سری لنکا میں مسلم مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی، پولیس نے بدھ رہنما سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار کر لیا۔سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف حملے جاری ہیں، ملک بھرمیں دوسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ بدھوں نے مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کو آگ لگا دی۔پولیس نے بدھ لیڈر سمیت 74 بلوائیوں کو گرفتار...
← مزيد پڑھئےایسا کب ہوتا ہے کہ وزیراعظم کو خط لکھ کر ساتھ ’رشوت‘ کی پیش کش کی جائے اور دوسری طرف سے جواب بھی آ جائے، مگر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن کو خط لکھنے والی 11 سالہ لڑکی کو جواب مل گیا ہے ۔ فزکس میں دلچسپی رکھنے والی نیوزی لینڈ کی وکٹوریا نامی طالبہ نے وزیراعظم کو خط لکھا کہ حکومت تصوراتی مخلوق ’ڈریگنز‘ پر تحقیق کے لیے فنڈز...
← مزيد پڑھئےا افغانستان کے متعدد علاقوں میں فورسز نے کارروائی کر کے 18 طالبان جنگجو کو مار ڈالا۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغان صوبے قندھار میں فورسز نے 7 طالبان جنگجو ہلاک کئے جبکہ 4 زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق افغان صوبے فاراح میں فضائی حملہ کے دوران طالبان کا شیڈو ڈسٹرکٹ گورنرحافظ عبدالحق 5 محافظوں سمیت مارا گیا۔ اسی طرح صوبے فاراح میں ایک اور کارروائی کے...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تنبیہہ کی ہے کہ امریکا کیخلاف جانا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہو گی۔ ایران اور امریکا میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے ، جب کہ دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھتی چلی جا رہی ہے ۔ وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے ایران کو خبر دار کیا اور کہا کہ امریکا کیخلاف جانا ایران...
← مزيد پڑھئےانقرہ: ترکی نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک فوج نے بحیرہ ایجیئن، بحیرہ روم اوربحیرہ اسود میں اب تک کی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ترک وزارت دفاع کے مطابق سی وولف نامی ان مشقوں میں 26 ہزار فوجی، ایک سو سے زائد بحری جہاز، ہیلی کاپٹر اور ڈرون طیارے حصہ لے رہے...
← مزيد پڑھئےمغربی افریقا کے ملک بورکینا فاسو میں اتوار کے روز ایک کیتھولک چرچ پرہونےوالے حملے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ شمالی شہر دابلو میں پیش آیا۔ گرجا گھرپرحملےکےبعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میںلےلیا تھا۔ دابلو شہر کے میئر عثمان زنگو نے بتایاکہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے مسلح افراد نے ایک چرچ پر اس وقت حملہ کیا جب وہاں دعائیہ تقریب...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی- بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کے مبینہ حملے کی روئیدادسناتے ہوئے کہاہے کہ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے ہم نے حملہ روک دیاتھامگرایک دم خیال آیا کہ کیوں نہ بادلوں کا فائدہ اٹھایاجائے اورحملہ کردیا جائے اورپھر ہم نے یہی کیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بادلوں اور بارش کی وجہ سے بھارت کے...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے غیر معمولی خصوصیات کے حامل غیر ملکی تارکین وطن کے لئے 'منفرد اقامہ پروگرام' منصوبے کی منظوری دی ہے۔ منفرد اقامہ پروگرام سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے مُملکت کی طرف سے ایک نئی سہولت ہو گی جس کے تحت انہیں محدود پیمانے پر کاروبار کرنے اور اپنی مرضی سے مملکت میں آزادی کے ساتھ آمد ورفت کی اجازت ہو گی۔...
← مزيد پڑھئےریاض - سعودی عرب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ القطیف کے قصبے طاروت میں سکیورٹی فورسز نے بھرپور آپریشن کرکے دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ دوران آپریشن علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق حال ہی میں تشکیل پانے والے ایک گروپ سے تھا۔ سعودی سکیورٹی فورسز کے جانب...
← مزيد پڑھئےریو ڈی جنیرو میں اپیل کورٹ نے بدھ کے روز سابق برازیلی صدر میشیل تامر کو دوبارہ سے جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔ تامر پر بدعنوانی کا الزام ہے۔ اپیل کورٹ کے مشیر کے مطابق یہ فیصلہ "فوری طور پر نافذ العمل" ہے۔ مشیر نے مزید بتایا کہ اپیل کورٹ نے 25 مارچ کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کو ختم کر دیا جس...
← مزيد پڑھئے