کہانیاں / افسانے

افسانچہ: يہ کشمیر ہے

سری نگر کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے باہر آتے ہی یہاں کی خْنک اور یخ بستہ ہواوں نے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا ۔  وہ ٹھٹھر سے گئے اور خْنک ہواوں کا مزا لینے لگے۔ بھوک سے نڈھال دونوں جرمن جوڑے اب کھانے پینے کی چاہ میں ایک اچھے سے ریستوران کی تلاش میں سرگرداں معروف سیاحتی  علاقے  بلیوارڈ روڈ پہنچ گئے۔  نیلے ساکت و جامد شفاف پانی سے لبالب شہرہ آفاق...

← مزيد پڑھئے

عرب کے لیلیٰ اور مجنوں کی داستان

لیلیٰ مجنوں کا قصہ رومانوی ادب میں عام ہے۔ نہ صرف مشرق وسطی کا بچہ بچہ محبت کی اس امر کہانی سے واقف ہے بلکہ مغرب میں بھی اس پر فلمیں بن چکی ہیں مگر شاید کئی لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ عرب کی سرزمین پر صرف لیلیٰ مجنوں کی محبت کی کہانی نے ہی نہیں بلکہ لازوال محبت کی کئی داستانوں نے جنم لیا جن میں سے ایک...

← مزيد پڑھئے

ہم دوسروں سے موازنہ کر کر کے اپنی خوشیاں برباد کر لیتے ہیں‘

ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا لیکن ایک دن اس نے ایک ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا‘ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہوگا‘ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے‘ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا‘ طوطے...

← مزيد پڑھئے

کھول دو ۔ ۔

امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلی آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی، راستے ميں کئ آدمی مارے گئے، متعد زخمی اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے ۔۔۔۔کيمپ کی ٹھنڈی زمين پرجب سراج الدين نے آنکھيں کھوليں، اور اپنے چاروں طرف مردوں، عورتوں اوری بچوں کا ايک متلاطم سمندر ديکھا تو اس کی سوچنے کي قوتيں اور بھی ضعيف ہوگئيں، وہ دير تک...

← مزيد پڑھئے

توصیف کا خواب

یہ صرف تعلیم ہی کا نتیجہ تھا کہ توصیف ایک غریب باپ کی بیٹی اور معمولی ماں کی بچی ، داؤد جیسے مُتموّل تاجر کی بہُو بنی۔ باپ کے بعد اُس کا شوہر مُوسٰی ایک کروڑ پتی سوداگر تھا، جس کی دوچار نہیں بیسیوں کوٹھیاں اور دس پانچ نہیں سیکڑوں کارخانےتھے ، بنگال کا شاید ہی کوئی شہر ایسا ہوگا، جہاں مُوسٰی کی تجارت نہ ہو۔ اِس شادی کا سبب...

← مزيد پڑھئے

ایک حرافہ کا خط

پیاری بیٹی! بہت دنوں سے مجھے ڈرائونے خواب آرہے ہیں۔ میری مرحومہ خالہ اور میری مرحومہ نانی ہر روز میرے خواب میں آکر کہتی ہیں کہ ہم تمہارے بغیر بہت اداس ہیں، وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ عمر کے اس حصے میں تم ویسے بھی تو فارغ ہی بیٹھی ہو، ادھر ہی کیوں نہیں آ جاتیں۔ تمہارے سابقہ آشنا بھی ادھر ہی ہیں، وہ بھی تمہیں یاد کرتے ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

تین عورتیں! تین کہانیاں

ایک تھی ماں، اس کی تھیں دو بیٹیاں، دونوں اپنے اپنے گھروں کی تھیں، ایک دن بڑی بیٹی ماں جی کے پاس آئی اور بولی، ’اماں! دعا کر! بارش ہو اور خوب ہو! اور ہو بھی اسی ہفتے عشرے کے اندر اندر! ورنہ ’میرے ’جنے‘ کی ساری محنت اکارت ہو جائے گی!‘ ماں نے دعا دی اور بیٹی خوشی خوشی گھر لوٹ گئی! اگلے روز اس کی چھوٹی بیٹی ماں...

← مزيد پڑھئے

فردوسِ حزیں

آبشارکی زیریں لہروں کی بازگشت وصال و فراق کے زمزمے سنارہی تھی،دیودار کے پتوں،ڈالیوں اورجڑوں پرجمی ہوئی برف بتدریج پگھل کرزمین میں جذب ہورہی تھی، سردی ہڈیوں میں اتررہی تھی،سویٹر،مفلراوردستانے خودآتش بدن مانگ رہے تھے اوردور بہت دورچنارکے نرم پتوں کو چوم کرآنے والی نیم برفانی ہوائیں شہرواپسی کا وقت بتارہی تھیں۔ سطح سمندرسے کوئی بارہ ہزار فٹ اوپریہ ’شین‘ کی سرد تپش سے نصف سوختہ مرغزا ر وادی تھی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter