نئی دہلی / رپورٹ بی جے پی او رکانگریس کے دونوں ہی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ مولانا آزاد کی130ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ سے غائب رہے ہیں۔ چند دن قبل منعقدہ اس تقریب میں صرف تین اراکین پارلیمنٹ کی شرکت تنقید کے نشانے پر ہے۔ ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابولکلام آزاد ‘ جنھوں نے ائی ائی ٹی‘ ائی ائی ایم جیسے اداروں کا قیام میں لاتے...
← مزيد پڑھئےڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے اور سیٹ بیلٹ جیسے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خودکارسسٹم کے ذریعے چالان شروع ہوناہوگئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے خاتمے پر آج سے مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ اور ریاض میں خودکار چالان سسٹم شروع کیاجارہا ہے ۔ ٹریفک پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک ہے اور...
← مزيد پڑھئےبھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گرینیڈ دھماکے میں 3 افراد ہلاک،20 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق دھماکا امرتسر کے علاقے ادلیول میں نرنکاری بھون میں تقریب کے دوران کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت تقریب میں 250 افراد موجود تھے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گرینیڈ پھینک کر دھماکا کیا۔ پولیس کے مطابق خالصتان یا آئ ایس آئ کے ذریعے...
← مزيد پڑھئےمیانمار کے امیگریشن حکام نے ایک کشتی پر سوار 106 روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی امیگریشن افسر نے ایک یورپی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ان گرفتار ہونے والے روہنگیا افراد کا تعلق راکھین سے ہو سکتا ہے۔ اس کشتی کی تصاویر خاتون رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ پکڑی جانے والی کشتی پر پچاس مرد، اکتیس...
← مزيد پڑھئےریاض 16 نومبر / ایجنسیاں سعودی پراسیکیوشن اٹارنی جنرل نے جمعرات کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں پریس کانفرنس کر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا انکشاف کرتے ہوے ٥ قاتلین کو سزاے موت دینے کا مطالبہ کیا سعودی اٹارنی جنرل شعلان الشعلان نے کہا کہ انٹیلی جنس کے سابق نائب سربراہ نے استنبول قونصلیٹ سے خاشقجی کو خوشی یا زبر دستی سعودی عرب لانے کا...
← مزيد پڑھئےامریکی نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو باور کرایا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر ظلم ناقابل معافی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی سے ایشیا پیسفک سمٹ کے دوران ملاقات کی اور روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج اور شدت پسندوں کے مظالم پر ناکافی تحقیقات پر تشویش کا اظہار کیا۔ملاقات کے دوران...
← مزيد پڑھئےامریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ نے مزید جانیں لے لیں، ریاست بھر میں اب تک 82 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 100 سے زائد لاپتہ ہیں۔ 3 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں، شمالی حصے کی کیمپ فائر پر 30 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ کیلی فورنیا میں تین مقامات پر جنگلات میں بڑی آگ لگی ہوئی ہے،...
← مزيد پڑھئےترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ خاشقجی کے قتل کے احکامات کس نے دیئے، یہ ظاہر کیا جانا چاہیے،سعودی ولی عہد کے اقدامات کا تحمل سے انتظار کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانس سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک انٹیلی جنس نے خاشقجی کے قتل سے متعلق کچھ نہیں چھپایا۔ انہوں...
← مزيد پڑھئےروہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا رد عمل، میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے ضمیر کی سفیر کا اعزاز واپس لےلیا۔ لندن میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ آنگ سان سوچی امید، حوصلے اور انسانی حقوق کی علمبردار نہیں رہیں،ان کی موجودہ حیثیت میں ’ضمیر کی سفیر‘ کے اعزاز کا جواز پیش نہیں کرسکتے،...
← مزيد پڑھئےفلسطین میں اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ اور میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے خان یونس میں اسرائیلی فورسز نے آپریشن کیا۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں تین کلومیٹر اندر آکر ایک کار سے فائرنگ کی جس کے بعد اس علاقے میں میزائل...
← مزيد پڑھئے