اہم خبریں

پاکستان بنگلہ دیش میں ذی الحجہ کا چاند دکھا ؛ نیپال اور بھارت میں چاند کی تصدیق نہ ہوسکی ؛ لہذا عید الاضحی 23 اگست کو

کیئر خبر/کٹھمنڈو  12 اگست ذی الحجہ کا چاند آج پاکستان اور بنگلہ دیش میں نظر آگیا وہاں 22 اگست کو عید الاضحی منائی جاےگی ؛ مگر بھارت اور نیپال میں چاند نظر نہ اسکا اور نہ ہی کہیں سے تصدیق ہوسکی ہے ؛ دہلی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور شاہی امام سید احمد بخاری نے چاند نہ دکھنے کا اعلان کیا ہے اسی طرح اہل حدیث رویت ہلال کمیٹی...

← مزيد پڑھئے

اسرائیلی فوج کی بربریت، غزہ کی سرحد پر2فلسطینیوں کو شہید کردیا

غزہ:اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، جنگ بندی کے معاہدے کی خود ہی خلاف ورزی کردی،غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کرنے والے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کیوں کیا،اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا ۔ جنگ بندی کے معاہدے کی چند گھنٹے میں ہی خلاف ورزی کردی،ٹینک چڑھائے ، گولا باری اور فائرنگ کی جس میں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئ۔ تیس...

← مزيد پڑھئے

حریت کانفرنس کا بھارتی یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان

سری نگر: حریت کانفرنس نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا، پندرہ اگست کو  کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حریت کانفرنس کے شہید رہنما شیخ عبدالعزیز کی برسی بھی منائی گئی۔ حریت کانفرنس کے مطابق  بھارتی یوم آزادی کشمیریوں کیلئے یوم جبر ہوگا۔ سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے کشمیری عوام سے بدھ کو مکمل...

← مزيد پڑھئے

سکٹا نہرمنہدم ہونےپر تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل

کٹھمنڈو، 11 اگست: کمیشن برائے تحقیقات جرائم و بدعنوانی نےسکٹا آبپاشی پروجیکٹ کی اصل نہر بار بار منہدم ہونے کی لیکر تحقیقات کے لئےپانچ رکنی کمیٹٰی قائم کیا ہے۔ نہر کی معیار ہر سوالات اٹھائے جانے کی وجہ سے مختلف ذرائع ابلاغ کے خبروں میں شائع ہونے پر کمیشن کی سنجیدگی کے ساتھ توجہ مبذول کا ذکر کرتے ہوئے اس موضوع پر تحقیقات کے لئے کمیشن کے نائب سکریٹری کی...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا 12 اگست یکم ذی الحجہ ؛ یوم عرفہ 20 اگست کو

ریاض ١١ اگست / کئیر خبر سعودی عرب کے سپریم کورٹ نے آج ذی الحجہ کی رویت کی تصدیق کردی ہے ' سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج چاند واضح طور پر دیکھا گیا ١٢ /اگست کو  یکم ذی الحجہ ؛ اور یوم عرفہ 20 اگست کوہوگا جب کہ  عید الاضحی ٢١ اگست کو منائی جائے گی  خلیج کے مقابلے بر صغیر میں عموما ایک روز بعد چاند دکھائی...

← مزيد پڑھئے

نیپال اقرا فاؤنڈیشن کی نویں جنرل اجلاس میں نرس سیما خان کو اعزاز سے نوازا گیا

بانکے، 11اگست : (کیئر خبر) نیپال اقرا تعلیمی فاؤنڈیشن بانکے کی 9 نویں جنرل اجلاس نیپال گنج میں اختتام پذیر ہوا۔ فاؤنڈیشن کے صدر عبدالقوی (شکتی کمار بنسکار)کی صدارت میں ہوئی اجلاس میں غیر سرکاری تنظیم مہا سنگھ کی صدر سپنا بھٹرائی خصوصی مہمان کی طور پر شریک تھیں۔ پروگرام میں تنظیم کو قانونی طور پر مدد کر رہے ایڈوکیٹ بشوجیت  تیواری کو دس ہزار نقد کے اعزازی سند سے...

← مزيد پڑھئے

بھارت:سناتن سنستھا کا رکن اور گاؤرکشک ویبھو راوت 20بموں کے ساتھ گرفتار؛ ممبئی کو دہلانے کی رچی تھی سازش : اے ٹی ایس

ممبئی؛ ١١ اگست /ایجنسیاں بھارت کے ممبئی میں یوم آزادی کی تقریب سے پہلے مہاراشٹر اے ٹی اس کو بڑی کامیابی ملی ہے جب سناتن سنستھا کا رکن اور گاؤرکشک ویبھو راوت 20بموں کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا  اے ٹی اس نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے پاس سے مزید 50 بم بنانے کے ساز و سامان برامد ہویے ہیں کل سناتن سنستھا کےرکن  راوت کو  انسداد ٹریرسٹ اسكواڈ...

← مزيد پڑھئے

ایشیاکرکٹ کپ 2018 کا مُکمل شیڈول.کونسا میچ کس دن اور کس ٹائم شروع ہو گا؟

ایشیا کپ 2018 ستمبر سے مُتحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا.اور یہ ایشیا کپ پچھلے کے برعکس ون ڈے ہو گا.اسکو ون ڈے فارمیٹ میں شیڈول کرنے کا مقصد ورلڈ کپ 2019 کی تیاریوں کو حتمی شکل دینی ہے. اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر چھ ٹیمز حصہ لیں گی.جن میں سے پاکستان، انڈیا،سری لنکا،بنگلہ دیش اور افغناستان کا فیصلہ ہو چُکا ہے.جبکہ چھٹی ٹیم کا فیصلہ ایشیا کپ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: کیرالا میں خوفناک بارش سیلاب ‘ 46 افراد ہلاک

تری وندرم: بھارت کے صوبہ کیرالا میں آج موسلادھار بارش نے تباہی مچادی جس کے نتیجہ میں 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ مختلف ڈیمس میں سطح آب میں اضافہ جاری ہے اور اعظم ترین گنجائش تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں کم ازکم 22 خزانہ ہائے آب کے گیٹ کھول دیئے گئے ہیں تاکہ زائد پانی خارج کیا جاسکتے۔ ایدوکی کے بالائی علاقوں میں زمین کھسکنے سے 11 افراد ہلاک ہوئے...

← مزيد پڑھئے

توانائی تعاون کے ساتھ دوستی کی شروعات ہوگی

کاٹھمنڈو، 10اگست:  وزیراعظم کے پی شرما اولی اورنیپال کے دورے پر رہے بنگلہ دیش کے ریاستی وزیر برائے بجلی، توانائی اور معدنیات نصر الحمید کے درمیان دو ملکوں کے باہمی دلچسپی بزنس اور تجارت وغیرہ موضوع پر بحث کیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم اولی نے کہا کہ آئندہ اگست 30-31 تاریخ کو ہونے والی بین الاقوامی سطح پر تکنیکی اور مالی معاونت کے لئے بنگال کی کھاڑی کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter