بھارتی ریاست اڑیسہ کی رہائشی 3 بہنوں نے باپ کے مرنے کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سولہ، اٹھارہ اور بیس سال کی عمر کی تین لڑکیاں مردہ حالت میں اپنے گھر میں پائی گئیں ۔ اہل محلّہ نے گھر سے دھواں اٹھتے دیکھا تو پولیس کو اطلاع دے دی مگر جب تک پولیس اور آگ بجھانے والا عملہ پہنچا ،دیر ہو...
← مزيد پڑھئےایک اطالوی کمپنی نے جہاز کے لیے ایسی نشستیں تیار کی ہیں جن میں مسافر اگر چاہیں تو کھڑے ہو کر بھی سفر کرسکتے ہیں کمپنی نے اکانومی کلاس کی نئے ڈیزائن والی نشستیں بنائی ہیں جو نہ صرف اونچائی میں پرانی سیٹوں سے بڑی ہیں بلکہ جگہ بھی کم گھیرتی ہیں۔ کمپنی نے نئے ڈیزائن والی نشستوں کو اسکائی رائیڈر کا نام دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےلندن ١٨ اپریل / ایجنسی . بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچے تو ان کی آمد پر لندن میں مظاہرہ اور احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور معصوم بچی آصفہ بانو کی تصاویر لی ہوئی تھیں جسے چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں زیادتی...
← مزيد پڑھئےشکیل اختر/نئی دہلی گزشتہ جنوری میں جموں کے کٹھوعہ ضلع میں مسلم خانہ بدوش بکروال قبیلے کی ایک آٹھ سالہ بچی معمول کے مطابق اپنے گھوڑوں کو گاؤں سے دور جنگل کے علاقے میں چراگاہوں کی طرف لے کر گئی۔ شام میں جب وہ گھر نہیں لوٹی تو گھر والوں کو تشویش ہوئی۔ ایک ہفتے بعد اس کی لاش جنگل سے بر آمد ہوئی۔ پولیس کو ابتدائی تفتیش سے معلوم...
← مزيد پڑھئےدبئی – العربیہ نیوز سعودی عرب میں 40 برس کے بعد آج بدھ کے روز ایک مرتبہ پھر سینما ہاؤس کی واپسی ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں سینما کا پہلا شو آج دارالحکومت ریاض میں ہو رہا ہے۔ گزشتہ برس مملکت کے کئی شہروں میں سنیما ہاؤس میں فلموں کی نمائش کھول دینے کی منظوری دی گئی تھی۔ گزشتہ صدی کے وسط میں سعودی عرب کے اندر سینما شو...
← مزيد پڑھئےٹوکیو کے باہر فیوجی کنڈرگارٹن خاص طور پر بچوں کے لئے ایک جادو ئی ماحول کی طرح بنایا گیا ہے،جہاں کھیل کھیل میں تعلیم کے تمام انتظامات کئے گئے اور اسے دنیا کے بہترین جادوئی کنڈر گارٹن کا درجہ حاصل ہے۔انڈے کی ساخت جیسی اسکول کی چھت کاڈیزائن ٹوکیو کی فرم Tezuka آرکیٹیکٹس کی طرف سے بنایا گیا ہےجہاںکھیل کالامتناہی میدان ہے اور کلاس روم کےبیچوں بیچ درخت لگے ہوئے...
← مزيد پڑھئےآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ حکام کو ایمرجنسی وارننگ دوبارہ جاری کرنی پڑ گئی۔ فائر سروس حکام کے مطابق 500 فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کرر ہے ہیں۔ واضح رہے گزشتہ روز لگنے والی آگ سے اب تک دو ہزار ایکڑ سے زائد اراضی تباہ ہوچکی ہے۔
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 14 اپریل شام کے دارلحکومت دمشق میں بشار الاسد حکومت کے متعدد اہداف پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے مشترکہ حملے سےشامی حکومت کے سائنٹفک ریسرچ سینٹر کی عمارت تباہ ہوئی ہے۔ حمص میں فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا جو ناکام بنا دیا گیا۔ روس کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں شام میں روسی فضائی اور بحری اڈوں کو...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی (کئیر خبر) 14؍ اپریل عالم اسلام کی عظیم علمی وسماجی شخصیت مولانا عبد الوہاب خلجی کو آج ہزاروں سوگواروں کے بیچ آزاد مارکیٹ پنجابی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نئی دہلی سے نمائندہ عبدالقدیر کے مطابق علماء وفضلاء کی ایک بڑی تعداد نے ان کے جنازہ وتدفین میں شرکت کی،بھارت، نیپال اور خلیجی ممالک کے فضلاء وعقیدتمندوں نے نم آنکھوں سے انہیں الوداع کہا، پہلی نماز جنازہ...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی (کئیر خبر) ۱۳؍ اپریل بھارت کے معروف عالم دین مولانا عبد الوہاب خلجی نے طویل علالت کے بعد آج داعئ اجل کو لبیک کہہ دیا، ان کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی، آخری دیدار اور نماز جنازہ میں شرکت کے لئے ہند ونیپال کے مختلف علاقوں سے ہزاروں عقیدتمندوں اور سوگواروں کا قافلہ سوئے دہلی روانہ ہوگیاہے۔ مولانا خلجی مرکزی جمعیت اہل حدیث...
← مزيد پڑھئے