اہم خبریں

بھارت: اسد الدین اویسی پر ہوا جان لیوا حملہ! انکی گاڑی پر 3-4 راؤنڈ فائر کیا گیا

دہلی/ ایجنسی مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسد الدین اویسی پر آج یوپی کے پلکھوا کے پاس جان لیوا حملہ ہوا انکی گاڑی پر 3-4 راؤنڈ گولیاں چلائیں گئیں۔ ایک مجرم شوٹر پولیس کی حراست میں ہے۔ یوپی میں چناؤ کے موقع پر اس طرح کا واقعہ یوگی حکومت کے لئے شرمناک ہے۔ اسد الدین اویسی نے کہا کہ میں میرٹھ (یوپی) کے کیتھور میں انتخابی پروگرام کے بعد دہلی...

← مزيد پڑھئے

بھیرہوا بین الاقوامی ہوائی اڈہ کا افتتاح 26 مئی 2022 کو

بھیرہوا/ کیئر خبر نیپال میں جلد ہی دوسرا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہوگا۔ اس حوالے سے اعلان نیپال کے وزیر برائے سیاحت اور شہری ہوابازی پریم الے نے کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، نئے ہوائی اڈے کا نام گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈہ رکھا جائے گا، اور یہ 26 مئی سے اپنا کام شروع کرے گا، جس دن بھگوان بدھا کی یوم پیدائش ہے۔ نیا ہوائی اڈہ مغربی نیپال...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پٹرول کی قیمتوں میں پھر اضافہ؛ 142 روپئے فی لیٹر پٹرول

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال آئل کارپوریشن (این او سی) نے بدھ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بالترتیب 142 روپے اور 125 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ سے ہو گیا ہے۔ تاہم مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ این او سی کے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: بلدیاتی انتخابات ١٨ مئی ٢٠٢٢ کو ہونگے: وزیر اعظم دیوبا

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم شیر بہادر دیوبا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ١٨ مئی کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حکومت کو توجہ دلائی گئی ہے کہ مقامی سطح کے عوامی نمائندوں کی مدت صرف 5 مئی تک ہے اور اس سے پہلے الیکشن کرائے جائیں۔ حکمران اتحاد کی جانب سے مئی میں بلدیاتی انتخابات کرانے اور آئین سے متصادم قوانین میں ترامیم کے فیصلے کے...

← مزيد پڑھئے

چین میں بچے پیدا کرنے پر کمپنی دے رہی ہے 20 لاکھ روپئے کا بونس، سال بھر کی چھٹی

بیجنگ/ ایجنسی اگست میں پاپولیشن اینڈ فیملی پلاننگ ایکٹ منظور ہونے کے بعد سے چین کے 20 سے زیادہ صوبائی سطح کے علاقوں نے بچوں کی پیدائش کے قوانین میں ترمیم کی ہے۔ ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک بلاگ میں سی پی ایف اے (سینٹر فار پولیٹیکل اینڈ فارن افیئرز) کے صدر فیبین بوسارٹ نے کہا کہ چین نے بونس کے طور پربیبی بونس، زیادہ تنخواہ والی چھٹی، ٹیکسوں...

← مزيد پڑھئے

مصر: پولیس پر حملوں کا الزام، اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو موت کی سزا

قاهره/ ايجنسى مصر کی ایک عدالت نے کالعدم اخوان المسلمین جماعت کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی۔ مصری میڈیا کے مطابق تمام 10 افراد کو پولیس پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ یہ تمام 10 ارکان مبینہ طور پر ہیلوان بریگیڈ نامی مسلح گروپ بنانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث کی موجودہ نوجوان ٹیم جمعیت کے مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پرعزم: مولانا شمیم احمد ندوی

جھنڈا نگر/کیئر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی موجودہ نوجوانوں کی ٹیم حوصلوں اور جذبوں سے سرشار ٹیم ہے۔ یہ ٹیم جمعیت کے کاز کو آگے بڑھانے کی اہل ہے۔ یہ لوگ کچھ کرگزرنے کا جذبہ رکھتے ہیں آج ایسے وقت میں جب کہ کسی بھی ادارے کے لیے ایک رسالے کا نکالنا مشکل ہو رہا ہے انہوں نے یہ ہمت دکھائی کہ بیک وقت تین زبانوں - اردو...

← مزيد پڑھئے

نیپال: مولانا خالد صدیقی بنے نیشنل اسمبلی کے رکن؛ بھاری ووٹوں سے جیت کر رچا اتہاس

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر جمعیت علمائے نیپال کے صدر اور مدھیش پردیش میں حکمراں اتحاد کے مولانا محمد خالد صدیقی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ 6,678 ووٹ لے کر نیشنل اسمبلی کے ممبر بننے میں کامیاب ہوئے۔ انہیں جنتا سماج وادی پارٹی نے نامزد کیا تھا۔ عثمان انصاری، جو اس عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہے تھے، نے 2,766 ووٹ حاصل کیے۔ ماؤ نواز  کی ارمیلا آریال بھی 6,156 ووٹوں...

← مزيد پڑھئے

نیپال کی آبادی دو کروڑ ٩١ لاکھ ٩٢ ہزار ٤٨٠ پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ نیپال کی آبادی دو کروڑ ٩١ لاکھ ٩٢ ہزار ٤٨٠ تک پہنچ گئی ہے۔ بدھ کو بیورو کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نیپال کی آبادی ٢٩.١ ملین تک پہنچ گئی ہے جس میں 1,4901,169 خواتین اور 1,42,91,311 مرد ہیں۔ پچھلی مردم شماری کے مطابق نیپال کی آبادی 26.4 ملین تھی۔ بیورو کے مطابق اس...

← مزيد پڑھئے

عالمی سطح پر بد عنوانی درجہ بندی میں نیپال 117 ویں نمبر پر

کٹھمنڈو/ کیئر خبر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی طرف سے آج جاری کردہ 2021 کرپشن پرسیپشن انڈیکس (CPI) نے نیپال کو دنیا کے بدعنوان ترین ممالک میں سے ایک قرار دیا ہے۔ ادارہ نے دنیا بھر کے 180 ممالک اور خطوں کو ان کے عوامی شعبے کی بدعنوانی کی سطح کے لحاظ سے درجہ بندی کیا ہے۔ نتائج 0 (انتہائی بدعنوان) سے 100 (انتہائی صاف) کے پیمانے پر دیئے گئے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter