کھیل کے میدان سے

ورلڈ کپ: پاکستان نے تاریخ رقم کردی، سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست

حيدرآباد/ ايجنسى پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے سری لنکا کو ورلڈ کپ میں مسلسل 8ویں بار شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس نے 345 رنز کا بڑا ہدف 48 اعشاریہ 2 اوورز نے حاصل کرلیا۔ ورلڈ کپ 2023ء میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف میگا ایونٹ کا سب سے بڑا 345 رنز کا ہدف سیٹ کیا، جو...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

حیدر آباد/ ايجنسى ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز فتح کے ساتھ کردیا۔ نیدر لینڈز کی ٹیم 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں  205 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں 81 رنز سے فتح اپنے نام کرلی۔ بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاهور/ ايجنسى ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم ہی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انجری کی وجہ سے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں بابر اعظم، شاداب خان، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، فخر زمان،...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ کرکٹ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا

نئى دهلى/ ايجنسى انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔ ترانے کا نام ’دل جشن بولے‘ رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 بھارت میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ سے 5 اکتوبر کو ہوگا۔

← مزيد پڑھئے

بھارتی بولرز نے لنکا ڈھادی;صرف 7 اوورز میں سری لنکا کو شکست، بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم سری لنکا کو تر نوالہ بنا کر آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گئی۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف ساتویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بھارتی بولرز نے لنکا ڈھادی، فاسٹ بولر محمد سراج قہر بن گئے، پوری سری لنکن ٹیم 16ویں اوور میں 50 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا...

← مزيد پڑھئے

ایشیاکپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست؛ 228 رنز سے بھارت کی جیت

کولمبو / ایجنسی ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دےدی۔ بھارت کے 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ کولمبو میں کھیلے گئے اس میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اوپنر امام الحق 9 رنز بنا کر جسپریت بمراہ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ بابر اعظم 10...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: سپر فور کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

کولمبو/ ايجنسى ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اگلے میچز کولمبو میں ہوں گے، کولمبو میں آنے والے دنوں میں بارش کی پیش گوئی ہے، جس کے باعث میچز کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، کولمبو میں سپر فور مرحلے کے میچز 9 ستمبر سے شیڈول ہیں۔ ایشیا کپ سپر فور کے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دیکر کولمبو پہنچ گئی، جہاں سپر...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی؛ پریکٹس میچ بھی کھیلا

کراچی/ ایجنسی ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ نیپال کی کرکٹ ٹیم نے 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلا اور 25 اگست کو ٹریننگ سیشن بھی کیاہے۔ نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ واضح رہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایشیا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔ یاد رہے کہ...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

نئى دهلى/ ايجنسى ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور روہت شرما کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے۔ کے ایل راہول اور جسپریت بمرا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی، شُبمن گِل، شریاس ایئر، سوریا کمار یادیو، تلک ورما، ایشان کشن، ہردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل...

← مزيد پڑھئے

کرکٹ ورلڈ کپ کے 9 میچز ری شیڈول، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے تین میچز سمیت ورلڈ کپ کے 9 میچز کو ری شیڈول کردیا ہے۔ پاکستان کے بھارت، سری لنکا اور انگلینڈ کیخلاف میچز کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے۔ اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی نے ترمیم شدہ حتمی شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 اکتوبر کو ہونے والا میچ اب احمد آباد...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter