پاکستان بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند دکھا ؛ نیپال اور بھارت میں چاند کی تصدیق نہ ہوسکی ؛ لہذا عید الاضحی 23 اگست کو

12 اگست, 2018

کیئر خبر/کٹھمنڈو  12 اگست

ذی الحجہ کا چاند آج پاکستان اور بنگلہ دیش میں نظر آگیا وہاں 22 اگست کو عید الاضحی منائی جاےگی ؛ مگر بھارت اور نیپال میں چاند نظر نہ اسکا اور نہ ہی کہیں سے تصدیق ہوسکی ہے ؛ دہلی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور شاہی امام سید احمد بخاری نے چاند نہ دکھنے کا اعلان کیا ہے اسی طرح اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی کے صدر عبد الخالق سلفی نے ملک نیپال میں کہیں بھی چاند نہ دکھنے کا اعلان کیا ہے لہذا 23 اگست کو عید الاضحی منائی جائے گی جب کہ عرفہ 22 اگست کو ہوگا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter