کھیل کے میدان سے

ایشیاکرکٹ کپ 2018 کا مُکمل شیڈول.کونسا میچ کس دن اور کس ٹائم شروع ہو گا؟

ایشیا کپ 2018 ستمبر سے مُتحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا.اور یہ ایشیا کپ پچھلے کے برعکس ون ڈے ہو گا.اسکو ون ڈے فارمیٹ میں شیڈول کرنے کا مقصد ورلڈ کپ 2019 کی تیاریوں کو حتمی شکل دینی ہے. اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر چھ ٹیمز حصہ لیں گی.جن میں سے پاکستان، انڈیا،سری لنکا،بنگلہ دیش اور افغناستان کا فیصلہ ہو چُکا ہے.جبکہ چھٹی ٹیم کا فیصلہ ایشیا کپ...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ نےاپنا 1000واں ٹیسٹ فتح کے ساتھ یادگار بنادیا؛ انڈیا 31 رنوں سے ہارا

لندن 4 اگست / کیئر خبر ڈاٹ کام انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری 5ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے بھارتی سورمائوں کو 31رنز سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ نے اپنا 1000واں ٹیسٹ فتح کے ساتھ یادگار بنا تے ہوئے سیریز میں  0-1 کی برتری حاصل کرلی، آل رائونڈر سیم کرین بہتر کارکردگی پر مین آف دی میچ رہے ایجبسٹن میں کھیلے گئے...

← مزيد پڑھئے

نیپال دوسرا ونڈے ایک رن سے جیتا؛ نیدر لینڈ ہارا ؛ دلچسپ مقابلے میں لمیچھانے پارس کھڑکا اور کامی کی شاندار کارکردگی

نیدرلینڈ تین اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ بیٹنگ اور سندیپ لمیچھانے کی شاندار بالنگ کی بدولت آج دوسرے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کوایک رن سے شکست دیدی   نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور 48 اووروں میں ٢١٦ پر آل آؤٹ ہوگیی جواب میں نیدر لینڈ   نے دھیمی ر شروعات کی واسلے بریسی...

← مزيد پڑھئے

نیپال پہلا ونڈے انٹرنیشنل ہارا ؛نیدر لینڈ کے ہاتھوں 55 رنز سے شکست

نیدرلینڈ یکم اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ گیندبازی کے باوجود آج پہلے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کے ہاتھوں ٥٥ رنز سے نیپالی ٹیم مقابلہ گنوا بیٹھی نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور ٤٧ اووروں میں ١٨٩ پر آل آؤٹ ہوگیی جواب میں نیپالی آوپنرس نے شاندار شروعات کی گیانندر ملّ نے عمدہ...

← مزيد پڑھئے

’’عمران ہمیشہ جوڑنےکی بات کریں گے‘‘

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ جوڑنےکی بات کریں گے۔ نوجوت سنگھ سدھو بھی عمران خان کے فین نکلے، انہوں نے اپنے پیغام میں عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران سسٹم کو کچھ دینے آئے ہیں لینے نہیں، وہ پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو بچائیں گے۔ سدھو کا کہنا ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ کا شیڈول جاری ، پاک بھارت مقابلہ 19ستمبر کو ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 15ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کل 6ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ،ایونٹ کے گروپ اے میں دفاعی چیمپئن بھارت، پاکستان اور ایک کوالیفائر...

← مزيد پڑھئے

امام الحق نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے دورہ زمبابوے میں ایک روزہ میچز میں نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔ دورہ زمبابوے کے پانچویں میچ میں بھی امام الحق نے چوتھے میچ کی طرح سنچری اسکور کی ،وہ اپنے ابتدائی 9ایک روزہ میچز میں 4سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سیریز میں 5 میچوں میں امام الحق نے 79 کی اوسط سے 395رنز بنائے...

← مزيد پڑھئے

بلاویو: پاکستان 244رنز سے فاتح، زمبابوے 155پر ڈھیر

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان زمبابوین ٹیم کو 244کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی ہے۔ میچ کے ہیرو اور پاکستان کے تاریخی ڈبل سنچری میکر فخر زمان رہے جنہوں نے210کی ریکارڈ ساز اننگز کھیلی اور امام الحق کے ساتھ مل کر کئی ریکارڈ پاش پاش کیے اور مرد میدان قرار پائے گئے۔ پاکستان کی جانب سے...

← مزيد پڑھئے

بال ٹیمپرنگ: سری لنکن کپتان، کوچ، منیجر معطل

آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں سری لنکن کپتان دنیش چندی مل،کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے اور منیجر اسانکا گروسنہا کومزید معطلی کی سزا دی ہے۔ سری لنکا کے کپتان ، کوچ اور منیجر کو دو ٹیسٹ میچز کے بعد اب مزید چار ون ڈے میچز کیلئے بھی معطل کرتے ہوئے بالترتیب8،8 اور چھ ڈی میرٹ پوائنٹس کی سزا بھی سنائی گئی ہے، یہ بال ٹیمپرنگ سے متعلق متعارف...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔  بلاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 68 رنز کا ہدف دیا تھا۔ زمبابوے کی جانب سے کپتان ہیملٹن مساکدزا کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter