کٹھمنڈو/ كيئر خبر نیپال آئل کارپوریشن نے ایک بار پھر ایندھن کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ کارپوریشن نے بدھ سے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 5-5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ اب وادی کٹھمنڈو میں پٹرول کی قیمت 160 روپے فی لیٹر اور ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 143 روپے فی لیٹر ہو گی۔ آئل کارپوریشن نے ایندھن کی قیمت...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر آج برصغیر کے ممالک پاکستان ہندوستان نیپال اور بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے نیپال کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود تھا لیکن دانگ نیپال گنج سرکھیت اور دھنگڑھی کے بعض علاقوں میں چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ وہیں پٹنہ بنارس مئو و اعظم گڑھ سدھارتھ نگر بلرام پور سے رؤیت کی مصدقہ اطلاعات ملی ہیں جن کی بنیاد پر دینی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی پیٹرولیم کاروباریوں کی ادارہ جاتی رابطہ کمیٹی نے آج ہفتہ سے شروع ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات کی تقسیم بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے سبب صارفین کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پٹرول ڈیزل اور پکوان گیس کی کالابازاری شروع ہوگئی ہے جہاں زیادہ قیمت وصول کی جانے لگی ہے۔ راجدھانی کاٹھمانڈو میں جگہ جگہ پولیس پٹرول پمپ پر گاڑیوں کی لمبی پانچ...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر/ کیئر خبر مرکزالتوحید نیپال کے زیر اہتمام جامعہ خدیجۃ الکبری جھنڈانگر کرشنانگر نیپال میں ,خصوصی تقریب برائے تقسیم اسناد وعطائے خلعت' کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب رحمانی مبارک پوری نے فرمائی . صدر مرکز التوحید و ناظم اعلیٰ جامعہ خدیجۃ الکبری جھنڈانگر مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے مہمانان گرامی اور سامعین کا استقبال کرتے ہوئے کہا :یقینا ہم سب کے لئے خوشی...
← مزيد پڑھئےبھیرہوا/ کیئر خبر سابقہ روایات کی طرح امسال بھی جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ بھیرہوا کے زیراہتمام معہد ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 27/03/2022 بروز اتوار یک شبی دعوتی وتبلیغی اجلاس عام ودستاربندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا،جس کی سرپرستی مولانا شمیم الرحمن اثری حفظہ اللہ صدر جمعیۃالسلام للخدمات الانسانیہ نیپال اور صدارت فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبدالغنی القوفی وکیل الجامعہ جامعہ سراج...
← مزيد پڑھئےسرہا/ کیئر خبر سعودی سفارت خانے دہلی کے معاون مدیر الملحق الدینی شیخ عبداللطیف الکاتب نے اپنے نیپال دورے کے دوران ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال ڈاکٹر اورنگزیب تیمی سے خصوصی ملاقات و میٹنگ کی۔ جہاں جمعیت کے دعوتی کردار کو لیکر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ میٹنگ میں جمعیت کے نائب امیر ڈاکٹر شہاب الدین مدنی بھی شریک تھے جنہوں نے ملک نیپال میں دعوتی کاز کے حوالے سے...
← مزيد پڑھئےلمبنی/ کیئر خبر لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھیسنسیا روپندیہی نیپال میں مؤسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اجلاس عام و دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد اور معروف عالم دین حضرت مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ایک کتاب"اسلام کی نظر میں اچھے لوگ" کا رسم اجزاء عمل میں آیا۔ پروگرام میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علماء کرام نے شرکت...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مملکت سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، سری لنکا سے 14 مارچ 2022 کو پیر کی شام سرکاری دورے پر 23 رکنی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کٹھمنڈو پہنچے۔ اپنے نیپالی ہم منصب ڈاکٹر نارائن کھڑکا کی دعوت پر نجی طیارے میں نیپال آے۔ کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وی آئی پی لاؤنج میں نیپالی وزارت خارجہ کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر پانچ ایئر لائن کمپنیوں نے گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے اور وہاں سے باقاعدہ پروازیں چلانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ثقافت، سیاحت اور شہری ہوابازی کے وزیر پریم بہادر آلے کی جانب سے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 16 مئی سے تجارتی بین الاقوامی پروازوں کو باقاعدہ طور پر چلانے کے لیے تیاریاں کی جاییں۔...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر سعودی عرب کے وزیر خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود آج دو روزہ سرکاری دورے پر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ وہ ایک چارٹر جہاز سے آج سوموار شام سات بجے کٹھمنڈو ائیرپورٹ پہنچے۔ خارجہ سکریٹری جناب بھرت راج پوڈیال نے ہوائی اڈے پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔ سعودی عرب کے سفیر برائے نیپال ایکسیلینسی مساعد بن سلیمان المروانی ائیرپورٹ پر استقبال کے لئے موجود...
← مزيد پڑھئے