ڈمرا کپل وستو 17 ستمبر / کیئر خبر متعدد ذرایع ابلاغ میں چھپی خبر کہ جامعہ مطلع العلوم ڈمراکے ذمہ دار مولانا عبد الرحیم مدنی نے 27 طلبہ کا اخراج کر انھیں تعلیم سے محروم کردیا ہے ' غلط ہے مولانا عبد الرحیم مدنی نےایک پریس نوٹ جاری کر کہا ہے کہ جامعہ کو بدنام کرنے کے لئے جھوٹی بات کا سہارا لیا گیا ہے نہ تو کسی طالب علم...
← مزيد پڑھئے
١٦ستمبر کٹھمنڈو / کئیر خبر حج بیت اللہ کی سعادت سے بہرہ ور ہونے کے بعد وطن واپسی کے دوران مولانا محمّد نسیم مدنی کے بیگ سے تین لاکھ روپے کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے مولانا کے مطابق 14 ستمبر کو شارجہ سے صبح کی فلائٹ ایئر عربیہ جی- ٩٥٣٩ سے کٹھمنڈو کے لئے روانہ ہونا تھا تمام حجاج اپنے ہینڈ بیگ لیکر بذریعہ بس جہاز کی طرف...
← مزيد پڑھئے
١٥ستمبر راج براج / کئیر خبر ضلع سپتری کے کنچن پر نگر پالیکا میں سوائن فلو کے پھیلنے سے دو بچوں سمیت پانچ کی موت ہوگئی ہے سوائن ایچ ون اور ہانگ کانگ فلو کی وجہ سے کئی درجن لوگ متا ثر ہو کر ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں ضلع انتظامیہ نے کنچن پر نگر پالیکا کو بیمار زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے اور اسپتالوں میں اضافی انتظامات کے احکامات جاری...
← مزيد پڑھئے
14 ستمبر 20018 بعد جمعہ موتی رام بھٹہ کی یوم پیدائش کے موقع پر اولمپیا ورلڈ کالج کی لائبریری میں "محفل کاویہ اپاسنا "نے خوبصورت ادبی نشست کا انعقاد کیا ۔محفل کاویہ اپاسناکے روح رواں ڈاکٹر کرشنا جنگ رانا کو صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی جسے انہوں نے بہت ہی خوبصورتی سے سنبھالا اور مہمان خصوصی اردو اکیڈمی نیپال کے صدر امتیاز وفا تھے۔ پروگرام بیاد موتی رام بھٹہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 12 ستمبر / کیئر خبر اگر آپ نوٹ یا کرنسی میں سلوگن لکھنے دستخط کرنے یا پتا تحریر کرنے کے عادی ہیں تو پھر اسے بدل لیں . اب پولیس نے نیپال کے نوٹوں پر کچھ بھی تحریر کرنے پر تین مہینے تک قید اور 5،000 تک جرمانہ عاید کر سکتی ہے حال ہی میں نظر ثانی شدہ قوانین کی طرف سے 'جرمانہ فوج داری کوڈ (کوڈ) ایکٹ...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر ۱٢؍ ستمبر ۔ فرحان نور / کیئر خبر آج 9 بجے صبح ہند ونیپال کے معروف عالم دین و حافظ مولانا عبد الحکیم فیضی کی نماز جنازہ جھنڈا نگر میں ادا کی کی گئی اور وہیں کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ؛ نماز جنازہ مرحوم کے بڑے فرزند مولانا عبد العلی فیضی نے پڑھائی ؛ اس موقع پر ہزاروں علما طلبہ اور عقیدتمندوں نے اپنے محبوب کو...
← مزيد پڑھئے
مگلنگ ١١ ستمبر / کیئر خبر گزشتہ شب ایک بجے مگلنگ - ناراین گھاٹ شاہراہ بھاری لینڈ سلایدنگ کے سبب بند ہو گئی تھی - سیکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں مسافر وں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہندوخواتین کے مشہور تہوار تیج پر ہزاروں خواتین کو سفری صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑآ ہے تیس گھنٹہ قبل چلنے والی بسیں ابھی تک کٹھمنڈو نہیں پہنچ سکی ہیں ؛ آدھا کلو...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر ۱۱؍ ستمبر ۔ کیئر خبر آج نیپالی وقت کے مطابق تقریبا ۱۲؍ بجے ہند ونیپال کے معروف عالم دین و حافظ مولانا عبد الحکیم فیضی طویل علالت کے بعد جھنڈانگر میں انتقال کر گئے ، انتقال کی خبر پھیلتے ہی دینی وعلمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، جامعہ سلفیہ بنارس میں کئی نسلوں کی تربیت وتدریس کا فریضہ انجام دیا ، دنیا بھر میں پھیلے سیکڑوں حفاظ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 8 ستمبر / کیئر خبر آج صبح الٹی ٹوڈ ایئر کا ہیلی کاپٹر نوا کوٹ کے میلنگ پاکھا کے گھنے جنگلوں میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں پا یلٹ سمیت سات لوگ سوار تھے . گورکھا سے کٹھمنڈو آنے والا یہ ہیلی کاپٹر 21 میل سفر طے کرنے کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا نوا کوٹ اور دھادنگ کی پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا اور اور شام 5...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو، 3 ستمبر: انسانی تہذیب کے خلاف سنگین سماجی جرم کے طورپرموجود نسلی تعصب اور امتیازی سلوک کے تعلق سے قانون وقت کے مطابق سزا، عقاب اور معاوضہ کو مضبوط کرنے کا بل ہاؤس میں پیش کیا گیا ہے۔ امتیازی سلوک اور چھوت پات (قصور اور سزائے) کے دفعہ 2068 کو کو ترمیم کرنے کے لئے بنا بل کو حکومت نے ہاؤس میں پیش کیا ہے۔ اس ختصاص بل میں...
← مزيد پڑھئے