کینیڈا میں 6.6 اور 6.8 شدت کے دو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں زلزلےکا پہلا جھٹکا مقامی وقت کےمطابق 10بجکر 39 منٹ پر محسوس کیا گیا۔ جس کے بعد 11 بجکر 16 منٹ پر دوسرا زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ فوری طورپر زلزلے سے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی وارننگ بھی جاری نہیں کی...
← مزيد پڑھئےقتل کی بات کا اعتراف کرنے اور اسے ایک 'سنگین غلطی' قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اتوار کو کہا کہ ان کا ملک نہیں جانتا ہے کہ مارے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کہاں ہے۔ فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں جبیر نے کہا کہ سعودی قیادت کا شروع میں ماننا تھا کہ خاشقجی استنبول میں ان کے قونصل خانے سے چلے گئے...
← مزيد پڑھئےبھارت کے وادی کشمیر میں پیر کے روز سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے کولگام ہلاکتوں کے خلاف دی گئی ’ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال‘ کے پیش نظر ریل خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔ کولگام کے لارو نامی گاؤں میں اتوار کو مسلح تصادم کے مقام پر ایک پراسرار دھماکے اور سیکورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7...
← مزيد پڑھئےدبئی ٢١ اکتوبر / ایجنسیاں کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک سنسنی خیز اسکینڈل منظر عام پر آگیا،پاکستان ،بھارت ،انگلینڈ اور آسٹریلیا کےبڑے کرکٹرز کے نام شامل ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی دستاویزی رپورٹ میں6 سال قبل یعنی 2011-12ء کے 15 انٹرنیشنل میچز میں اسپاٹ فکسنگ کی گئی،عرب میڈیا نے اس حوالے سے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 15 میچز میں 24...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر 21 اکتوبر / کئیر خبر بھاری پولیس دستہ کی نگرانی میں بالاخر مورتیوں کو وسرجن کے لئے کرشنا نگر سے باہر لے جایا جارہا ہے اسی بیچ ضلع ادھکاری ارجن پرساد پوکہریل نے حکم نامہ جاری کر کرشنانگر میں آج شام 5 بجے سے غیر معیّنہ مدّت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے موصولہ اطلاعات کے مطابق درگا جلوس میں بھارت سے ہندو یوا واہنی کے مسلح...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر 21 اکتوبر / کئیر خبر آج دوپہر درگا کمیٹیوں نے مورتی وسرجن میں آنا کانی کی جس کے سبب پولیس کو آنسو گیس کے گولے داغنے پڑے اور بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فایرنگ کرنی پڑی لیکن بھیڑ منتشر ہونے کی بجاے الٹے پولیس کو دوڑالیا اور پولیس بھاگ کھڑی ہوئی؛ گول گھر درجنوں ٹایر جلاے جارہے ہیں جس سے پورے کرشنانگر کا ماحول آلودہ ہو کر...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر موصولہ اطلاعا ت کے مطابق کرشنا نگر میں فسادیوں نے مسلمانوں کے دکانوں اور گھروں میں توڑ پھوڑ کی ہے؛انتظامیہ اور درگا پوجا کمیٹیوں کے مابین مفاہمت کے باوجود درگا بھکتوں نے گندے نعرے لگانا شروع کئے ؛ کٹوا مردہ باد ؛ بھارت میں رہنا ہے تو وندے ماترم کہنا ہے ؛ اس کے ساتھ ہندو فسادیوں نے مسلم گھروں اور دکانوں پر پتھراؤ...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر گزشتہ شب درگا جلوس کے مشتعل ہوجانے کے سبب مسجد اور مدرسہ کو شر پسندوں نے نشانہ بنایا تھا مسلمانوں کو نقصان اٹھانا پڑا تھا اور یہ سلسلہ جاری ہے ہندو فسادیوں نے دوبارہ مسجد کے راستے سے جلوس اور مورتی لے جانے کی ضد کی ؛ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ جانے کی اجازت دی لیکن دنگایوں نے ہنگامے کے ساتھ جانے کی...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر 20 اکتوبر / کئیر خبر کرشنانگر میں ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے درگا جلوس کے دوران نعیمیہ مسجد میں توڑ پھوڑ کی مدرسہ پر پتھراؤ کیا ؛ مگر پولیس نے بہت بعد میں لاٹھی چارج کی؛ جس کے چلتے پولیس اہلکار سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگے ہیں ؛ حالات انتہائی کشیدہ ہیں رات میں تمام مورتیوں کا وسرجن ہوجانا چاہیے تھا مگر ضدی اور شر پسند درگا بھکتوں...
← مزيد پڑھئےامرتسر ١٩ اکتوبر / کئیر خبر امرتسر کے جوڑا پھاٹک میں راون دھن کے موقع پر ٹرین نے میلہ ناظرین کو روند دیا ؛ 100 سے زائد لوگوں کی موت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آج ١٩٤٧ کی یاد آگئی جب لوگوں کی لاشیں اور اعضآ جابجا بکھری ہوئی تھیں ایک شخص نے کہا ٢٥٠ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے اور لاشیں...
← مزيد پڑھئے