ایجنسیاں 27 مئی /2018 ٹیکنالوجی کی ایک آئرش کمپنی نے سنیچر کو کہا ہے کہ رواں ماہ ایک شرپا کی موت کو ان کے ایک تشہیری مہم سے جوڑا جا رہا ہے جس میں انھوں نے ایورسٹ کی چوٹی پر ایک لاکھ ڈالر مالیت کی ایک نئی کرپٹو کرنسی کو چھپانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ سوشل نیٹ ورکنگ سٹارٹ اپ کمپنی آسک ڈاٹ ایف ایم کو ایک شرپا کے...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 26 مئی /2018 سمندری طوفان میکونو عمان سے ٹکرا گیا، طوفان کیٹگری 3میں تبدیل ہوچکا ہے اور 200کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ تیزہوا سے12سال کی بچی دیوارسےٹکرانےکےباعث جاں بحق ہوگئی۔ عمان کی صلالہ ایئربیس میں پانی بھر گیا، حکومتِ عمان نے ساحل پر ہنگامی حالت نافذ کردی، عمان کا دوسرا بڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بھی 24 گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا عمان...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 25 مئی /2018 امریکہ کی جانب سے ملاقات منسوخ کرنے کے بعد شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ملک کے سربراہ کم جونگ ان کسی بھی وقت اور کسی بھی صورت میں امریکی صدر سے ملاقات کرنے کو تیار ہیں۔ شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کم یی گوان نے امریکی صدر کی جانب سے دونوں ممالک کے سربراہان کی ملاقات منسوخ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 25 مئی /2018 انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں نیپا وائرس کی وجہ سے دس لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن ریاست کے متاثرہ علاقے کوزی کوڑ میں خوف کا ماحول ہے، کیونکہ اس بیماری کی زد میں آنے والے تقریباً 70 فیصد مریضوں کی موت ہو جاتی ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔ بشکریہ بی بی سی اردو
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 24 مئی /2018 دلی کی جواہر لال نہرويونيورسٹي (جے این یو) ميں 'اسلامي دہشت گردي' نام کا ايک نيا کورس شروع کرنے کی تجویز پر تنازع پيدا ہوگيا ہے۔ جمعیت العلما ہند نے اسے دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔ جبکہ دلی کے اقلیتی کمیشن نے جے این یو کے وائس چانسلر سے اس کورس کے بارے میں...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 24 مئی /2018 شمالی کوریا کی ایک اعلیٰ اہلکار نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کو ’بیوقوف‘ کہتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر سفارتکاری ناکام ہوتی ہے تو پھر ممکنہ ’جوہری قوت کا برملا مظاہرہ‘ ہوگا۔ چھوئے سن ہی نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ امریکہ سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گا اور نہ ہی اسے مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے قائل کرے گا۔ انھوں نے...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 22 مئی /2018 ا نڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میں تانبے کی ایک فیکٹری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ میں کم سے کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ فیکٹری ویدانتا گروپ کی ہے اور مقامی لوگ تقریباً تین مہینوں سے اسے بند کرانے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ سٹرلائٹ کاپر فیکٹری کی وجہ سے آلودگی بڑھ...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 22 مئی /2018 اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل امریکی ساختہ جدید ترین ایف-35 جنگی طیارے کو لڑائی میں استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کے ٹوئٹر سے جاری کیے گئے پیغام میں فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل امیکام نورکن نے کہا کہ ہمارے 'ادیر' طیارے آپریشن میں شرکت کر رہے ہیں اور ہم دنیا میں پہلے ملک ہیں جس...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 21 مئی /2018 میانمار سیکیورٹی فورسز نے بفر زون خالی کرنے کا حکم صادر فرما دیا،،میانمار فوج نے علاقے کو خالی کرانے کے لئے اعلانات شروع کر دئیے، میانمار علاقہ فوری خالی کرو ورنہ مقدمے کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہو جائو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار سیکیورٹی فورسز نے بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان ساحلی پٹی (بفرزون) پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پناہ...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 21 مئی /2018 پشاور کی رہائشی 24 سالہ من میت کور کا، جو پاکستان میں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون صحافی ہیں۔ من میت نے حال ہی میں اپنی نشریات کا آغاز کرنے والے پاکستانی نیوز چینل ’ہم نیوز‘ میں بطور رپورٹر کام شروع کیا ہے۔ جب میں من میت سے ملنے پہنچا تو وہ نیوز روم میں دیگر رپورٹرز کے ساتھ گپ شپ میں مصروف...
← مزيد پڑھئے