اہم خبریں

عام انتخابات، پاکستان میں پولنگ شروع

عام انتخابات 2018 کے لئے پاکستان  بھر میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا ہے، صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ بلاتعطل شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔آج قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 570 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ عوام کے پاس موقع ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ امیدوار کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر اسے کامیاب بنائیں اور جمہوریت کو ملک...

← مزيد پڑھئے

مصر کے نیشنل ڈے تقریب میں نیپالی نائب صدر شریک

کاٹھمنڈو، 23جولائی: مصرکا قومی دن ومصر اور نیپال کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے60 ویں برسی کی تقریب کے موقع پر آج دوپہر کو للیت پور میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی. نیپال کے لئےمصری سفیر ایمان مصطفیٰ کے ذریعہ منعقد شدہ اس تقریب میں آئینی اعضاء کے چیف اور حکام، سفارتی مشن کےسربراہ کےنمائندگان، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، کھٹمنڈو اور للیت پورنگر پالیکا کے چیئر مین، نیپال کے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان اسمبلی الیکشن : انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہو جائے گی

آج انتخابی مہم کا آخری دن ہے ،آج رات بارہ بجے انتخابی مہم ختم ہوجائےگی ،مہم کے آخری روزسیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے انتخابی مہم مزید تیز کر دی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف ،مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم ،عوامی نیشنل پارٹی سمیت تقریباً تمام ہی پارٹیوں نے انتخابی مہم کےآج آخری دن ریلیاں،جلسے، کارنر میٹنگز کا اہتما م کر رکھا ہے اور اس مہم سے بھروپور...

← مزيد پڑھئے

کابل ایئر پورٹ خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ کے نزدیک ہوئے خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی ۔ افغان حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کابل ایئرپورٹ سے نکلنے والے شہریوں کو خود کش حملہ آور نے نشانہ بنایا تھا جوجلا وطنی ختم کر کے ترکی سے افغانستان پہنچے تھے اور ان کے استقبال کےلئے نائب صدرعبد الرشید دوستم ائیر پورٹ گئے تھے ۔ افغان وزارت...

← مزيد پڑھئے

بھارت:الور حادثے پر ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

ہندوستان کی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ڈیری کی غرض سے گائے خرید کر لے جانے والے ایک مسلمان شہری کو سخت گیر گئو رکشکوں کی جانب سے بے دردی کے ساتھ پیٹ پیٹ کر مار ڈالنے کا معاملہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں بھی زور و شور سے اٹھایا گیا۔ ہندوستان کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں  الور حادثے پر زبردست ہنگامہ ہوا- کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: الور میں دہشت گرد گاؤ رکشکوں نے اکبر کو مار ڈالا /تحسین پونا والا نے داخل کی سپریم کورٹ میں عرضی، 20 اگست کو سماعت

٢٣ جولائی /ایجنسی راجستھان کے الور میں گئورکشکوں کے ذریعہ 28 سالہ شخص کا پیٹ پیٹ قتل کردینے کے معاملہ میں سپریم کورٹ 20 اگست کو سماعت کرے گا۔ دراصل ماب لنچنگ کا یہ معامہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ کورٹ نے اس معاملہ میں داخل عرضی کو پیر کو روز قبول کر لیا ہے۔ یہ عرضی تحسین پونا والا نے داخل کی تھی۔ اس میں انہوں نے راجستھان...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 15سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے بیت اللحم میں فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ فلسطینی طبی حکام کے مطابق گزشتہ رات اسرائیلی فوج نے کارروائی کی اور جھڑپیں شروع ہونے کے بعد 15سالہ نوجوان ارکان مظہر کو گولی مار ی جس میں وہ دم توڑ گیا۔ واقعہ بيت اللحم میں مہاجر کیمپ کے قریب پیش آیا جس میں...

← مزيد پڑھئے

مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کا پہلا سیمینار’ اسلام دین رحمت ‘اختتام پذیر

کاٹھمنڈو 21 جولائی (امتیاز عالم /کیئر خبر):  مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کی جانب سے ایک روزہ سیمیناربعنوان اسلام دین رحمت بمقام راشٹریہ سبھا گرہ، بھرکٹی منڈپ، کاٹھمندو منعقد ہوا۔ جس میں ملک اور بیرون ملک کے علماء کرام و مقالہ نگاران نے شرکت کیا۔ پروگرام کاآغازحافظ وقاری محمد اشرف صاحب کی تلاوت کلام سے ہوا۔ اس کے بعد نظم استقبالیہ اصغر صبا تیمی نے پیش کیا۔ اس کے بعد...

← مزيد پڑھئے

جُملا میں ڈاکٹروں کے اوپر زیادتی کی تفتیش، کیئر ہیومن رائٹ کا حکومت سے مطالبہ

کاٹھمنڈو 20 جولائی : جملا میں واقع کرنالی ہیلتھ سائنس انسٹیٹیوٹ میں20 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ڈاکٹر کے سی کو کاتھمنڈو لانے کے لئے موقع پر پہونچی ہوئی پولس اوران کے حامی ڈاکڑوں اور اور زیر تعلیم طب کے طلبہ کے درمیان ہسپتال میں اندرہی جھڑپ ہوگئی، اس سے ڈاکٹروں، ایک پولس سمیت درجنوں طالب علم اور نرس زخمی ہوئے اس حادثہ کی طرف کیئر ہیومن رائٹ نے...

← مزيد پڑھئے

اتراکھنڈ: بس کھائی میں گرنے سے 14 مسافروں کی موت

 ١٩جولائی ایجنسی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کا المناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ بھارتی شہر دیرہ دون میں پیش آیاجب ڈرائیور سے بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچا دیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter