ماسک نہ پہننے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا: سعودی وزارت داخلہ

31 دسمبر, 2021

ریاض/ ايجنسى

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے جاری حفاظتی اقدامات کے تناظر میں سعودی عرب نے بھی ماسک نہ پہننےوالے شہریوں کو خبردار کر دیا۔

ریاض سے  سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

دوسری جانب سعودی وزارت بلدیات نے اپنے  ذیلی اداروں کو تجارتی مراکز میں تفتیشی دورے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ذیلی اداروں کو ایس او پیز سے متعلق دورے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter