لندن (۔ 20 اپریل2020ء) مسلمانوں کے خلاف نفرت روکنے کے حوالے سے کام کرنے والے سرکاری گروپ اے ایم ایچ ڈبلیو جی نے اپنی رپورٹ میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں دائیں بازو کے انتہا پسند منظم انداز میں مسلمانوں پر کورونا وائرس پھیلانے کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔شدت پسند پرانی ویڈیوز استعمال کرتے ہوئے دعوے کر رہے ہیں کہ مساجد اب بھی کھلی ہیں، جس کے بعد پولیس کو...
← مزيد پڑھئے
لندن (۔ 21 اپریل 2020ء) کورونا وائرس کا آغاز چینی شہر ووہان سے نہیں ہوا تھا۔ کورونا وائرس کی ابتدائی قسم اے امریکہ اور آسٹریلیا سے پھیلنا شروع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر فاسٹر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا آغاز چینی شہر ووہان سے نہیں ہوا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی ابتدائی قسم اے امریکہ اور آسٹریلیا سے پھیلنا شروع ہوئی۔یونیورسٹی کے پروفیسر...
← مزيد پڑھئے
ریاض : سعودی اسکالر عبادي الزہرانی نے تجویز پیش کی ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور جرائم میں ملوث عسکریت پسند ہندوؤں کو خلیجی ممالک سے ہندوستان واپس بھیجنا چاہئے۔ ایک ٹویٹ میں سعودی کے عالم دین عبادي الزہرانی نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستیں لاکھوں ہندوستانیوں کی میزبانی کرتی ہیں ، جن میں سے کچھ کوویڈ 19 سے متاثر ہیں ، ان کے عقیدے سے قطع نظر...
← مزيد پڑھئے
سربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی کا کہناہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ شرف سفیانی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا قوی امکان ہے، اس لیے پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کی امید ہے۔ حرمین جنرل پریذیڈنسی کےسربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی سربراہی میں آج...
← مزيد پڑھئے
او آئی سی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کیا جارہا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت مظلوم مسلم اقلیت کے حقوق کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے۔
← مزيد پڑھئے
عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہوگئیں۔ یہاں مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 40 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے۔ امریکا میں صورتحال اتنی بدتر ہے کہ دوسرے نمبر پر ہلاکتیں اٹلی میں ہوئیں جبکہ امریکا میں یہ تعداد اٹلی کے مقابلے میں 2 گنا سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس سے پہلی موت 29 فروری کو...
← مزيد پڑھئے
کینیڈا کے صوبے نووا سکوشیا میں پولیس کی وردی میں ملبوس ایک حملہ آور کی فائرنگ سے ایک خاتون پولیس اہلکار سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔سنیچر کے روز شروع ہونے والا حملہ تقریباً 12 گھنٹے جاری رہا اور پولیس نے آخر کار اتوار کو حملہ آور کی گاڑی کا تعاقب کر کے اسے مار ڈالا۔حملے کی اطلاع ملنے کے بعد کینیڈا کے دیہی علاقے پورٹا...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن: دنیا کی مضبوط ترین معیشت رکھنے والے ملک امریکہ میں بے روزگاری اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور عوام لاک ڈاؤن کے باوجود حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ امریکی عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے او وہ لاک ڈاؤن کے خلاف بھی مظاہرے کر رہے ہیں۔ امریکہ میں کورونا نے شعبہ سیاحت سے وابستہ لوگوں سے بھی روز گار چھین لیا ہے اور اب تک اسی لاکھ...
← مزيد پڑھئے
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کینیڈین صوبے نوا اسکوشیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار سمیت 16 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ ملکی تاریخ کا مہلک ترین حملہ تھا۔ حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور بھی مارا جا چکا ہے۔خبر رساں ادارے...
← مزيد پڑھئے
ابوجا: نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں حملے کے دوران 47 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابقز 300 سے زائد حملہ آوروں نے مختلف دیہاتوں پر حملے کیے۔ حملے کے دوران ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق حملہ نائیجیریا کی ریاست کاتسینہ کے مختلف دیہاتوں میں رات 12 کے بعد کیا گیا تھا۔ جب دیہاتوں کے لوگ سو...
← مزيد پڑھئے