کٹھمنڈو / کئیر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور مواضعات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور...
← مزيد پڑھئےبیر گنج/ کیئر خبر آج ملک کے بیشتر ترائی شہروں اور مواضعات میں عید کا چاند دیکھا گیا ۔۔۔ ملک کی دینی تنظیموں نے کل بروز سنیچر کو عید منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ راجدھانی کاٹھمانڈو میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہیں آسکا۔ بیر گنج جیت پور چتون جنکپور اور بٹول سے چاند کی مصدقہ رؤیت موصول ہوئی ہے ۔
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو: کیئر خبر آپ کے لیے نیپال میں دن کی اہم پیشرفت کی ایک جھلک پیش کر رہا ہے، بشمول سیاست، کاروبار/معیشت، کھیل، تفریح، اور بہت کچھ۔ وزیر خارجہ ساود نے عہدہ سنبھال لیا۔ نئے وزیر خارجہ این پی ساود نے اتوار کو اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے آج صدر رام چندر پوڈیل نے شیتل نواس میں ایک خصوصی تقریب کے دوران ساود کو عہدے اور رازداری کا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر صدر جمہوریہ رام چندر پوڈیل نے وزیر اعظم پشپا کمل دہال کی سفارش پر کابینہ میں نئے وزراء کی تقرری کی ہے۔ صدر دفتر کے ترجمان ساگر اچاریہ نے بتایا کہ صدر پوڈیل نے آئین کے آرٹیکل 76 (9) کے مطابق گزشتہ سال 26 دسمبر کو تشکیل دی گئی وزراء کی کونسل میں تبدیلیاں کیں اور قلمدان تقسیم کئے ۔ دوبارہ تبدیل ہونے والی کابینہ میں...
← مزيد پڑھئےجنکپور/ کیئر خبر اب تک پڑوسی ملک بھارت میں فرقہ وارانہ کشیدگی صرف رام نومی پر شوبھا یاترا کے موقع پر پیدا ہوتی تھی لیکن اب اس کی آنچ پڑوسی ملک نیپال تک بھی پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو نیپال کے جنک پور میں رام نومی کی شوبھا یاترا میں شریک لوگوں نے مسجد کے قریب ہنگامہ کھڑا کردیا۔ جنک پور میں جانکی مندر کے پیچھے ایک مسجد ہے۔ شوبھا...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے طیارے جمعہ کو نیپال میں بیچ ہوا میں آپس میں ٹکرانے والے تھے کہ وارننگ سسٹم نے پائلٹس کو محتاط کر دیا اور ان کی فوری کارروائی سے ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔ حکام نے اتوار کو یہاں یہ جانکاری دی ہے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAAN) نے ایئر ٹریفک کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے تین ملازمین کو...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات 23 مارچ کو ہوگی۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، قطر اوقاف و اسلامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس سے قبل رياض ریجن کی رصدگاہ نے...
← مزيد پڑھئے
مریاد پور، روپندیہی/ كيئر خبر جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ بھیرہوا، روپنديهی، نیپال کے زیراہتمام معہد ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 15/03/2023 بروز بدھ یک شبی دعوتی وتبلیغی اجلاس عام و تقریب دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی سرپرستی مولانا شمیم الرحمن اثری صدر جمعیۃالسلام للخدمات الانسانیہ نیپال اور صدارت فضیلۃ الشیخ شمیم احمد ندوی ناظم اعلیٰ جامعہ...
← مزيد پڑھئے
لمبنى/ كيئر خبر لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھیسنسیا روپندیہی نیپال میں موسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر سرپرستی عظیم الشان اجلاس عام کا انعقاد ہوا اور اس موقع پر مرکز تحفیظ القرآن الکریم کے چھ طلبہ کی دستار بندی كى گئی نيز کلیہ سارہ للبنات کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس دعوتی پروگرام میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علمائے کرام نے شرکت کی اور...
← مزيد پڑھئے
کپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو ضلع کے کرشنا نگر میں مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں اور مدارس کے اساتذہ کے درمیان ایک مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مدارس میں حکومت کے ذریعے تیار کردہ نصاب کو فوری طور پر لاگو کیا جائے- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ لمبنی کی مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے نائب صدر مولانا مشہود خان نیپالی نے...
← مزيد پڑھئے