جنيوا/ ايجنسى انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بُک کو روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ فیس بُک کے ایلگوریتھم نے 2012 سے ہی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلایا۔ تنبیہ کے باوجود فیس بُک نے روہنگیا کےخلاف مواد کو اپنے پلیٹ فارم سے نہیں ہٹایا۔ عالمی تنظیم کا...
← مزيد پڑھئے
جكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی میں 180 سے زائد شائقین زخمی بھی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کنجوروہن اسٹیڈیم جاوا میں ہونے والے لیگ میچ میں اریما ایف سی کو پرسیبا سورابایا نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست...
← مزيد پڑھئےسنسرى/ كيئر خبر ضلع سنسری کے مردم خیز گاؤں ششوا دھرم پور بسنت پور اور ملک نیپال کے مشہور معروف عالم دین وبے مثال خطیب نیپال استاذالاساتذہ جناب مولانا محمد حضرت سلفی رحمہ اللہ(سابق صدر جامعة الاصلاح اسلامیہ بھوٹہا سنسری نیپال)نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا، انا لله وانا اليه راجعون. مولانا كى شخصيت مشرقى نیپال کى معروف علمی شخصیت تهى۔جامعۃ الاصلاح بھوٹہا سنسری کے عظیم اور مستحکم ستون...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر کٹھمنڈو-ترائی/مدھیش فاسٹ ٹریک کا صرف 21.18 فیصد فزیکل کنسٹرکشن مکمل ہو سکا ہے، اس پروجیکٹ کو اپنا کام مکمل کرنے میں صرف دو سال باقی ہیں۔ ایوان نمائندگان نے نیپال آرمی (NA) کو ایکسپریس ہائی وے کی تعمیر کی ذمہ داری سونپا ہے، لیکن نیپال آرمی نے گزشتہ چھ سالوں میں صرف پانچواں حصّہ کام مکمل کیا ہے۔ قومی فخر کے اس منصوبے کی تعمیر کی آخری...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت اور پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے تیار ہیں۔ دونوں کرکٹ بورڈز نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ مقابلے 16 اکتوبر سے شروع ہورہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں سابق چیمپئن ہیں اور آئی سی سی کی درجہ بندی میں ٹاپ 4 میں شامل ہیں۔ ایسے میں انہیں ورلڈ کپ کا دعویدار بھی قرار...
← مزيد پڑھئےمكه مكرمه/ ايجنسى تصویر بشکریہ سوشل میڈیا سعودی حکام کی جانب سے ملکہ الزبتھ کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے شخص نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ملکہ برطانیہ کی جانب سے عمرہ ادا کرنے مکہ مکرمہ پہنچا تھا۔ یمنی شخص نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی...
← مزيد پڑھئے
شارجہ/ کیئر خبر ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیا۔ پاکستان کو اس میچ میں فتح اور ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے جو نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو گیندوں پر دو چھکے لگا کر پورا کرلیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ايجنسى پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارش کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ نے متوقع بارشوں سے ابتر سیلابی حالات بدترین ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ مہینوں میں مزید بارشیں ہونےکی توقع ہے۔ یو این ایچ سی آر کے مطابق خدشہ ہے سیلاب متاثرین کے حالات مزید خراب ہوجائیں...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ايجنسى ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ بھارت کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف سری لنکا نے...
← مزيد پڑھئے
نیروبی / ایجنسی نیروبی میں پیر کو ختم ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں نیپال نے کینیا کے خلاف کلین سویپ کیا۔ نیپال نے ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں ہوم ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ کینیا کے شہر نیروبی کے جم خانہ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیا نے نیپال کو جیت کے لیے 256 رنز کا...
← مزيد پڑھئے