نیپال میں اومیکرون کے دو مریض پایے گئے؛ وزارت صحت کی ہنگامی میٹنگ

6 دسمبر, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپال میں بھی کورونا وائرس کی متغیر شکل اومیکرون انفیکشن کی دو لوگوں میں تصدیق کی گئی ہے۔ پیر کو وزارت صحت کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں ترجمان مسٹر سمیر ادھیکاری نے کہا کہ نیپال میں بھی اومیکرون انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایک 66 سالہ غیر ملکی شہری اور ایک 71 سالہ نیپالی شہری جو اس کے ساتھ رابطے میں تھا کو 6 دسمبر کو اومیکرون انفیکشن ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت کے مطابق ان کا ٹیسٹ 25 نومبر کو کیا گیا تھا۔ اس وقت وزارت صحت میں ہنگامی میٹنگ چل رہی ہے جس میں کچھ گائیڈ لائنس جاری کیے جانے کے امکانات ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter