تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

ٹرمپ کا سعودی عرب و روس کے درمیان اختلاف ختم کروانے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب اور روس کے درمیان جاری اختلافات ختم کروادیئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور روس کے تعاون سے تیل کی پیداوار میں ڈیڑھ کروڑ بیرل تک کمی ہوسکتی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں نےسعودی ولی عہد سے اور انہوں نےصدرپیوٹن سے بات کی ہے۔ ڈونلڈ...

← مزيد پڑھئے

بیلجیئم، کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1143 ہوگئی

بیلجیئم میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس 132 افراد کی جان لے گیا اس طرح بیلجیئم میں اس وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1143 ہوگئی ہے۔ فیڈرل ہیلتھ منسٹری کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں 3972 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جس میں سے 1422 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بیلجیئم میں کورونا وائرس...

← مزيد پڑھئے

اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اطالوی حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے  کےلئے تین ہفتہ قبل لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا جو اب ملک میں باضابطہ ایک لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کر چکا ہے۔ اٹلی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار کسی تباہی سے ایک ساتھ اتنی زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئیں۔ ابتدا میں اٹلی میں صرف تین ہی کیسز سامنے آئے تھے مگر ایک ماہ سے بھی کم...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس : دنیا بھر میں 53 ہزار ہلاکتیں، ایک ملین سے زائد متاثر

دنیا بھر میں  کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار سے  تجاوز کر گئی ہے جبکہ دس لاکھ سے زائد افراد اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے سب زیادہ امریکہ، اٹلی، اسپین، فرانس، جرمنی ، برطانیہ اور ایران ہیں۔سب سے زیادہ متاثرین والے ممالک میں چین بھی شامل...

← مزيد پڑھئے

کورونا کیخلاف جنگ: چین کا امریکہ پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کا الزام

چین نے کورونا وائرس کا ڈیٹا چھپانے کے امریکی الزامات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ دفترخارجہ کی ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو دی گئی بریفنگ کے دوران امریکہ پر الزام لگایا کہ وہ کورونا کے خلاف لڑائی میں شکوک و شبہات پیدا کررہا ہے۔ خاتون ترجمان نے کہا کہ دسمبر2019 میں کورونا کا پہلا مریض ووہان میں سامنے آیا...

← مزيد پڑھئے

عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی سائنسدان اور ایڈز کی ماہر ڈاکٹر کورونا وائرس سے ہلاک

 ( ایچ آئی وی (ایڈز) کے علاج اور تحقیق پر اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ خرچ کرنے والی عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی ڈاکٹر گیتا رام جی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئیں۔ دنیا بھر سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔  ان کے ساتھی اور دوست گیون چرچ یارد نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس، فلپائن میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم

 فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے خبردار کیا ہے کہ کسی نے بھی کورونا وائرس کے بحران کے دوران لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی کوشش کی تو وہ پولیس کو حکم دیں گے کہ ایسے لوگوں کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے۔ ، صدر ڈیوٹرٹ کا کہنا تھا کہ ملک میں لوزون جزیرے پر ایک ماہ تک کیلئے لاک ڈائون جاری رہے گا، لوگ اس کی بالکل خلاف...

← مزيد پڑھئے

خلیجی ریاست عمان میں کورونا وائرس نے زور پکڑ لیا

مسقط(كيئرخبر۔ 3 اپریل 2020 ء) خلیجی ریاست عمان میں کورونا وائرس نے حکام کی جانب سے روک تھام کی خاطر کیے گئے اقدامات کو روند کر آگے بڑھنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اومان میں کورونا کے مزید 21 کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد مملکت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی گنتی 231 تک پہنچ گئی ہے۔ اومانی حکومت نے کورونا کے متاثرین کی گنتی میں اضافہ کے بعد سر جوڑ...

← مزيد پڑھئے

کورونا آبادیوں کو نگلنے لگا، یورپ اور امریکا میں تباہی

تہران،پیرس، واشنگٹن(كيئرخبر)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 10لاکھ تک پہنچ گئی جبکہ ہلاکتیں بھی 50ہزار ہوگئی ہیں۔ وائرس سے امریکا، اٹلی، اسپین، جرمنی، فرانس سمیت کئی ترقی یافتہ ممالک میں صورتحال بدترین ہوتی جارہی ہے،24گھنٹے کےدوران امریکا میں ایک ہزار، اسپین950، برطانیہ569، فرانس 471اور ایران میں 124اموات ریکارڈ کی گئیں، ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا...

← مزيد پڑھئے

اج مکہ، مدینہ میں کر فیو، صبح سے تین بجے دن تک گھروں پر رہنا ہوگا

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سعودی حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے اج جمعہ کو مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹے کا کر فیونافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مکہ اور مدینہ میں اج صبح 6 بجے سے 3 بجے تک شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی ہوگی۔ جبکہ دونوں مقدس ترین شہروں میں دوائیں اور کھانے پینے کی اشیا کی خریداری کی اجازت ہو گی۔ دوسری...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter