کاٹھمانڈو/ کیئر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور دیہات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور اس...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے تمام رصدگاہوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد رمضان کے تیس روزے مکمل کرکے سوموار کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق برصغیر ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش اور سری لنکا میں میں بھی رمضان کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے اور منگل کو عید منائی جائے گی۔...
← مزيد پڑھئے
انقره/ ايجنسى ترک صدر رجب طیب اردوان آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ صدارتی دفتر کے مطابق ترک صدر دورۂ سعودی عرب کے دوران ترکی کیساتھ تعاون بڑھانے پر بات چیت کریں گے۔ ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر حکومت نے 15 مئی سے ہر ہفتے دو عام تعطیلات - ہفتہ اور اتوار - کا فیصلہ کیا ہے۔ تجریبی طور پر 15 مئی سے دفتری اوقات صبح 9:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ کے تازہ ترین فیصلوں کے مطابق "ہفتے میں دو دن ہفتہ اور اتوار کو عام تعطیلات دی جائیں گی۔" اس سے قبل، وزارت...
← مزيد پڑھئے
چنئی / ایجنسی تامل موٹیویشنل سپیکر اور ٹیچر سبریمالا جیاکانتھن نے کعبۃ اللہ کے مقدس چادر کو تھامے حلف اٹھا کر اعلان کیا کہ انھوں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اپنا نام فاطمہ سبریمالا رکھا ہے۔ فاطمہ نے اپنے پہلے مکہ کے دورے پر کہا کہ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں ہے؟ میں نے ایک غیر جانبدار شخص...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر الجزیرہ وہ ایئرلائنز کمپنی ہو گی جو بھیرہوا میں گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہلی بین الاقوامی پرواز کرے گی۔ نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق، الجزیرہ 16 مئی کو بدھ جینتی کے دن کویت سے 278 مسافروں کے ساتھ پہلی انٹر نیشنل فلائٹ بھیرہوا کے لیے اڑان بھرے گی۔ اس کے بعد ایئر لائنز ہفتے میں تین دن پیر، بدھ اور جمعہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر الیکشن کمیشن نے ١٣ مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پارٹیاں انتخابی مہم اور امیدواروں کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ اب بلدیاتی انتخابات کے لیے پارٹی رجسٹریشن کا عمل ختم ہو گیا ہے۔ واحد آخری حربہ آزاد امیدواری ہے۔ اگرچہ پورا انتخابی عمل آگے بڑھ رہا ہے، نیترا بکرم چند 'بپلو' کی قیادت والی کمیونسٹ پارٹی آف...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر محکمہ برائے غیر ملکی روزگار اس شرط کو ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے کہ غیر ملکی ملازمت کے لیے جانے والے نیپالیوں کو نیپال میں ہی لیبر پرمٹ حاصل کرنا ہوگا۔ محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل شیش نارائن پوڈیل نے بتایا کہ اس مسئلہ پر بحث و مباحثہ کے بعد جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا۔ وہ کہتے ہیں کہ "متعلقہ ممالک کو شرم پرمٹ...
← مزيد پڑھئے
كيرالا/ ايجنسى پڑوسی ملک بھارت میں مسلم شخص سے شادی کرنے عیسائی خاتون نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اس شخص سے شادی کی جس سے وہ پیار کرتی تھی اور امید ظاہر کی کہ اس کے والدین اس کی شادی کو قبول کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوئسنا میری جوزف نامی عیسائی خاتون کے ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب کیرالہ ہائی کورٹ نے شیجن نامی مسلمان شخص...
← مزيد پڑھئے
جنيوا/ ايجنسى یورپی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند سیاسی لیڈر کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایسٹر کی چھٹیوں کے اختتام پر آج برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یورپین کمیشن میں داخلی امور کی ترجمان انیتا ہپ نے کہا 'کہ ایسے واقعات کے بارے میں ہماری پوزیشن بلکل واضح ہے۔ یورپی یونین عدم برداشت کے ایسے...
← مزيد پڑھئے