امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد معطل کر دی۔ امریکی صدر کے کاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ غزہ کو دی جانے والی 20کروڑ ڈالر کی معاشی امداد کہیں اور منتقل کی جائے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ کے مطابق یہ رقم دوسرے ترجیحی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، امریکا پہلے بھی فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی ساڑھے...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب سے حجاج کرام کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔ کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ جدہ سے وطن واپس جانے والے حجا ج کیلئے 15محرم تک حج پروازیں جاری رہیں گی۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ شہری ہوا بازی عصام نور کے مطابق 27سے زیادہ سرکاری و نجی حج اداروں کے 13ہزار سے زیادہ کارکن خدمات کیلئے ایئرپورٹ پر مصروف عمل ہیں ۔ جدہ سے 10لاکھ سے زائد حاجی اپنے اپنے...
← مزيد پڑھئےعرفات: مشاعر مقدسہ میں اردو سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان سمجھتی جاتی ہے۔ برصغیر سے آنے والے عازمین کی تعداد سب سے زیادہ ہونے کی وجہ سے اردو سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر انگریزی زبان کو قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے حکومت کے مختلف اداروں میں کام کرنے والے اہلکاروں سمیت ترجمہ کرنے والوں میں اردو بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔
← مزيد پڑھئےعرفات: میدان عرفات میں یادگار لمحات کو محفوظ رکھنے کے لئے عازمین سیلفیاں لینے کا اہتمام ضرور کرتے ہیں۔ حاصل زندگی سفر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ رکھنے اور ان یادگار لمحات کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لئے عازمین میدان عرفات میں اپنی اور تاریخی مقامات کی تصاویر لیتے ہیں۔ حالانکہ ائمّہ حرمین نے سیلفی سے پرہیز کرنے کی حجاج کو نصیحت کی ہے
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ: وقوف عرفہ کے لیے عازمین حج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد آج صبح مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ نئے غلاف کعبہ کی تیاری میں 120 کلو خالص سونا اور 100 کلو چاندی اور اٹلی سے منگوایا گیاپونے سات کوئنٹل ریشم کا دھاگہ استعمال کی گئی۔ کسویٰ کے نام سے معروف غلاف کعبہ ہر سال9ذی الحجہ کو بعد نماز...
← مزيد پڑھئےعرفہ کے میدان سے: حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران عرفات کے میدان میں واقع مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ تقویٰ اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے، تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم فلاح پاو¿، تمام انبیا نے اللہ کی وحدانیت کی تعلیم دی، تقویٰ اللہ اور رسول ﷺ...
← مزيد پڑھئےانڈونیشیا کے جاکارتا میں جاری ایشیائی کھیل ٹورنامنٹ میں نیپال کے بیڈمنٹن کے مردوں کی ٹٰیم کوارٹر فائنل میں پہونچ چکی ہے۔ نیپال، آج ہوئے گروپ کے مرحلے کے کھیل میں پاکستان کو 3-1 سے سیٹ پر شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنل میں داخیل ہوچکی ہے، اس بات کی اطلاع جاکارتا میں رہے بیڈمنٹن کے مرکزی کوچ، سوڈیپ یونجن نے دی۔ نیپال کے مردوں کے بیڈمنٹن ٹیم میں، رنجیت...
← مزيد پڑھئےمکہ معظمہ۔ 19 اگست (کیئر خبر ڈاٹ کام) آج سے حج بیت اللہ کے مناسک کا آغاز ہورہا ہے جس کے لئے حکومت ِ سعودی عرب کی طرف سے تمام انتظامات مکمل کئے جاچکے ہیں۔ اقطاع عالم سے لاکھوں عازمین فریضہ ٔ حج کی ادائیگی کیلئے اس مقدس سرزمین پر پہنچ چکے ہیں۔ حج، دین اسلام کا پانچواں اہم رکن ہے جس کے مطابق ہر اہل استطاعت و صحت مند...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو، 17 اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے غٰیر یقینی انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نیپالی حکومت اور نیپال کی عوام کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آج ایک تعزیتی پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم باجپائی، وفادار، سرشار سیاستدان ، دور اندیش اور وطن کے لئے وقف سیاست داں تھے۔ تعزیتی پیغام...
← مزيد پڑھئےامریکی گرینڈ جیوری نے ریاست پینسلونیا میں ایک ہزار بچوں سے چرچ میں زیادتی واقعات میں 301 پادریوں کے ملوث ہونے سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ گرینڈ جیوری نے فیصلے میں بتایا کہ ایک ہزار واقعات میں سے 300 میں پادری ملوث ہیں ۔ امریکی ٹیلی ویژ ن کے مطابق ویٹیکن کی جانب سے واقعے پر شرمندگی اور ندامت کا اظہار کیا گیا ہے۔ پوپ کی جانب سے جاری بیان میں...
← مزيد پڑھئے