اہم خبریں

ڈاکٹر قمر الہدیٰ انصاری نے داعی اجل کو لبیک کہا؛ لاک ڈاؤن اور سوگواروں کے بیچ بیرگنج میں سپرد خاک

بیر گنج /کئیر خبر  بیر گنج کے مشہور سماجی کارکن ؛ سیاسی لیڈر ؛ اور بزنس مین ڈاکٹر قمر الہدیٰ انصاری نےآج شب ساڑھے بارہ بجے برین ہیمرج کے سبب انتقال کرگۓوہ لگ بھگ 58 برس کے تھے انکی نماز جنازہ بعد نماز ظهربہوری بیر گنج میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک کر دیے گئے ڈاکٹر صاحب کو کل شام میں برین ہیمرج...

← مزيد پڑھئے

بھارت سے اسلامو فوبیا کو ختم کرنے کے لئے قانونی ٹیم تشکیل دی گئی: کویتی وکیل

نئی دہلی: کویت کے وکیل اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے ڈائریکٹر مجبل الشریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اور خلیجی ممالک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز جرائم سے نمٹنے کے لئے قانونی ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ المحاميمجبل الشريكة @MJALSHRIKA A technocratic team of legal experts has been formed to tackle #Islamophobia and #Hate_speech in MSM or Social Media...

← مزيد پڑھئے

مسلمان عید کی شاپنگ نہ کر کے غریبوں کی مدد کریں؛ ہیش ٹیگ "عید پرنیے کپڑے نہیں” کی سوشل میڈیا پر دھوم

حیدرآباد/ ایجنسیاں  عالمی وباء کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کا اثر شہریوں بالخصوص غریبوں پر بہت برا پڑا ہے۔ایسے حالات کے دوران رمضان کی آمد نے غریب مسلمانوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ خالی جیبیں‘ خالی رکابیاں‘ لاک ڈاؤن میں توسیع کے خدشات نے لوگوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ مسلمانوں کافی جذباتی اور ہلے ہوئے ہیں کیونکہ کہیں سے کوئی مالی مدد کی انہیں امید نظر...

← مزيد پڑھئے

روپندیھی اور نیپال گنج  کے ایک – ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ؛ کل مریضوں کی تعداد ٥٩ پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج کورونا وائرس کے دو مزید کیسوں کی تصدیق کے ساتھ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی ہے۔وزارت صحت کے اسسٹنٹ ترجمان ڈاکٹر۔ سمیر کمار ادھیکاری کے مطابق ، روپندھی کے کوٹھی مائی گاؤں پالیکا  میں ایک اور نیپال گنج میں ایک متاثرہ افراد کی تصدیق ہوئی ہے۔ روپندھی کے رہنے والے 25 سالہ شخص اور نیپال گنج  کے ایک 60 سالہ شخص...

← مزيد پڑھئے

اتر پردیش میں بی جے پی رکن اسمبلی کی مسلمان سبزی فروش کو دھمکانے کی ویڈیو وائرل

لکھنو / کئیر خبر بھارت میں بی جے پی نے کورونا کی آڑ لے کر مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی، جس میں اُس کے پارٹی رہنما بھی پیش پیش ہیں۔ اترپردیش میں ایک رکن اسمبلی کی غریب سبزی فروش کو دھمکانے اور علاقے سے باہر نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ لکھنو کے ایک محلے میں ایم ایل اے برج بھوشن کی...

← مزيد پڑھئے

وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم کو ’ان فالو‘ کردیا

واشنگٹن / ایجنسیاں امریکی صدر کے محل اور دفتر وائٹ ہاؤس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو’ان فالو‘ کردیا۔ گزشتہ روز امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت کو اقلیتوں کےلیے خطرناک ملک قرار دیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی محل نے اپنی آفشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم اور بھارتی صدر کو ان فالو کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ٹوئٹر...

← مزيد پڑھئے

بھارت پہلی بار اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار

نیو یارک / ایجنسیاں امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی 2020 ءکی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت 2019 ءمیں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین ملک رہا،یو ایس سی آئی آر ایف نے سال 2020 ءکی رپورٹ میں مودی سرکار کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون...

← مزيد پڑھئے

ماں نے راشن لینے بھیجا، بیٹا دلہن لے آیا

غازی آباد/ایجنسیاں بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں کورونا وائرس لاک ڈائون کے دوران دلچسپ واقعہ پیش آیاجب ایک نوجوان گھر سے سوداسلف لینے گیا اور واپسی پر دلہن ساتھ لے آیااور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ بھارتی ٹی وی ’این ڈی ٹی وی‘ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق نوجوان کی ماں نے بیٹے کی خفیہ شادی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا...

← مزيد پڑھئے

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی / کئیر خبر بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں کولون انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے۔ عرفان خان کی معروف فلم ُپیکو‘ کے ڈائریکٹر شوجیت نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اداکار کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ہمیشہ عرفان خان پر فخر رہے گا عرفان خان کی گزشتہ روز طبیعت شدید ناساز ہوگئی تھی،  ممبئی میں موجود اداکار کو کوکیلابین...

← مزيد پڑھئے

بابا رام دیو کے پتنجلی کو جمعیت علماء ہند کے حلال سرٹیفکیٹ کا اجرا، مولانا محمود مدنی کا کردار مشکوک

نئی دہلی / ایجنسیاں بر صغیر کے علماء دانشوران اور نواب محمد علی قومی صدر امبیڈکر نیشنل کانگریس نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے، یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کی مصنوعات کو جمعیت علماء ہند نے حلال سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے، جس کی وجہ سے بھارت و نیپال  کے مسلمانوں میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابا رام دیو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter