جمعیت اہلحدیث روپندیہی کی تشکیل نو:مولانا افتخار احمد صدر’مولانا جعفر نذیری ناظم منتخب

6 جنوری, 2022

بھیرہوا/ کیئر خبر

صوبائی جمعیت اہل حدیث لمبنی کے امیر مولانا ابو الکلام سلطان مدنی؛ نائب امیر مولانا عبد اللہ علیگ اور ناظم مولانا عزیز الرحمن سلفی کی اطلاع کے مطابق ذمہ داران جمعیت کی ایک میٹنگ میں ضلعی جمعیت اہل حدیث روپندیہی کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے؛ میٹنگ کی صدارت نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال مولانا محمد نسیم مدنی نے کی- اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔

جمعیت اہلحدیث روپندیہی:

١- مولانا افتخار احمد (بھیرہوا) صدر
٢- مولانا ضیاء اللہ سلفی(مڑلا) نائب صدر
٣- مولانا شفیع اللہ (بھیرہوا) نائب صدر
٤- مولانا محمد جعفر نذیری ناظم
٥- مولانا حبیب اللہ ہادی نائب ناظم
٦- مولانا محمد سلیمان ہادی (مہدیوا) نائب ناظم
٧- مولانا مشتاق احمد سلفی (مسینا) خازن
٨- مولانا عبد الصمد سراجی (محمد نگر) ممبر
٩- مولانا عبد الکریم سراجی (مھسڑ) ممبر
١٠- مولانا عبد الرحیم فیضی (تنھوا) ممبر
١١- مولانا صفی اللہ ریاضی (مہوریا) ممبر
١٢- مولانا بلال احمد ربانی (شجان ڈیہہ) ممبر
١٣- مولانا محمد ہارون اثری (کرنها) ممبر
١٤- مولانا عبد المجید سلفی (سگرھوا) ممبر
١٥- محمد یوسف (کالیدہ) ممبر

16- مولانا جلال الدین سلفی سگرہوا ممبر
17- مولانا عبدالحی سلفی اکلا۔ ممبر

 

جملہ نو منتخب عہدیداران کو چہار جانب سے مبارکبادی کا سلسلہِ جاری ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter