تازہ ترین اپ ڈیٹس

عالمی خبریں

غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملے دہشت گردی ہے: پوپ فرانسس

غزہ/ ايجنسى عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو مسیحی خواتین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ سے مسلسل سنگین اور درد ناک خبریں آ رہی ہیں۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ نہتے شہریوں کو بموں...

← مزيد پڑھئے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری

لندن/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔ شمالی لندن میں احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر "فلسطین آزاد کرو" کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔ ادھر سوئیڈن میں بھی احتجاج ہوا۔ اسٹاک ہوم میں فلسطینی پرچم تھامے سیکڑوں افراد نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپین میں بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

غزہ/ايجنسى غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 133 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔...

← مزيد پڑھئے

بائیڈن نے فلسطینیوں پر برسانے کے لیے ٹینکوں کے 14 ہزار گولے فروخت کردیے

واشنگٹن / ایجنسی امریکی صدر نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے لیے کانگریس کو نظر انداز کردیا، فلسطینیوں پر برسانے کے لیے اسرائیل کو ٹینکوں کے 14 ہزار گولے بیچنے کی اجازت دیدی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے فروخت سے امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا، ان ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فوری...

← مزيد پڑھئے

روسی صدر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

کریملن/ ايجنسى روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ کریملن سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روز کے دورے میں روسی صدر پہلے متحدہ عرب امارات پھر سعودی عرب جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن ابوظبی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملیں گے۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روسی...

← مزيد پڑھئے

دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں مزید 263 فلسطینی شہید

غزہ/ ایجنسی اسرائیل نے غزہ کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہ چھوڑا اور مزید 263 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 13 فلسیطنی شہید ہوگئے جبکہ جبالیا کیمپ، شجاعیہ اور خان یونس میں بم باری سے 250 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیل فلسطینیوں کو مصری سرحد کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی قائدانہ کردار کا ثبوت ہے: شہزادہ محمد بن سلمان

رياض/ واس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030ء  کی میزبانی ملنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان  نے کہا ہے کہ اس کامیابی سے سعودی عرب نمایاں ترین...

← مزيد پڑھئے

عالمی ادارۂ صحت کا غزہ کی صورتحال پر تشویش ناک بیان

غزہ/ ايجنسى عالمی ادارۂ صحت کا غزہ کی صورتحال پر تشویش ناک بیان سامنے آیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صحت کا نظام درست نہ ہوا تو بمباری سے زیادہ اموات ہوسکتی ہیں، غزہ کے الشفاء اسپتال کا غیر فعال ہونا اور اس کی ابتر حالت ایک سانحہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق غزہ کے الشفاء اسپتال کو دوبارہ فعال دیکھنا...

← مزيد پڑھئے

جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل و حماس میں معاہدہ: امریکی میڈیا

واشنگٹن/ ایجنسی اسرائیل، حماس اور امریکہ ایک عبوری جنگ بندی کے معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں جس کے تحت یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ عرب نیوز کے مطابق اس معاہدے سے متعلق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ جنگ میں پانچ دن کا وقفہ کرنے کے بدلے غزہ میں قید خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔ چھ صفحات پر مشتمل اس معاہدے پر...

← مزيد پڑھئے

پہلی بار سال 2024 میں دنیا کی نصف آبادی پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی

نئی دہلی/ ایجنسی تاریخ میں پہلی بار سال 2024 میں دنیا بھر کے 76 ممالک کی 4 ارب سے زیادہ عوام ایک ہی سال میں پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی۔ نئے سال میں دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اپنے ممالک کی نئی قیادت کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ جنوری میں تائیوان سے شروع ہونے والا انتخابات کا سلسلہ بنگلادیش، پاکستان، انڈونیشیا، روس، بھارت، برطانیہ سے ہوتا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter