتے ہوئے کیمپ ڈیوڈ میں...
← مزيد پڑھئے
پبلک نیوز: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر جتنی تنخواہ اور دیگر سہولیات دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق پاکستان کے مہنگے ترین کوچ بن گئے۔ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے کوچ مصباح الحق کو معاوضہ بھی سب سے زیادہ ملے گا۔ اپنے دور کے کامیاب...
← مزيد پڑھئے
امریکہ کی جانب سے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں، 10 شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں ہیں۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے ایرنی نیٹ ورک کا مبینہ تعلق ایرانی پاسداران انقلاب سے تھا۔ یہ نیٹ ورک غیرقانونی طور پر تیل کی...
← مزيد پڑھئے
امریکی وزیر دفاع ماریک ایسپر کا کہنا ہے کہ حوثی یمن میں سفاکیت کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ حوثیوں کو ایران حرکت میں لا رہا ہے۔ جمعے کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب حوثی ملیشیا کے حملوں کے خلاف اپنے دفاع کا پورا حق رکھتا ہے جو تقریبا روزانہ کی بنیاد پر مملکت کو نشانہ...
← مزيد پڑھئے
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن دارالعوام (پارلیمان) میں اکثریت کھو بیٹھے ہیں اور ان کی قدامت پسند جماعت کے ایک رکن منحرف ہوکر یورپی یونین نواز لبرل ڈیموکریٹس سے جاملے ہیں۔ بورس جانسن نے آج منگل کو جب دارالعوام میں فرانس میں گذشتہ ماہ منعقدہ گروپ سات کے سربراہ اجلاس سے متعلق بیان کاآغاز کیا تو کنزرویٹو پارٹی کے رکن فلپ لی فلور کراس کرتے ہوئے حزبِ اقتدار کی بنچوں سے...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمندری طوفان کو روکنے کیلئے انوکھی تجویز دے ڈالی ، کہا کہ طوفان کو ایٹم بم سے روکنے کے حوالے سے طریقہ کار پر غور کیا جائے , حال ہی میں یورپی ملک ڈنمارک کے ماتحت آزاد ریاست کا درجہ رکھنے والے جزیرے نما ملک گرین لینڈ کو خریدنے کی خواہش ظاہر کی تھی اب وہیں انہوں نے قدرتی طوفانوں کو بھی طاقت کے زور...
← مزيد پڑھئے
مکہ ۔ 21 اگست - سعودی عرب نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس جانیوالے حجاج کرام کو سفر میں نئی سہولت پیش کی ہے۔حج کر کے واپس جانے والے حاجیوں کو اپنی قیام گاہ ہی سے آن لائن امیگریشن کروانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سہولت کا آغاز انڈونیشیا، اورملائیشیا سے کیا جا رہا ہے۔آئندہ برسوں میں دیگر ممالک کے حجاج کو بھی...
← مزيد پڑھئے