اہم خبریں

بلدیاتی انتخابات: ووٹر آئی ڈی کارڈ کے غائب ہونے کی صورت میں شہریت (ناگرکتا) کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتے ہیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر جن ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ میں موجود ہیں لیکن ان کے پاس ووٹر شناختی کارڈ دستیاب نہیں ہے وہ 13 مئی کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ان کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ نیپالی شہریت کا سرٹیفکیٹ ناگرکتا جو ووٹر کارڈ کے گم ہونے پر متبادل سرٹیفکٹ ہے۔ چیف الیکشن آفیسر تیج نارائن پوڈیل کے...

← مزيد پڑھئے

عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے ڈٹ گئیں

نئی دلی/ ايجنسى نئی دلی کی مسلمان خاتون وکیل عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں۔ عارفہ خانم مسلمان آبادی پر مشتمل شاہین باغ کو تجاوزات کے نام پر گرانے کی سازش کے سامنے ڈٹ گئیں اور اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر بلڈوزرز کے سامنے آگئیں۔ اس دوران وہ شدید زخمی ہوئیں لیکن غیر قانونی عمل کو روکنے سے پیچھے نہ ہٹیں۔ نئی دہلی میں شاہین...

← مزيد پڑھئے

اكتيس سال چھوٹی تیسری بیوی نے پاکستانی رکن پارلیمنٹ سے مانگا طلاق، خلع میں مانگے 115 ملین

اسلام آباد: پاکستان کی پی ٹی آئی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور مشہور ٹی وی ہوسٹ عامر لیاقت کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے ان سے طلاق مانگا ہے۔ انہوں نے خلع (طلاق کا خاتون کا حق) کے لئے عرضی دائر کی ہے، جس میں کہا ہے کہ عامر جیسے ٹی وی پر نظر آتے ہیں، ویسے بالکل بھی نہیں اور شیطان سے بدتر ہیں۔ اپنے شوہر کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

دنیا نے ابھی تک كورونا کا بدترین مرحلہ نہیں دیکھا ہے: بل گیٹس

نيويارك/ ايجنسى مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔ بل گیٹس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا پر لکھی گئی کتاب سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے  کہا کہ ’یہ کتاب زندگی بچانے کے لیےپُر...

← مزيد پڑھئے

آج عمل کا دن ہے حساب کا نہیں؛ کل حساب کا دن ہوگا اور عمل کا نہیں اسلئے اس دن کی فکر ہونی چاہئے: مولانا عبدالصبور ندوی

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور دیہات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور اس...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عیدالفطر سوموار کو منائی جائے گی؛ اور برصغیر میں منگل کو

ریاض/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے تمام رصدگاہوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد رمضان کے تیس روزے مکمل کرکے سوموار کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق برصغیر ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش اور سری لنکا میں میں بھی رمضان کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے اور منگل کو عید منائی جائے گی۔...

← مزيد پڑھئے

ترک صدر آج دورۂ سعودی عرب پر روانہ

انقره/ ايجنسى ترک صدر رجب طیب اردوان آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ صدارتی دفتر کے مطابق ترک صدر دورۂ سعودی عرب کے دوران ترکی کیساتھ تعاون بڑھانے پر بات چیت کریں گے۔ ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: حکومت نے 15 مئی سے ہفتے میں دو دن عام تعطیل دینے کا کیا فیصلہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے 15 مئی سے ہر ہفتے دو عام تعطیلات - ہفتہ اور اتوار - کا فیصلہ کیا ہے۔ تجریبی طور پر 15 مئی سے دفتری اوقات صبح 9:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ کے تازہ ترین فیصلوں کے مطابق "ہفتے میں دو دن ہفتہ اور اتوار کو عام تعطیلات دی جائیں گی۔" اس سے قبل، وزارت...

← مزيد پڑھئے

تمل موٹیویشنل اسپیکر سبریمالا نے مطالعہ قرآن کے بعدکیا اسلام قبول، ’کتاب کی محبت نے ایمان کی دولت عطا کی‘

چنئی / ایجنسی تامل موٹیویشنل سپیکر اور ٹیچر سبریمالا جیاکانتھن  نے کعبۃ اللہ کے مقدس چادر کو تھامے حلف اٹھا کر اعلان کیا کہ انھوں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اپنا نام فاطمہ سبریمالا رکھا ہے۔ فاطمہ نے اپنے پہلے مکہ کے دورے پر کہا کہ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں ہے؟ میں نے ایک غیر جانبدار شخص...

← مزيد پڑھئے

الجزيرة ائیر لائن 16 مئی سے کویت-بھیرہوا کے لئے راست پرواز شروع کرے گی

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر الجزیرہ وہ ایئرلائنز کمپنی ہو گی جو بھیرہوا میں گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہلی بین الاقوامی پرواز کرے گی۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق، الجزیرہ 16 مئی کو بدھ جینتی کے دن کویت سے 278 مسافروں کے ساتھ پہلی انٹر نیشنل فلائٹ بھیرہوا کے لیے اڑان بھرے گی۔ اس کے بعد ایئر لائنز ہفتے میں تین دن پیر، بدھ اور جمعہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter