جدة/ سبق ویب سائٹ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسلامی ممالک اور روسی تعلقات کی اہمیت کا قائل ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب اور روسی تعلقات متعدد شعبوں میں تعاون کے باعث آگے بڑھ رہے ہیں۔‘ شاہ سلمان نے یہ بات جدہ میں منعقد سٹراٹیجک وژن گروپ کے تحت روس اور اسلامی دنیا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال کے صدر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کی اطلاع کے مطابق دعوتی و تنظیمی امور کو منظم کرنے کی غرض سے منعقدہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ملک نیپال کے تمام سات صوبوں میں کمیٹیوں کی تشکیل پر مہر لگائی گئی ہے؛ ان کے ذریعے فراہم کردہ تفصیل درج ذیل ہے : صوبہ نمبر ١- مصلح الدین صدر ؛ ڈاکٹر طارق انور نائب...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی الیکشن کمیشن 77 انتخابی دفاتر، 77 ضلعی انتظامیہ کے دفاتر اور 40 مختلف ایریا ایڈمنسٹریشن دفاتر سے ووٹرز کی فہرستیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقامی سطح (وارڈ؛ نگر پالیکا ) مراکز پر ووٹرز کی رجسٹریشن شروع کرنے والا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ وہ 3 دسمبر سے ایک مہم کی شکل میں 637 مقامی سطح کے مراکز کے ذریعہ ووٹروں کے اندراج سے...
← مزيد پڑھئے
منامہ/ ايجنسى بحرین میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گردوں کا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ بحرینی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی اور امن عامہ کے خلاف سبوتاژ کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں سے ایرانی ساختہ ہتھیار اور بارودی سامان برآمد ہوا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کا ایران کے دہشت گرد گروپوں سے تعلق ہے، بحرینی وزارت داخلہ...
← مزيد پڑھئے
لاهور/ ايجنسى بنگلادیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے کامیابی سمیٹ کر پاکستانى ٹیم رواں برس ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے اس اعزاز سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا۔ اس پیغام میں بتایا گیا کہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں...
← مزيد پڑھئے
پچپیڑوا، بلرام پور، / کئیر خبر پرانی بازار میں واقع جے ایس آئی اسکول میں تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لیے ایجوکیشنل موٹیویشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ممبئی سے تشریف لائے ممتاز ماہر معاشیات پروفیسر عرفان شاہد نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود لوگوں سے اپنا تجربہ شیئر کیا۔بچے انہیں اپنے درمیان پا کر بہت خوش ہوئے۔ پروگرام میں طلباء کے علاوہ انکے والدین نے بھی...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ ایجنسی سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر صنعا، صعدہ اور مارب میں حوثیوں کے 13 فوجی ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کارروائی میں حوثیوں کے اسلحہ ڈپو، فضائی دفاعی نظام اور ڈرون مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی عمرہ زائرین کی عمر کی حد کا تعین کیا گیا ہے۔ ریاض سے جاری وزارت حج و عمرہ کے اعلامیہ کے مطابق زائرین اپنے ملک میں لائسنس یافتہ ٹریول کمپنیوں سےپیکیج حاصل کریں۔ وزارت کے مطابق بیرون ملک سے صرف 18 تا 50 سال کی عمر کے زائرین کو عمرہ کے پرمٹ جاری ہوں گے اور اسی عمر...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی: بهارتى وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کے نام خطاب کرتے ہوئے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تینوں زرعی قوانین کو واپس لے لیا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حکومت اس بار کے پارلیمنٹ سیشن میں تینوں زرعی قانون کو واپس لے لے گی اور آئندہ سیشن میں اس بارے میں ضروری عمل مکمل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم مودی نے مانگی معافی انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
گروگرام/ ایجنسی بھارتی ریا ست ہریانہ میں ہندوؤں کے ستائے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ کے لیے سکھوں نے گوردوارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے گڑگاؤں کے میدانوں میں نماز جمعہ کی ادائیگی عملاً ناممکن بنا رکھی ہے۔ پولیس کی جانب سے نماز کی اجازت کے باوجود انتہا پسند ہندو عین نماز کے وقت آکر مظاہرے اور پوجا کرتے ہیں۔ انتہا پسند ہندو میدان میں گوبر پھیلا کر...
← مزيد پڑھئے