عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات کو دُنیا کے محفوظ ترین مُلک کا درجہ دے دیا گیا

دُبئی(21مارچ 2019ء) متحدہ عرب امارات کو دُنیا کا محفوظ ترین مُلک قرار دیا گیا ہے جہاں پر مقیم 96.1 فیصد افراد کو رات کے وقت باہر نکلنے پر کوئی فکر یا پریشانی نہیں ہوتی۔ اس بات کا اظہار دُبئی کی پولیس اینڈ پبلک سیکیورٹی کے ڈپٹی چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ظاہی خلفان تمیم کی جانب سے کیا گیا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ایک حالیہ سروے کے...

← مزيد پڑھئے

سانحہ نیوزی لینڈ کے بعد ہر آنکھ اشک بار ہےامام کعبہ الشیخ عبدالرحمان ابن عبدالعزیزالسدیس

مکہ المکرمہ  سانحہ نیوزی لینڈ کے بعد ہر آنکھ اشک بار ہے ، امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان ابن عبدالعزیز السدیس نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جرم، دشمنی، دہشت گردی اور ظلم و ستم کی کارروائی قرار دیا ہے. انہوں نے کہا کہ کہا کہ تمام لوگ لوگ اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل کریں اور جرائم،...

← مزيد پڑھئے

دُبئی میں مقیم وہ شخص جس نے نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کو جائز قرار دے دیا

 دُبئی کی ایک سیکیورٹی فرم کی جانب سے اپنی ایک سٹاف ممبر کے خلاف تحقیقات جاری ہیں جس نے فیس بُک پر نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے حملے میں 49 مسلمان نمازیوں کے مارے جانے پر انتہائی غیر مناسب کمنٹ پوسٹ کیے تھے. تفصیلات کے مطابق اس واقعے پر ہرزہ سرائی کرنے والا شخص دُبئی کی مشہور سیکیورٹی کمپنی ٹرانس گارڈ گروپ میں سیفٹی اور...

← مزيد پڑھئے

ترک صدر رجب طیب اردگان کا سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین سے خطاب، ایسا وعدہ کرلیا کہ امہ کے دل جیت لیے

کرائسٹ چرچ  ترک صدر رجب طیب اردگان نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداءکے لواحقین سے ٹیلیفونک خطاب میں وعدہ کیا ہے کہ وہ جلد ہی متاثرہ خاندانوں کا غم بانٹنے نیوزی لینڈ آئیں گے.ترک ویب سائٹ ٹی آر ٹی کے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے کرائسٹ چرچ میں موجود ترک نائب صدر فواد اوکتائے اور وزیر خارجہ مولود چاﺅش اولو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سانحہ کرائسٹ...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈحملہ،دہشت گرد کے اہلخانہ نے متاثرین سے معافی مانگ لی

کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کے اہل خانہ بھی صدمے سے دوچار ہیں ، انہوں نے شہدا کے ورثا اور زخمیوں سے معافی مانگی ہے .مساجد پر حملہ کرنے والے آسٹریلین دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کے آسٹریلیا میں موجود اہل خانہ نے بھی واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ہے . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ آور کے انکل ٹیری...

← مزيد پڑھئے

کرائسٹ چرچ سانحہ کے بعد تارکین وطن، مسلمان بے حد خوف وہراس کا شکار، مجبورا بڑا قدم اٹھا لیا

کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ کے میڈیا نے کہاہے کہ کرائسٹ چرچ سانحہ کے بعد اب بھی تارکین وطن خوف وہراس کا شکار ہیں،مساجد میں نمازیوں کی تعدادانتہائی کم اورمارکیٹ میں آنے کے حوالے سے بھی تارکین وطن احتیاط سے کام لے رہے ہیں،کیوی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نصیرالدین نے کہا کہ وہ بہت افسردہ ہیں. 37 سالہ نصیرالدین کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے. وہ پانچ سال پہلے...

← مزيد پڑھئے

جدہ: لاکھوں سعودی خواتین کی زندگی بدل گئی

راس الخیمہ(19مارچ 2019ء) سعودی شماریاتی ادارے کی جانب سے تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مملکت میں اس وقت لاکھوں سعودیخواتین کی سُنی گئی ہے۔ نجی شعبے کی جانب سے 166,848 مقامی خواتین کو ملازمتوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس وقت نجی شعبے میں 3 لاکھ 8 ہزار 7 سو 66 خواتین ملازمت کر رہی ہیں، جن میں سے غیر مُلکی خواتین کی تعداد 1 لاکھ 47 ہزار 978 ہے۔جو کُل تعداد...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی اداکارہ نے وزیراعظم نتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 نامور اسرائیلی اداکارہ و ماڈل گال گوڈیٹ نے اسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے پر اپنے وزیراعظم نتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکن سپر ہیرو فلم میں ’’ونڈر وومن‘‘ کا کردار نبھانے والی اسرائیلی اداکارہ گال گوڈیٹ نے اسرائیل کو صرف یہودیوں کی ریاست قرار دینے پر اپنے ہی وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پڑوسیوں سے اسی طرح محبت کرو...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کا دہشت گرد ہمارا شہری لیکن، آسٹریلوی وزیراعظم نے حیران کن بات کہہ دی

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسون نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردی کی مذمت اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے جو انتہاپسند اور دہشت گرد سوچ کا حامل تھا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے...

← مزيد پڑھئے

سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت، ایک منٹ کی خاموشی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کی ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگردحملےسےصدمہ پہنچا، تمام ممالک کو عدم برداشت،تشدد اور انتہاپسندی کےخلاف بہترطریقےسےکام کرناہوگا۔نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی دومساجدمیں نمازیوں کے وحشیانہ قتل عام کے حوالے سے سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈکی حکومت اور عوام سےاظہارہمدردی کیا۔ رکن ممالک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter