کٹھمنڈو / کیئر خبر ہندوستان کا دورہ کرنے والے نیپالی شہری اب آسانی سے ہندوستانی سم کارڈ حاصل کر سکتے ہیں اور ہندوستانی حکومت نے نیپالی شہریوں کے لیے سہولت فراہم کی ہے۔ ہندوستانی حکومت کے ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمے نے پیر کو کہا کہ نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو ان کے متعلقہ ممالک سے آنے والے ہندوستانی سم کارڈ متعلقہ ممالک کے درست سرکاری دستاویزات کی بنیاد پر...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسی امریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز نے فلسطینیوں سے متعلق ہرزہ سرائی کی ہے۔ غزہ میں فلسطینی بچوں کی ہلاکت کے سوال پرامریکی رکنِ کانگریس اینڈی اوگلز نے انتہا پسندانہ جواب دیا ہے۔ اینڈی اوگلز نے جواب میں کہا ہے کہ ہمیں غزہ میں سب کو ہلاک کر دینا چاہیے۔ امریکی رکنِ کانگریس کے اس انتہا پسندانہ بیان پر مسلمانوں، ڈیموکریٹس اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے...
← مزيد پڑھئے
بیر گنج / کئیر خبر نیپالی عوام پیر کو یوم جمہوریہ منا رہی تھی، وہیں روتہٹ کی ایک میونسپلٹی کے مختلف علاقوں میں لگاتار چوتھے روز بھی کرفیو نافذ رہا جبکہ ضلعی انتظامیہ کے دفتر، پرسا نے بھی ممکنہ فرقہ وارانہ تشدد اور خدشات کے پیش نظر بیر گنج میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا۔ ضلع انتظامیہ پرسا نے پڑوسی ضلع روتہٹ میں ایشناتھ میونسپلٹی کے...
← مزيد پڑھئے
تل أبيب/ ايجنسى برازیلین صدر کے غزہ میں نسل کشی بیان کے بعد اسرائیل اور برازیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔ برازیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برازیلی صدر ڈی سلوا کے بیان کے بعد اسرائیل نے انہیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا تھا۔ اسرائیلی وزیر...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن/ ايجنسى اسرائیل نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے عالمی مطالبات کو مسترد کر دیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے ساتھ مستقل تصفیہ کے بین الاقوامی احکامات کو مسترد کرتے ہیں۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ کوئی بھی تصفیہ پیشگی شرائط کے بغیر فریقین میں براہ راست مذاکرات سے ہوگا۔...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی بربریت کے بعد فلسطینیوں کی ہجرت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کو صحرائے سینا میں بسانے کی تیاریاں ہورہی ہیں جہاں مصر نے صحرا میں اونچی دیواروں والے جیل نما علاقے کی تعمیر شروع کردی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق بڑے پیمانے پر انخلاء کے بعد فلسطینیوں کو صحرائے سینا میں بسایا جائے گا۔ رپورٹس...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر چھ سال کے بعد، لوک تانترک سماج وادی پارٹی (ایل ایس پی) کے چیئرمین مہنت ٹھاکر اور جنتا پرگتیشیل پارٹی (جے پی پی) کے چیئرمین ہردیش ترپاٹھی دوبارہ متحد ہونے والے ہیں۔ وہ دونوں رہنما جو ٢٠١٧ کے الیکشن سے پہلے الگ ہو گئے تھے، ایک بار پھر ایک ہونے والے ہیں۔ ایل ایس پی سکریٹری منیش مشرا نے کہا کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان ممکنہ...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى اسرائیلی فوج کی جنوبی غزہ اور رفح میں بمباری جاری ہے، 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 28 ہزار 500 سے زیادہ ہوگئی۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں فضائی حملے سے ایک خاتون اور دو بچوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے عدشیت اور ضوانہ ٹاؤنز کے علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا،...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کئیر خبر سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م کے بحسن وخوبی اختتام پذیر ہونے کے بعد ١٤ فروری ٢٠٢٤ کو مسلم ایوگ نے نتائج کا اعلان کیا؛ اعلان کے مطابق نتائج مندرجہ ذیل ہیں: زمرہ اول مکمل قرآن: پہلی پوزیشن: عبد العزیز بن منظور احمد دوسری پوزیشن : رحمت اللہ عبد...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ ڈاکٹر عبدالغنی القوفی سعودی وزارت اسلامی افیئرس کی نگرانی اور مسلم آیوگ کے تعاون سے کاٹھمانڈو میں آل نیپال مسابقہ حفظ قرآن کریم 2024م بحسن وخوبی اختتام پذیر هوا، اتوار كو پہلے (مکمل قرآن )، دوسرے (20 پارے) اور تیسرے (10 پارے) زمرے کا فائنل امتحان تھا، صبح آٹھ بجے سے پہلے زمرے یعنی مکمل قرآن کا امتحان شروع ہوا، پچھلے دن کی طرح تین تین جج اور ایک...
← مزيد پڑھئے