دبئی ( 19 اپریل 2020ء) ''ہم جیتیں گے'' متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدالمکتوم کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اپنے شہریوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے کھیلوں کے میلوں کو دکھایا گیا ہے اور ویڈیو کے بیگ فراؤنڈ میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ کھیلوں کے تمام مقابلے...
← مزيد پڑھئے
کولیسٹرول چربی کی ایک قسم ہے جو ہمارے جسم کے تمام خلیات میں موجود ہوتی ہے اور اس کی مناسب مقدار کا جسم میں ہونا ضروری بھی ہے۔کیونکہ اس سے جسم میں ضروری ہارمونز کی افزائش اور نظام ہضم میں مدد ملتی ہے۔ایک عام انسانی جسم میں تقریباً 100 گرام کولیسٹرول پایا جاتا ہے، لیکن اس کی زائد مقدار بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔ خون میں جب کولیسٹرول کی مقدار...
← مزيد پڑھئے
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 31 ہزار 892 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 60 ہزار 763 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 15 لاکھ 73ہزار 935 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 55 ہزار 280 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 57 ہزار 957 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و...
← مزيد پڑھئے
عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے لیکن چین اگر جانتے بوجھتے ہوئے ذمے دار ہے تو پھر یقینی طور پر اُس کے نتائج آنے چاہئیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 1917ء کے بعد...
← مزيد پڑھئے
لندن(كيئرخبر) کورونا وائرس کے باعث ملکہ برطانیہ کی سالگرہ بھی پھیکی پڑ گئی اور اس بار دھوم دھام سے نہیں منائی جاسکے گی۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس بار سالگرہ میں روایتی طور پر ہونے والی گن سیلوٹ کی رسم نہیں ہوگی۔ ملکہ الزبتھ دوم کی یہ سالگرہ کی خوشیاں سوشل میڈیا پر منائے جانے کی توقع کی جارہی ہے۔ ملکہ کی 94 ویں سالگرہ...
← مزيد پڑھئے
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نمایاں عہدے دار کا کہنا ہے کہ دنیا بالخصوص افریقا کے ممالک کو کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں نا امید نہیں ہونا چاہیے۔ادارے میں ہنگامی پروگرام کی ٹیکنالوجی لیڈر ماریا وان کیرخوف کا کہنا ہے کہ یورپ اور ایشیا میں متعدد مالک اس وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — پوری دنیا میں کرونا وائرس نے اگر ایک طرف بالغوں پر جسمانی سطح پر یلغار کی ہے تو دوسری طرف بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔یونیسیف نے اپیل کی ہے کہ بچوں کو اس وبا کے مضر اثرات سے بچایا جائے۔ اقوام متحدہ کے چلڈرنز فنڈ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں اس بات...
← مزيد پڑھئے
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم دینے پر جی 20 کے قائد ملک سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹیڈ روس نے امید ظاہر کی ہے کہ جی 20 کے دیگر رکن ممالک بھی شاہ سلمان کے نقش قدم پر...
← مزيد پڑھئے
برٹش ائیرویز کے طیارے کی پشت ایمرٹس ائیرلائن کے طیارے سے ٹکرائی، حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دبئی ائیرپورٹ پر منگل کی شام کو ایک حادثہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ برطانوی ائیرلائن کا ایک مسافر طیارہ اے 350 ائیرپورٹ پر کھڑے ایمرٹس ائیرلائن کے مسافر طیارے بوئنگ 777 سے ٹکرا گیا۔اس...
← مزيد پڑھئے
ایرانی حکومت نے دارالحکومت تہران میں بعض کاروباروں کو دوبارہ اپنی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی یومیہ تعداد میں گذشتہ ایک ماہ کے بعد پہلی مرتبہ کمی دیکھنے میں آئی ہے اور حکام نے اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والے 73 افراد کی موت کی اطلاع دی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق تہران میں کم...
← مزيد پڑھئے