عالمی خبریں

تعلقات میں‌ گرمجوشی، پوٹن اور کم جون کے مابین تلواروں کا تبادلہ

 شمالی کوریا اور روسی رہنماؤں میں دوستی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، صدر پوٹن اور کم جونگ اُن نے قریبی اتحادی کے تاثر کے طور پر ایک دوسرے کو تلواروں کے تحائف دیئے۔امریکہ کے خلاف دنیا میں نئی صف بندیاں ہوتی نظر آ رہی ہیں، امریکہ سے مایوس شمالی کورین رہنما کم جونگ ان آج کل روس کے دورے پر ہیں اور انھوں نے قریبی اتحادی کے تاثر کے طور...

← مزيد پڑھئے

سر ی لنکا دھماکوں میں ملوث مشتبہ دہشتگردوں کی تصاویر جاری

 سری لنکا کی پولیس نے کولمبو میں ایسٹر کے روز دہشت گردی کرنیوالے مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کر دیں۔ پولیس نے مشتبہ افراد کی نشاندہی کے سلسلے میں شہریوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایسٹر دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 253 ہے۔ میں مبینہ طور پر ملوث ظہران ہاشم کی بہن نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی نے جو...

← مزيد پڑھئے

برطانوی شہزادہ ولیم کا نیوزی لینڈ میں دہشت گردی سے متاثرہ مسجد کا دورہ

کرائسٹ چرچ: برطانوی شہزادے ولیم نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا شکار مسجد کا دورہ کیا اس دوران وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجد النور کادورہ کیا، اس دوران سفید شال سرپہ لیے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ شہزادہ ولیم نے مشکل کے اس وقت میں نیوزی لینڈ کی...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا دھماکے:مشتبہ افراد کے نام ، تصاویر جاری،سیکرٹری دفاع مستعفی

کولمبو:سری لنکن حکومت نے حملوں میں مطلوب مشتبہ افراد کے نام اور تصاویر جاری کرتے ہوئے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد کم کر دی،جبکہ ناقص سیکورٹی انتظامات پر سیکرٹری دفاع ہیمارسی فرنینڈو مستعفی ہو گئے۔  ایسٹر کے موقع پر سری لنکا کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں تضاد سامنے آ گیا، سری لنکا حکومت نے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد...

← مزيد پڑھئے

ممبئی کا وانکھیڈے اسٹیڈیم واپس کرنے کی دھمکی

 ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کو  وانکھیڈے اسٹیڈیم واپس کرنے کی دھمکی دے دی۔ تقریباً 43 ہزار 977سکوائر میٹر پر مشتمل اسٹیڈیم کی زمین کی لیز 50 برس کیلئے حاصل کی گئی تھی جو گزشتہ برس فروری میں ختم ہو چکی ہے۔ اس زمین پر 1975ءمیں وانکھیڈے اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا تھا۔   ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کو ممبئی کے سٹی کلکٹر شیواجی جونڈھلے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب:غیرملکیوں کے بجائے سعودی شہری بھرتی کرنے کی ہدایت

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارتوں، سرکاری محکموں اور اداروں کے سربراہان کوغیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو بھرتی کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔  شاہی ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سیکریٹری، ایگزیکٹیو سیکریٹری، ڈیٹا انٹری اور قومی سلامتی سے متعلق حساس معلومات تک رسائی کے لیے کام کرنے والے غیر ملکیوں کے ساتھ معاہدوں کی تجدید نہ کی جائے بلکہ ان کی جگہ...

← مزيد پڑھئے

کولمبو حملہ: سری لنکن حکومت کا حملوں سے متعلق انتباہ نظرانداز کرنے کا اعتراف

کولمبو حملہ: سری لنکن حکومت کا حملوں سے متعلق انتباہ نظرانداز کرنے کا اعتراف کولمبو:(25 اپریل 2019) سری لنکن حکومت نےگذشتہ اتواز کو ایسٹرکے موقع پر خودکش حملوں سےمتعلق انتباہ نظرانداز کرنے کا اعتراف کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سرلنکن حکومت نے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش دھماکوں میں ممکنہ غفلت برتنے پر کا اعتراف کر لیا ہے۔ دھماکوں میں تین سو انسٹھ افراد ہلاک اور...

← مزيد پڑھئے

دھماکے سے شہریوں سمیت 15 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

شام کے صوبے ادلب میں ایک عمارت میں زور دار دھماکے سے عام شہریوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ادلب کے قصبے جسرالشغور میں 4 منزلہ عمارت میں دھماکا ہوا اور قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔شام میں کام کرنے والی ایک تنظیم کے مطابق ادلب کے اس علاقے میں ماضی میں القاعدہ سے منسلک رہنے والے گروپ کا کنٹرول ہے۔ دھماکے کے بعد رضاکار...

← مزيد پڑھئے

.حرم شریف کی تیسری توسیع کا افتتاح رمضان میں ہو گا

ڈپٹی گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ بدربن سلطان نے حرم مکی الشریف کے تیسرے توسیعی مرحلے کا جائزہ لیا اور اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈپٹی گورنر کو بتایا گیا کہ جاری ترقیاتی کام رمضا ن المبارک کے آغاز تک مکمل ہو جائے گا۔ حرم مکی شریف کے تیسرے توسیعی منصوبے کی تکمیل کے بعدیہاں بیک وقت 2 لاکھ 80 ہزار افراد نماز ادا...

← مزيد پڑھئے

سانحہ کرائسٹ چرچ؛ شہداء کے لواحقین کو مستقل رہائش اور شہریت کی پیشکش

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے کرائسٹ چرچ مساجد کے شہداء کے لواحقین کے لیے مستقل رہائش اور  شہریت دینے کی پیشکش کی ہے۔  نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ مساجد کے متاثرین کے لیے ایک نئی ویزہ پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت شہداء اور متاثرین کے اہل خانہ کو فوری طور پر عارضی ویزہ دیا جائے گا۔ مستقل رہائش کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے اور...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter