امریکا نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ داعش تنظیم کے آزاد رہ نماؤں کا پتہ چلا کر انہیں ہزیمت سے دوچار کیا جائے گا۔ یہ موقف داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے 5 برس بعد پہلی مرتبہ کسی وڈیو میں نمودار ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کی شام ایک بیان میں کہا کہ "شدت پسند تنظیم کے خلاف امریکا...
← مزيد پڑھئےترکی میں موت کا شکار ہونے والے فلسطینی شہری زکی مبارک کے بیٹے یوسف زکی نے مطالبہ کیا ہے کہ ایک بین الاقوامی کمیٹی اس کے والد کی ہلاکت کی تحقیقات کرے۔ ترکی کا کہنا ہے کہ زکی نے استنبول شہر کے مغرب میں واقع علاقے سیلیوری میں خود کشی کر لی۔ پیر کے روز انٹرویو میں یوسف کا کہنا تھا کہ "میں ایک طبی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ...
← مزيد پڑھئےہیٹی - نا معلوم افراد نے ہیٹی کے دارالخلافہ پورٹ آ پرنس میں امریکی سفارتخانے کی عمارت پر فائرنگ کر دی۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حملہ آوروں نے فائرنگ پورٹ آ پرنس میں موجود سفارت خانہ کی عمارت کےعقبی دروازے پر کی۔ شام میں روسی سفارتخانے پر مارٹر گولوں سے حملہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ سفارتخانے کے عملے نے عمارت میں چھپ کر اپنی جانیں...
← مزيد پڑھئےماسکو - روس کے شہر ماسکو سے سکیورٹی ایجنسیز نے داعش کے 6 دہشتگرد گرفتار کر لئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے شہر ماسکو سے گرفتار ہونے والےشدت پسند مختلف ممالک میں اپنے مشن کو جاری رکھنے کیلئے ہم خیال لوگوں کو بھرتی کرنے میں مشغول تھے۔ مشرقی شام میں داعش کے حملے ،امریکی حمایت یافتہ 47 جنگجو ہلاک تحقیقاتی کمیٹی نے واضح کیا کہ شدت پسندوں...
← مزيد پڑھئےشام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں نے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ شام کے شہر حلب مغربی علاقے میں انتہا پسندوں کی جانب سے رہائشی علاقے پر حملہ کیا گیا ،انتہا پسندوں نے عمارتوں پر گولا باری کی اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا۔ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے ، فوٹیج میں شہر کے علاقے مجاہد الزہرا کے قریب گھروں سے دھواں اٹھتا دیکھا...
← مزيد پڑھئےسری لنکا میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں سعودی شہریوں کو سری لنکن حکام کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ "دوست ملک سری لنکا میں ہنگامی حالات کے پیش نظر سری لنکا میں سعودی سفارت خانہ سعودی شہریوں کو اُن اقدامات کے حوالے سے متنبہ کرنا چاہتا ہے جو سری لنکن حکام نے کیے...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب میں سگریٹ کی درآمد پر اضافی ٹیکس نافذ کرنے کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق سگریٹ کے درآمدات میں 43 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ سال سعودی حکومت نے مضر صحت اشیاء پر اضافی ٹیکس نافذ کیا تھا جس کے نتیجے میں گزشتہ سال سگریٹ کی درآمدات میں 43.1فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ کسٹم کی...
← مزيد پڑھئےکولمبو:سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا نے ایسٹر کی تقریبات کے دوران ہونے والے خود کش حملوں کے ایک ہفتے کے بعد ہنگامی قانون کے تحت ملک میں نقاب پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پابندی کا اطلاق پیر سے ہوگیا ہے ،صدر سری سینا کا کہناتھا کہ وہ ہنگامی...
← مزيد پڑھئےنیو زی لینڈ کی مساجد میں ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیو زی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں۔نیو زی لینڈ اسلامی انجمنان فیڈریشن کے صدر مصطفی ٰ فاروق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک بھر کے دوران مساجد کو خصوصی تحفظ فراہم کرنے کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔تدبیر کے دائرہ کار میں اجتماعی...
← مزيد پڑھئےبرطانوی حکومت کی طرف سے حال ہی میں اپنے شہریوں کوہدایت کی گئی تھی کہ وہ ترکی کےغیرضروری سفر سے گریز کریں۔ برطانیہ کی طرف سے اپنے شہریوں کو ترکی کےسفر میں احتیاط کی یہ آٹھویں ہدایت تھی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ تنبیہ موجود ہے۔ دوسری جانب ترک ذرائع ابلاغ نے دعویٰکیا ہے کہ ملک میں اس وقت 10 ہزار سےزاید دہشت گرد اپنی پناہ گاہوں...
← مزيد پڑھئے