مکّہ مکرمہ(17فروری 2019ء ) وزارت حج وہ عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن یعنی یکم محرم الحرام سے لے کر 9 جمادی الثانی تک عمرہ کے خواہش مند کلمہ گو افراد کو 3896000 ویزے جاری کیے جا چکے ہیں۔ جن میں سے اب تک 3454398 ارضِ مقدس پہنچ چکے ہیں۔ 30232015 افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرکے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔ اس وقت مملکت میں موجود عمرہ زائرین...
← مزيد پڑھئےریاض (17فروری 2019ء ) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں گزشتہ سال نومبر کے مہینے سے جاری آپریشن کے نتیجے میں 9 جمادی الثانی 1440ھ تک 26 لاکھ 26 ہزار 580 غیر مُلکی گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ اس آپریشن میں مملکت کی 19 سے زائد سیکیورٹی ایجنسیاں اور مختلف سرکاری و نجی ادارے حصّہ لے رہے ہیں جن...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ( 17فروری 2019ء ) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے گزشتہ روز خطبۂ جمعہ کے موقع پر اُمتِ مُسلمہ کو پیغام دیا ہے کہ وہ اسلام اور سعودی عرب کے خلاف شر انگیز پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف متحد ہو کر اُن کی ناپاک سازشوں کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کریں۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے اسلامی ممالک خصوصاً سعودی عرب کے خلاف مختلف ویب سائٹس...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ(17فروری 2019ء ) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے گزشتہ روز خطبۂ جمعہ کے موقع پر اُمتِ مُسلمہ کو پیغام دیا ہے کہ وہ اسلام اور سعودی عرب کے خلاف شر انگیز پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف متحد ہو کر اُن کی ناپاک سازشوں کا بھرپور طریقے سے مقابلہ کریں۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے اسلامی ممالک خصوصاً سعودی عرب کے خلاف مختلف ویب سائٹس اورسیٹلائٹ چینلز...
← مزيد پڑھئےافغان میڈیا کا قطر ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ دوحا میں جاری طالبان اور امریکی نمائندوں کی بات چیت میں کئی نکات پر جلد معاہدہ ہونے کی توقع ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں طالبان اور امریکا مذاکرات چوتھے روز بھی جاری رہے، مذاکرات کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغان سر زمین امریکا یا کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال...
← مزيد پڑھئےطائف , 23جنوری 2019ء ) سعودی عرب واقعی بدل گیا ہے اور مزید بدل رہا ہے۔ حال ہی میں طائف کی سرکاری یونیورسٹی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کیا گیا ہے جسے سُن کر پہلے تو نوجوانوں کو یقین نہ آیا مگر پھر آہستہ آہستہ اعتبار ہو ہی گیا۔ طائف یونیورسٹی میں میوزک کی کلاسز شروع کی جا رہی ہیں جس میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ دیگر آلاتِ موسیقی کی سکھلائی بھی کرائی...
← مزيد پڑھئےدوحہ جنوری 2018ء) :وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی سےملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاکستان اور قطرکے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر وفاقی وزراء شاہ محمودقریشی،اسدعمراورغلام سروربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔مشیرتجارت عبدالرزاق داؤداورمعاون خصوصی ذوالفقاربخاری بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان امیرقطرکی دعوت پرقطرکادورہ کررہےہیں۔اس دورے میں وزیراعظم عمران خانامیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی سےملاقات کریں گے۔ خارجہ امورکےوزیرمملکت سلطان بن سعدنےوزیراعظم...
← مزيد پڑھئےبهارت : کلکتہ میں منعقد ہونے والی ممتا بینرجی کی اپوزیشن ریلی کو بی جے پی کے خلاف حزب اختلاف کے عظیم اتحاد کی سمت میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ریلی کے بعد اپوزیشن میں زبردست جوش پیدا ہو گیا ہے۔ اس میں جہاں 23 جماعتوں کے 25 اعلیٰ رہنما شریک ہوئے، وہیں رپورٹوں کے مطابق پانچ لاکھ سے زائد کارکنوں نے حصہ...
← مزيد پڑھئےدوحة قطر طالبان کا کہنا ہے کہ اُن کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج پیر کے روز قطر میں شروع ہو گیا ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ دو روزہ مذاکرات منگل کو بھی جاری رہیں گے۔ افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد ان مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے یہ...
← مزيد پڑھئےطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کی شب جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حکام کے ساتھ پاکستان میں طالبان کی ایسی کوئی ملاقات نہیں ہو رہی۔ طالبان نے یہ تردید پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کے بعد کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی حکام اور طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا۔...
← مزيد پڑھئے