کٹھمنڈو / کئیر خبر الیکشن کمیشن نے ١٣ مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پارٹیاں انتخابی مہم اور امیدواروں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ اب بلدیاتی انتخابات کے لیے پارٹی رجسٹریشن کا عمل ختم ہو گیا ہے۔ واحد آخری حربہ آزاد امیدواری ہے۔ اگرچہ پورا انتخابی عمل آگے بڑھ رہا ہے، نیترا بکرم چند 'بپلو' کی قیادت والی کمیونسٹ پارٹی آف...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر محکمہ برائے غیر ملکی روزگار اس شرط کو ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے کہ غیر ملکی ملازمت کے لیے جانے والے نیپالیوں کو نیپال میں ہی لیبر پرمٹ حاصل کرنا ہوگا۔ محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل شیش نارائن پوڈیل نے بتایا کہ اس مسئلہ پر بحث و مباحثہ کے بعد جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا۔ وہ کہتے ہیں کہ "متعلقہ ممالک کو شرم پرمٹ...
← مزيد پڑھئے
كيرالا/ ايجنسى پڑوسی ملک بھارت میں مسلم شخص سے شادی کرنے عیسائی خاتون نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اس شخص سے شادی کی جس سے وہ پیار کرتی تھی اور امید ظاہر کی کہ اس کے والدین اس کی شادی کو قبول کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوئسنا میری جوزف نامی عیسائی خاتون کے ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب کیرالہ ہائی کورٹ نے شیجن نامی مسلمان شخص...
← مزيد پڑھئے
جنيوا/ ايجنسى یورپی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند سیاسی لیڈر کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایسٹر کی چھٹیوں کے اختتام پر آج برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یورپین کمیشن میں داخلی امور کی ترجمان انیتا ہپ نے کہا 'کہ ایسے واقعات کے بارے میں ہماری پوزیشن بلکل واضح ہے۔ یورپی یونین عدم برداشت کے ایسے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو /کیئر خبر سپریم کورٹ نے نیپال راسٹرا بینک کے گورنر مہا پرساد ادھیکاری کو معطل کرنے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف عبوری حکم جاری کیا ہے۔ جسٹس ہری پرساد پھوئیال کی سنگل بنچ نے یہ حکم جاری کرتے ہوئے حکومت سے کہا کہ وہ گورنر ادھیکاری کو معطل کرنے کے اپنے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرے۔ عدالت عظمیٰ نے حکومت سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےچین کے صدر شی جن پنگ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤ نے شراکت داری اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کی رپور کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس موقع پر دونوں ممالک کے مثالی تعلقات کو فروغ دینے پر بھی...
← مزيد پڑھئے
سنسری / کئیر خبر دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور سنسری نیپال کے عظیم سپوت جید عالم دین حضرت مولانا محمد عباس ندوی مدنی رحمہ اللہ جمعہ کی شب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے- اور آج جمعہ کو سہ پہر آج ہزاروں سوگواروں کے درمیان جلپا پور میں سپرد خاک کر دئے گئے - مولانا مرحوم ندوہ سے فراغت کے بعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے فیض یافتہ تھے- ملک نیپال...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر پانچ جماعتی حکمران اتحاد نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں اختلافات دور کرکے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔ آج سوموار ایک مشترکہ اپیل جاری کرتے ہوئے پانچ جماعتوں کے حکمران اتحاد کے سرکردہ رہنماؤں نے اپنی پارٹیوں کے تمام لیڈروں اور کیڈر پر زور دیا کہ وہ انتخابی اتحاد بنائیں اور باہمی تعاون کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں۔ انہوں نے اتحاد...
← مزيد پڑھئے
مدينه منوره / ايجنسى سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ مسجد قبا میں دس گنا توسیع کی جائے گی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس نئے منصوبے کے تحت مدینہ منورہ میں واقع اس مسجد میں یہ تاریخ کی سب سے بڑی توسیع ہوگی جو 50 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے منسوب اس منصوبے کے تحت مسجد...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ايجنسى پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ عمران خان اب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رہے۔ پینل آف چیئر ایاز صادق نے اعلان کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ آئے اور یہ کثرت رائے کے ساتھ منظور ہوئی۔ اس قوم کے دکھوں اور زخموں پر مرہم رکھنا چاہتے ہیں، شہباز شریف قرارداد منظور ہونے...
← مزيد پڑھئے