تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

کورونا کے خلاف چین کی بڑی فتح، 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

چین نے خطرناک وبا پر قابو پا کر دنیا کو اس سے لڑنے کا حوصلہ دے دیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں ایک بھی ہلاکت سامنے نہیں آئی، دوسرے ممالک سے آنے والے بتیس شہریوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔کل چینی شہریوں کو ووہان سے باہر سفر کرنے کی اجازت ہو گی،،ووہان میں کورونا سے لڑنے والے مزید ایک ہزار چار سو ڈاکٹرز اپنے گھروں کو روانہ...

← مزيد پڑھئے

مسلم دنیا میں کرونا کے باعث رمضان اور عید غیر معمولی حالات میں گذرے گی؟

کرونا پر قابو پانے کی کوششوں میں کامیابی کے لیے ہفتے نہیں بلکہ مہینے لگ سکتے ہیں۔‘‘ سعودی عرب میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کے اس بیان کے بعد مسلم دنیا میں رمضان المبارک اور عید الفطر لاک ڈاون اور کرفیو کے سائے میں منانے سے متعلق خدشات میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ایک میڈیا انٹرویو میں رمضان المبارک اور عید الفطر کرفیو میں گزرنے...

← مزيد پڑھئے

کس ملک نے دنیا کے سب سے بڑے فلاحی پیکج کااعلان کردیا؟ امریکی حکومت بھی حیران

برطانوی خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شینزوایبے نے منگل کو کورونا وائرس ایمرجنسی کے نفاذ سے قبل اپنا منصوبہ پیش کردیا ہے جسے انہوں نے دنیا کا سب سے بڑا فلاحی پیکج بھی قرار دیا ہے۔جاپان میں اس وقت کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اب تک 93افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔جاپانی وزیر اعظم ایک ٹریلین ڈالرز یعنی ایک ہزار ارب ڈالرز...

← مزيد پڑھئے

کرونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکار

کرونا وائرس کے خوف امریکی شہریوں نے اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار کردیا جبکہ لاشیں رکھنے کےلیے سردخانے بھی کم پڑگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کرونا  وائرس سے ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، امریکا میں کرونا کی جان لیوا وبا میں مبتلا ہوکر اب تک 10 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار...

← مزيد پڑھئے

سعودی حکومت کی غیر ملکی ملازمین کو بلامعاوضہ چھٹی پر بھیجنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کی باعث وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ نجی ادارے غیر ملکیوں کو بلا تنخواہ چھٹی پر بھیج سکتے ہیں تاہم یہ ادارے ملازمین سے معاہدے ختم کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔ سعودی حکومت مہلک وائرس کورونا کے باعث پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کے لیے ہر سطح پر کوششیں کر رہی ہے- وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے جاری بیان...

← مزيد پڑھئے

بی جے پی رہنما کی کورونا کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ

بھارت میں وزیر اعظم مودی کی جماعت کی معروف مقامی رہنما منجو تیواری نے کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے نعرے لگاتی رہیں۔ وزیر اعظم مودی کی اپیل پر ملک بھر میں کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے یوم یکجہتی منایا گیا جس کے دوران شمعیں روشن کی گئیں اور کورونا کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا...

← مزيد پڑھئے

سٹاف میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد بھارت کے تین اسپتال بند

نئی دہلی (۔ 07 اپریل2020ء) بھارت کے سب سے بڑے شہروں دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی میں تین ہسپتالوں کو اس وقت بند کرنا پڑا جب ان میں موجود سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔کوئی بھی ان ہسپتالوں میں داخل نہیں ہو سکتا نہ ہی باہر جا سکتا ہے جب تک اس کا ٹیسٹ منفی نہ آ جائے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبیئی میں ووکہارٹ ہسپتال میں 50 سے زائد سٹاف ممبرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ...

← مزيد پڑھئے

چینی صدر کو موجودہ صورتحال میں‌ ہماری مدد کرنی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چینی صدر کی بہت عزت کرتا ہوں، موجودہ صورتحال میں چین کو ہماری مدد کرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا ٹاسک فورس کے ہمراہ روزانہ کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں درست وقت پر یورپ اور چین کے سفر پر پابندی عائد کی تھی۔انہوں نے اپنی صحت سے متعلق بتایا کہ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب، ریاض سمیت متعدد شہروں میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر شہروں میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا کر 24 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، جدہ اور دیگر شہروں میں بھی چوبیس گھنٹے کے کرفیو کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعوی وزارت داخلہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی تدابیر کا دائرہ اور...

← مزيد پڑھئے

کوروناوائرس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے

لندن : عالمی وبا کوروناوائرس سے بھاری جانی نقصان کے بعد اس کو شکست دینے کے امکانات بڑھنے لگے ہیں مگر رواں ماہ انتظار کرنا ہوگا۔ ایسوسی ایشن آف ہنگامی معالجین کے صدر پیٹرک پیلوکس کا کہنا ہے کہ ایک دن نول کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی جائے گی لیکن اس کے بعد جو نئی دنیا ہمارے سامنے آئے گی وہ اس دنیا سے بہت مختلف ہوگی۔کووڈ 19...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter