اہم خبریں

ترک آپریشن سے داعش کے پھیلنے کا خدشہ ہے، روسی صدر کا انتباہ

 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ کرد ملیشیا کیخلاف ترکی کے آپریشن کی وجہ سے اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے جنگجو علاقے میں پھیل سکتے ہیں اور ڈر ہے کہ ترک فورسز ایسا ہونے کو نہیں روک پائیں گی۔ ترکمانستان میں آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ شمالی شام میں ایسے علاقے ہیں جہاں داعش کے جنگجو...

← مزيد پڑھئے

ایران کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کیلئے کوششوں کا خیر مقدم

ایران نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ایران سعودیہ ثالثی کے لئے کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔   ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے پاس ایک دوسرے سے بات چیت کے علاوہ دوسری چوائس نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بات چیت براہ راست ہو یا کسی ثالث کے  ذریعہ ہو۔ پاکستانی وزیر اعظم...

← مزيد پڑھئے

عرب اتحاد کی کارروائیوں سے متعلق ایردوآن کا بیان اشتعال انگیز ہے: یمنی حکومت

یمن کی آئینی حکومت نے عرب اتحاد کی کارروائیوں سے متعلق ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ جمعے کے روز جاری ایک بیان میں یمنی حکومت نے کہا کہ ایردوآن نے ترکی کی جانب سے شام کی خود مختاری کی خلاف ورزی کا باطل موازنہ یمن میں سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد کی کارروائیوں سے کرنے...

← مزيد پڑھئے

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ4 ہزار ایکڑ سےزائد رقبے تک پھیل گئی

 امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ چار ہزار ایکڑ سےزائد رقبے تک پھیل گئی۔آتشزدگی کے باعث ایک شخص ہلاک اور دو لاپتہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آگ جمعے کی رات کو کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے کچرے میں لگی۔تیز ہوا کے باعث آگ نے ایک ہی رات میں ہزاروں ایکڑوں پر محیط جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث ایک شخص ہلاک اور دو لاپتہ...

← مزيد پڑھئے

تیل تنصیبات پر حملے، امریکہ سعودی عرب میں ہزاروں اضافی فوجی تعیناتی کرے گا

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کے دفاع کو بڑھانے کے لیے ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب میں لڑاکا طیارے اور دفاعی نظام سمیت اضافی افواج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اضافی مدد کی...

← مزيد پڑھئے

امریکا کی ایک بار پھر ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن:امریکا نے ترکی پر معاشی پابندیاں عائد کرنےکی دھمکی دیتےہوئےکہا ہےکہ اگر ترکی نے شام میں کچھ ایسا کیا جو اسےنہیں کرنا چاہیےتوایسی پابندیاں عائد کریں گے جس کا بہت ہی کم ممالک کو اندازہ ہے۔ ترک فوج نے شام کے سرحدی علاقوں راس العین اور تل ابیض میں آپریشن شروع کیا تھا جس میں اب تک 342 کرد جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں جس پر امریکا نے ایک بار...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: فائیو سٹار ہوٹلوں میں شیشہ فراہم کرنے کی سالانہ فیس ایک لاکھ ریال مقرر

 سعودی عرب میں وزارت بلدیات و دیہی امور نے فائیو سٹار ہوٹلوں میں شیشہ فراہم کرنے کی فیس ایک لاکھ ریال سالانہ مقرر کر دی۔کیفے ، ریستورانوں میں شیشے کیلئے نئی قیمت متعارف کرائی جائیگی۔ نئے نظام کے تحت بننے والے بل پر سو فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔ وزارت نے کہا ہے کہ ریاض، مکہ ، مدینہ، طائف الباحہ جدہ ، دمام اور الخبر کے فائیو سٹار ہوٹل اپنے گاہکوں...

← مزيد پڑھئے

امریکا کا ہزاروں فوجی،جدیدہتھیار سعودیہ بھیجنےکااعلان

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے امریکی سیکریٹری دفاع مارک ایسپر نے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے سعودی عرب کے دفاع کو بڑھانے کے لیے ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد امریکا سعودی عرب میں جدید ہتھیاروں کی کھیپیں اور ہزاروں فوجی بھیجے گا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکا نے مئی سے خطے امن کے قیام کیلئے 14،000...

← مزيد پڑھئے

گستاخ صحابہ سلمان حسینی کا دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے خلاف علم بغاوت

لکھنؤ / کییر خبر ہندوستان کی ممتاز دینی درسگاہ، صوبہ اترپردیش کے دارالحکومت، لکھنؤ، میں واقع اسلامی یونیورسٹی دارالعلوم ندوۃ العلماء میں صورت حال اس وقت بگڑ گئی جب وہاں کے استاذ مولانا سلمان حسینی کا تدریسی گھنٹہ ختم کردیاگیا . اور یہ ہر ادارے کی انتظامیہ کا کلی اختیار ہوتا ہے. ذرایع سے پتا چلا ہے کو مولانا حمزہ حسنی نے جو تدریسی کمیٹی تشکیل دی ہے اس کو...

← مزيد پڑھئے

نیپالی فلم "بادشاہ جوٹ ” کے خلاف مسلمانوں نے کیا شدید احتجاج/پابندی کا مطالبہ

کاٹھمانڈو،(کیئر خبر)  یکم نومبر ٢٠١٩ کو ریلیز ہونے والی نیپالی فلم بادشاہ جوٹ ریلیز ہونے سے پہلے تنازع کا شکار ہوگئی ہے۔ ملک بھر کے مسلمانوں نے فلم کے مشمولات پر شدید اعتراض کیا ہے- فلم کے ہدایت کار جونی سنگھ رانا ، اداکار سشیل شریستھا ، اداکارہ جوڑی کیشا راوت ، ریشمی پانڈے اور پروڈیوسر ہرک بہادر کنور ہیں۔ جب سے سنیما ٹیم نے فلم کے ٹریلر کو جاری...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter