کاٹهمانڈو/ کیئر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے ذمہ داران نے ملک نیپال کے مسلمانوں کے نام ایک اپیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا ہر مسلمان حالیہ مردم شماری کے موقع پر بیداری کا ثبوت دے اور پوری ہوشمندی کے ساتھ اپنے عددی وجود کا اندراج کرائیں۔ اپیل درج ذیل ہے: محترم خواتین وحضرات! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آنے والے جمعرات یعنی 25 کارتک سے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت کی طرف سے برسوں کی طویل کوششوں کے بعد اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں فروخت کرنے کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ پہلے بھارت نیپال سے صرف اضافی بجلی لیتا تھا۔ اب نیپال میں پیدا ہونے والی بجلی کو ہندوستانی بازار میں مسابقتی نرخوں پر فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ہندوستان کی بجلی کی وزارت کی...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر / جمعیت اہل حدیث ضلع سدھارتھ نگر کے ارکان مجلس عاملہ کی میٹنگ بتاریخ ٢١/ اکتوبر ٢٠٢١ء. بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد اھل حدیت صدر دفتر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر منعقد ہوئی، جس کی صدارت امیر جمعیت شیخ محمد ابراہیم مدنی / حفظه الله نے فرمائی اور کاروائی ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی نے چلائی،میٹنگ کا آغاز مولانا عبدالحکیم سلفی صاحب کی تلاوت...
← مزيد پڑھئےگلاسگو/ ايجنسى اقوام متحدہ کے زیراہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ26 جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی کانفرنس میں تقریبا 2 سو ممالک کے وفود شریک ہیں، موسمیاتی کانفرنس میں چینی صدر کا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا جائے گا۔ چینی صدر کورونا وبا کے سبب موسمیاتی کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔ نیپال سے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا ایک اعلی سطحی وفد...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر نيپال آئل کارپوریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جمعہ کی رات 12 بجے سے نافذ العمل ہونگے۔ نیپال آئل کارپوریشن کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ملکی اور غیر ملکی ایوی ایشن فیول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ وہیں گیس سلنڈر...
← مزيد پڑھئے
کاٹهمانڈو/ کیئر خبر کاٹھمانڈو سیڈیو کاریالیہ کے پرمکھ جناب گوبند پرساد رجال نے آج امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال مولانا محمد ہارون سلفی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا" آپ نے سیڈیو کاریالیہ کی تعلیمات کا پالن کیا ہے؛ اور جس تاریخ پر آپ نے عاملہ کی میٹنگ بلائی ہے وہی حتمی اور یقینی تاریخ ہے جس پر ہم نے مہر تصدیق ثبت کر دی ہے"۔ انہوں نے مزید کہا کہ"...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن : فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کی لیجنڈ کمپنی اپنی ہولڈنگ کمپنی کا نام بدل کر میٹا کردے گی ۔ یہ ایک ریبرانڈنگ ہے جس کی وجہ سے کمپنی لگاتار عوامی رابطہ بحران کا سامنا کررہی ہے ۔ زکربرگ نے جمعرات کو فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں اس کا اعلان کیا ، جہاں انہوں نے میٹاورس کیلئے اپنے...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور حجر اسود کو معطر کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں سعودی ٹی وی چینل نے تقریب کو پہلی مرتبہ براہ راست نشر کیا۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تقریب کا انعقاد ظہر کی نماز سے قبل کیا گیا۔ اس موقع پر حرم شریف کے فرش کی صفائی کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف...
← مزيد پڑھئےنیوجرسی/ ايجنسى امریکی ریاست نیوجرسی میں استاد کو مسلمان طالب علم سے نفرت انگیز سلوک کرنے پر استاد کو اسکول سے معطل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوجرسی ہائی اسکول کے ایک مسلم طالب علم نے کلاس میں ٹیچر سے اسائنمنٹ سے متعلق پوچھا، جواب میں ٹیچر نے کہا کہ ہم دہشت گردوں سے با ت نہیں کرتے۔ ٹیچر نے یہ بھی کہا کہ تم اسائنمنٹ گھر میں...
← مزيد پڑھئے
تری پورہ/ ايجنسى بھارتی ریاست تری پورہ میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے خلاف ریلی نکالی جس میں اسلام مخالف نعرے لگائے گئے۔ ریاست تری پورہ میں ایک ہفتے سے جاری فرقہ وارانہ فسادات میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے 12 سے زائد مکانات، 6 مساجد اور دکانوں کو تباہ کردیا۔
← مزيد پڑھئے