ایجنسیاں 9 جون /2018 سنہ 2050 تک دنیا کی آبادی 9.8 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔ محدود زمین، اور انتہائی شدید طریقوں سے کاشتکاری کی وجہ سے ہونے والی ماحولیاتی تباہی کے تناظر میں، ہم دنیا کو درکار خوراک کو قدرتی وسائل مکمل طور پر خرچ کیے بغیر کیسے پورے کر سکتے ہیں؟ پورے ویتنام میں بوائی کا موسم ہے۔ ہر طرف کسان اپنی بانس کی معروف ٹوپیاں پہنے کھیتوں میں چاول...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں جون /2018 ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے صدر دفتر کی تقریب میں سابق صدر مملکت اور کانگریس کے سب سے پرانے رہنما پرنب مکھرجی کی شرکت ایک تاریخی واقعہ تھا۔ اس سے پہلے کسی بھی کانگریس رہنما نے آر ایس ایس کے صدر دفتر پر کسی تقریب میں شرکت نہیں کی تھی۔ تقریب کا آغاز ہندتوا کی علمبردار تنظیم کے بھگوا (گیروا) جھنڈے کی پرچم کشائی سے...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 9 جون /2018 امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی چینی حکومت کی جانب سے امریکی بحریہ کے کنٹریکٹر کا انتہائی حساس ڈیٹا چوری کیے جانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ڈیٹا کی چوری کے ساتھ سپرسونک میزائل کے منصوبے سے متعلق معلومات چوری کرنا بھی شامل ہو سکتا ہے۔ خیال رہے کہ...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 8 جون /2018 امریکہ نے چین سے متعدد اہلکاروں کو ’پراسرار بیماری‘ کے خدشات کے باعث واپس طلب کر لیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے ان کا کیوبا میں عملہ متاثر ہوا تھا۔ چین کے جنوبی شہر گوانژو میں کام کرنے والے ملازمین نے بتایا کہ انھیں عجیب آوازیں سنائی دی تھیں۔ کیوبا کے سفارت خانے میں کام کرنے والے امریکی...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 7 جون /2018 آسٹریلیا میں ایک خاتون جمے ہوئے اناروں کے ایک پیکٹ سے منتقل ہونے والے ہیپاٹائٹس اے کے وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہو گئی۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ 64 سالہ آسٹریلین خاتون ’غیر معولی اور خطرناک‘ حالت میں ہلاک ہوئی۔ خیال رہے کہ مقامی حکام نے اپریل میں آسٹریلیا کی کریکٹو گورمے مصنوعات کے بارے میں ایک انتباہ جاری کیا تھا. حکام نے لوگوں...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 7 جون /2018 انڈیا کی معروف اور ایوارڈ یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے نے انڈیا میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے دورِ اقتدار میں مسلم کیمونٹی کو الگ تھلگ کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں اروندھتی رائے نے کہا : 'اگر آج ہندوستان کی صورت...
← مزيد پڑھئےسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے فلسطینیوں سے کہا ہے کہ وہ پرامن احتجاج کریں اور غزہ اور اسرائیل کی سرحد سے 500 میٹر دور رہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب جمعہ کو فلسطینی نئے مظاہروں کے لیے تیار ہیں۔ امریکہ کی جانب سے یہ بیان امریکی...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 6 جون /2018 ارجنٹائن نے ورلڈ کپ سے پہلے اسرائیل کے ساتھ طے شدہ دوستانہ میچ منسوخ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے پیچھے بظاہر غزہ میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے ساتھ سلوک پر سیاسی دباؤ ہے۔ ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان یہ دوستانہ میچ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع اس سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا جو 70 برس پہلے عرب اسرائیل جنگ میں تباہ ہوا تھا۔...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 5 جون /2018 ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کے بارے میں منگل کو اقوام متحدہ کے جوہری ادارے آئی اے ای اے کو مطلع کر دے گا۔ ایران کی جوہری توانائی کے ادارے کا کہنا ہے کہ اس بارے میں ایک خط آئی اے ای اے کو دیا جائے گا۔ ایران کے جوہری ادارے نے اعلان کیا ہے...
← مزيد پڑھئے
ایجنسیاں 4 جون /2018 حکام نے بتایا ہے کہ گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں کے پھٹنے کے سبب کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ آتش فشاں دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی کے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں پھٹا ہے جہاں سے چٹانیں، کالے دھوئيں اور راکھ آسمان کی جانب اڑتے نظر آ رہے ہیں۔ یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ آتش...
← مزيد پڑھئے