نسلی امتیازی سلوک پر دو لاکھ کا معاوضہ تجویز

3 ستمبر, 2018

کاٹھمنڈو، 3 ستمبر: انسانی تہذیب کے خلاف سنگین سماجی جرم کے طورپرموجود نسلی تعصب اور امتیازی سلوک کے تعلق سے قانون وقت کے مطابق سزا، عقاب اور معاوضہ کو مضبوط کرنے کا بل ہاؤس میں پیش کیا گیا ہے۔

امتیازی سلوک اور چھوت پات (قصور اور سزائے) کے دفعہ 2068 کو کو ترمیم کرنے کے لئے بنا بل کو حکومت نے ہاؤس میں پیش کیا ہے۔ اس ختصاص بل میں قصورکی شکل کے مطابق قصوروار قرار پائے جانے پر عدالت قصوردار سے مظلوم کودولاکھ تک معاوضہ وصول کرا دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter