کاٹھمانڈو/کیئر خبر حکومت گھریلو صارفین کو 50 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے والی ہے۔ یہ ایسے صارفین کو 20 یونٹس کی موجودہ فراہمی میں 30 یونٹس کا اضافہ ہے۔ حکومت بارشوں کے موسم میں ماہانہ 50 یونٹ اور سردیوں میں 30 یونٹ گھریلو استعمال کے لیے مفت فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ آج اعلان کردہ مشترکہ پروگرام میں توانائی کی ترقی کو اہمیت کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپ کمل دہال کو پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ میں کل 268 ووٹ ملے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں باستثناء پیپلز فرنٹ نیپال اور نیپال ورکرز پارٹی نے وزیراعظم دہال کی حمایت میں ووٹ دیا۔ ایوان نمائندگان میں کل 275 ارکان ہیں جو ملک کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم دہال کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں صرف...
← مزيد پڑھئے
جدة/ ايجنسى اس سال حج سیزن میں کورونا کی وبا سے پہلے کا حج کوٹہ نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق عمر کے حوالے سے عازمین حج پر کوئی پابندی لاگو نہیں کی جائے گی۔ سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد 30 دن سے بڑھا کر 90 دن کردی گئی ہے، عمرہ زائرین کو سعودی عرب کے کسی بھی شہر...
← مزيد پڑھئے
جكارتا / ايجنسى انڈونیشیا کے جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزیر اعظم پشپ کمل دہال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو اس کے اراکین کو امتحان گاہ کے طور پر لینا چاہیے۔ پیر کو ایوانِ نمائندگان کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم دہال نے کہا کہ عوام نے انہیں اس شرط پر منتخب کیا تھا کہ ہم گڈ گورننس اور خوشحالی فراہم کریں اور اسے بامقصد بنانے کے لیے پارلیمنٹ کو امتحان گاہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزیر اعظم پشپ کمل دہال پرچنڈ نے اتوار کی صبح اختیارات کے غلط استعمال کے تحقیقاتی کمیشن کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پرچنڈ اپنی تیسری میعاد میں سماجی انصاف، اچھی حکمرانی اور خوشحالی پر توجہ مرکوز کریں گے۔ لوگ امید سے ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔ ہمیں اعتماد اور عزم کے ساتھ کام کرنا ہے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کانگریس جو ایوان نمائندگان کی سب سے بڑی پارٹی ہے، نے پرانے انتخابی اتحاد کو بحال کرنے اور نیے اتحاد کو توڑنے کی کوششوں میں مصروف ہوگئی ہے- اور مختلف لیڈران سے بات چیت کو تیز کر دیا ہے- سینئر کانگریسی قائدین نے کہا کہ گزشتہ دنوں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ قائدین کے ساتھ ملاقاتیں انتخابی اتحاد کو بحال کرنے کی کوشش ہے۔ "ہم...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ايحنسى بھارت میں بالخصوص مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں اتنی سنگین ہو گئی ہیں کہ نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتلِ عام پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہو گیا ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کی سابق چیئرپرسن نڈین میئزا نے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو وزیر اعظم نریندر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ روی لامیچھانے نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاروبار اور صنعت کے شعبے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بدھ کو نیپال چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں کے ساتھ بات چیت میں، وزیر داخلہ لامچھانے نے کہا کہ موجودہ حکومت صنعت کاروں کے استقبال کے لیے سرخ قالین بچھائے گی، چاہے پچھلی حکومت نے...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سفیروں کو تعینات کر دیا۔ ھیفا الجدیع اور نسرین الشبل نے بالترتیب یورپی یونین اور فن لینڈ میں بطور سعودی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ دونوں خواتین عہدیداران سے ریاض کے الیمامہ محل میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عہدوں کا حلف لیا۔ ھیفا الجدیع نے یورپی یونین میں سعودی سفارتی مشن کی سربراہی ملنے پر شاہ...
← مزيد پڑھئے